
Important Urdu News (page 45)
اہم خبریں
-
لاہور رنگ روڈ پر 8سالہ بچے کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا
گرفتاری کے ڈر سے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا بھیرہ موٹروے سروس ایریا پر کریک ڈاؤن
43فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،3کو 1لاکھ 45ہزار کے جرمانے عائد، 40کو نوٹس جاری غیر معیاری آئل، ایکسپائر پانی، باسی سبزیاں اور ڈرنکس تلف کر دی گئیں ‘ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ ہندوانہ سوچ کے تحت بھارت کا اپنا ہی کیا دھرا ہے‘ تحریک انصاف نظریاتی
قومی سلامتی کمیٹی میں ہونے والے فیصلوں کی بھرپور حمایت، تائید کرتے ہیں‘ چیئرمین اختر اقبال ڈار
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
مودی عالمی دہشتگرد ہے تاہم بھارت پاکستان پر حملے کی جرات نہیں کرے گا ‘رانا تنویر حسین
افواج پاکستان کی صلاحیتوں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ،ارض وطن کے چپہ چپہ کی حفاظت کرنا جانتی ہے‘وفاقی وزیر
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
وزیراعظم کا اشیاء کی قیمتوں کی مجموعی سالانہ شرح منفی 3.52 فیصد تک کم ہونے پر اظہار اطمینان
ملک کے معاشی اشاریے ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری کی طرف گامزن ہیں، حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ عوام کو معاشی اشاریوں کے ثمرات ملیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
جماعت اسلامی کل ہفتہ کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان، ہڑتال کیلئے پوری قوم مکمل یکسوئی سے تیار ہے
حکومت بھارتی اقدامات کیخلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے، حکومت سے اختلافات اپنی جگہ پہلے دشمن سے لڑیں گے بعد میں اپنے مسائل حل کرلیں گے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی کا رجحان، آج مزید 3 ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی
گزشتہ تین روز میں سونے کی قیمت میں 15 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ، سونے کی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 48 ہزار700 روپے کی سطح پر آگئی ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
کہوٹہ روڈ کی تعمیر میں حائل تجاوزات کے خلاف کارروائی کی ہدایت
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام3 روزہ انٹر یونیورسٹی ڈرامہ فیسٹول اختتام پذیرہوگیا
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
راولپنڈی ،5ملزمان گرفتار،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
تھانہ بنی پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم میں ملوث2رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 15ہزار ،اسلحہ برآمد
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ٹیکسلا پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم میں ملوث2 ملزمان گرفتار،2 موٹر سائیکل، مسروقہ رقم 48 ہزار ، اسلحہ برآمد
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
آراے بازار پولیس کی کارروائی،نقب زنی و چوری میں ملوث 2 ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم 12 ہزار برآمد
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کی27 ویں بیچ کا اختتام
دو ہفتے میں سینئر پولیس افسران نے طلباء و طالبات کو پولیس ورکنگ اور پولیسنگ کے مختلف شعبوں پر لیکچرز دئیے
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
دھمیال پولیس کی کارروائی،اہلیہ پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
سی پی او راولپنڈی(آج)ڈی ایس پی آفس صدر سرکل،ڈی ایس پی آفس سول لائنز ،تھانہ ویمن میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
راولپنڈی ،لیڈی منشیات سپلائر سمیت 8 ملزمان گرفتار، 1900 گرام ہیروئن ، 6 کلو سے زائد چرس برآمد
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
سی ڈی اے میں کام کرنے والے 65لوئرکیڈرملازمین کو بطور جونیئراسسٹنٹ ترقی دے دی گئی
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
آئی جی کی ایس ایس پی سکیورٹی اور چیف ٹریفک آفیسر سے میٹنگ
موجودہ سکیورٹی صورتحال، ٹریفک نظم و نسق، عوامی سہولت و دیگر اہم انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال سکیورٹی اٴْمور میں پیشہ ورانہ مہارت کو یقینی بنانے اور عوام دوست ٹریفک ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ڈی آئی جی ، ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچریاں،شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر احکا ما ت جا ری
درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے رپو رٹ کر نے کی ہدایت
جمعہ 25 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.