Important Urdu News (page 48)
اہم خبریں
-
معرکہ حق نے جنوبی ایشیا کی عسکری، سفارتی و جغرافیائی سیاست میں نئی بحث کو جنم دیا ہے ،سینیٹر محمد عبدالقادر
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
گوادر کو 280 ارب روپے کے میگا منصوبوں سے اسمارٹ عالمی پورٹ سٹی بنانے کی تیاری
گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد شروع اگلے 10 برسوں میں انفراسٹرکچر، ٹورازم، واٹر، روڈز، انڈسٹریل زونز اور ماحول دوست منصوبوں کا جال بچھے گا
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے جرات سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا یا ،میر محمد صادق عمرانی
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
خواتین کی حیثیت بارے قومی کمیشن ان کے حقوق، بہبود، تحفظ، معاشی خودمختاری تک رسائی میں موثر کردار ادا کر رہا ہے،گورنر بلوچستان
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
9 مئی کو سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار دی
کریک ڈاون میں پی ٹی آئی کے 50 ہزار لوگ گرفتار ہوئے، گھروں پر چھاپے، تور پھوڑ کی گئی کاروبار تباہ ہو گئے، لیکن حاصل کیا ہوا؟ نہ ملک میں سیاسی استحکام آیا نہ معاشی بہتری نظر ... مزید
محمد علی
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے جس کے بعد جعلی حکمرانوں کو ملک پر مسلط کیا گیا
ان جعلی حکمرانوں کو نہ ملکی مفاد عزیز ہے اور نہ ہی عوام سے کوئی سروکار، ان حکمرانوں نے ملکی معیشت اور ریاستی اداروں کو بھی کمزور کیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
ڈپٹی کمشنر چکوال نے "چکوال تا کلر کہار روڈ بحالی و بہتری منصوبہ" میں مبینہ ناقص تعمیراتی کام کا سخت نوٹس لے لیا
سیکرٹری مواصلات و تعمیرات (C&W) پنجاب کو مراسلہ ارسال کر دیا
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
صوبہ بھر کی طرح ضلع چکوال میں بھی معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر ’’یومِ تشکر‘‘ قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا
یومِ تشکر منانے کا مقصد افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنا ،یہ پیغام دینا کہ ملکی سلامتی، خودمختاری اور بقاء کے لیے پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،مقررین ... مزید
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
راولپنڈی،سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی زیر صدارت سی پی او آفس میں کرائم میٹنگ
تفتیشی افسران سمیت دیگر افسران کی شرکت،سی پی او نے تھانہ اور سرکل وائز کارکردگی کا جائزہ لیا
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
اسلام آباد میں معرکہ حق بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز
اسلام آباد پولیس کی جانب سے تین روزہ خصوصی تقریبات کا انعقاد، مرکزی تقریب (آج) پاکستان مونومنٹ پر ہوگی
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،9افراد کوحراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکر لیا
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،2 منشیات سپلائر گرفتار،اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی،تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 5 افراد گرفتار
داؤ پر لگی رقم 21 ہزار 740 روپے،4 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
راولپنڈی،تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی ،قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
تھانہ نیوٹاؤن میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ، دو ملزمان گرفتار
زخمی ڈاکو سمیت دو ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا پولیس افسران کیلئے اردل روم کا انعقاد
پولیس افسران کے مسائل کے فوری حل اور ویلفیئر اقدامات پر زور
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری
48 گھنٹوں میں 36 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اور کومنگ آپریشن،منشیات فروش گرفتار، آئس اور اسلحہ برآمد
ہفتہ 9 مئی 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.