
Kashmir Urdu News (page 47)
کشمیر کی خبریں
-
بھارتی قبضے اور ظلم و بربریت کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد، مزاحمت اور قربانیوں کی ایک تاریخ ہے،ریاض کوہمروی
13جولائی1931 کو 22 کشمیری مسلمانوں نے جان قربان کر کے اذان مکمل کرنے کی ایسی لازوال داستان رقم کی ہے جس کی نظیر نہیں ملتی
اتوار 13 جولائی 2025 - -
13 جولائی تاریخِ کشمیر کا ایک ناقابلِ فراموش باب ہے،چوہدری نعیم اختر
جب تک مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی سامراج کے قبضے سے مکمل آزاد نہیں ہو جاتا ہم ان کے مشن کو جاری و ساری رکھیں گے
اتوار 13 جولائی 2025 - -
بیس کیمپ کے میڈیا کا تحریک آزادی کشمیر کے حوالہ سے کردار نہایت اہم ہے، وزیر اطلاعات
امید ہے نومنتخب انتظامیہ صحافتی اقدار کی سربلندی،عوامی مسائل اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے کردار ادا کریگی،پیر محمد مظہر سعید شاہ
اتوار 13 جولائی 2025 - -
ہجیرہ میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی میدان میں بڑی کامیابی، وزیر حکومت سردار عامر الطاف کی پوزیشن مزید مستحکم
عامر نواز اعوان اور درجنوں بااثر شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت، یو سی کیری کوٹ میں کلین سویپ کی پوزیشن مستحکم ہو گئی
اتوار 13 جولائی 2025 - -
یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہڑتال اور پابندیاں
بھارت مخالف مظاہروں ،ریلیوں اور سرینگر میں مزار شہدا نقشبند صاحب کی طرف مارچ کو روکنے کے لیے وادی میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذرہیں
اتوار 13 جولائی 2025 - -
جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کا مکروہ دھندہ کشمیریوں سمیت بیرون ملک پاکستانیوں کی جمع پونجی خطرے میں ہے، محمد طاہر کھوکھر
ایسی سوسائٹیز بغیر کسی قانونی منظوری کے نہ صرف پلاٹ فروخت کر رہی ہیں بلکہ عوام کی زندگی بھر کی جمع پونجی کو ہتھیانے میں مصروف ہیں
اتوار 13 جولائی 2025 - -
ہٹیاں بالا ،آستانہ عالیہ ندول شریف کے زیراہتمام عظیم الشان،فقید المثال ’’شہداء کربلا کانفرنس‘‘
حضرت امام حسین ؑ حریت فکر ِاورانقلاب کاعظیم استعارہ، میدان کربلا دنیا ئے اسلام کو روشن اورتابناک رکھے گی،مقررین
اتوار 13 جولائی 2025 - -
یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مظفر آباد میں حریت کانفرنس کے زیر اہتمام شاندارجلسے اور ریلی کا انعقاد
اتوار 13 جولائی 2025 - -
شہدا ء کی جرات اور قربانیاں کشمیریوں کو تحریک دلاتی رہیں گی، میر واعظ
13جولائی 1931کے شہدا ء نے اس وقت کے حکمرانوں کے ظلم و ستم کے سامنے کھڑا ہوکر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے
اتوار 13 جولائی 2025 - -
کشمیری اپنی جدوجہد کو مکمل کامیابی تک جاری رکھیں گے،مشعال ملک
جولائی 1931میں 22 کشمیریوں نے اذان کی تکمیل کے لیے اپنی جانیں دیں ا
اتوار 13 جولائی 2025 - -
قابض حکام نے سرینگر میں مزارشہدا ء کی طرف جانے والے تمام راستے بند کردیئے
یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر سرینگر کی طرف جانے والے تمام داخلی راستوں پر پولیس اور پیراملٹری فورسز کو بھاری تعداد میںتعینات کیا گیا
اتوار 13 جولائی 2025 - -
یوم شہدا ء کی تقریب میں شرکت سے روکنے کے لیے ارکان اسمبلی اور کشمیری رہنماگھروں میں نظر بند
جب آپ مزار شہداء کا محاصرہ کرتے ہیں، لوگوں کو مزار شہدا پر جانے سے روکنے کے لیے ان کو گھروں میں بند کر دیتے ہیں، تو یہ بہت کچھ بتاتا ہے
اتوار 13 جولائی 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیر،رام بن میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد
اتوار 13 جولائی 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں امرناتھ یاتری کے لاپتہ ہونے پر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شرو ع
اتوار 13 جولائی 2025 - -
کنٹرول لائن کے دونوں جانب ،پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیرمنایا
آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا کے تمام بڑے دارالحکومتوں میں ریلیاں، سیمینار اور کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا
اتوار 13 جولائی 2025 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس کا کل منائے جانے والے” یومِ شہدائے کشمیر“ کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
”یوم شہدائے کشمیر“ کے موقع پر حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
جولائی شہداء نے جموں کشمیر میں ڈوگرہ حکمرانوں کے ظلم و جبر کیخلاف آزادی کی شمع روشن کی،پیرمحمد مظہر سعید شاہ
آزادی کی تمنا میں جاری جدوجہد میں دی جانیوالی قربانیاں کشمیریوں کومنزل کے قریب تر کر رہی ہیں،وزیر اطلاعات
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ،گڈ گورننس کے ذریعے عام آدمی کے مسائل کو بنیادوں پر حل کئے جارہے، چوہدری انوارالحق
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
چوہدری انوارالحق کی بس مسافروں کو بیدردی سے قتل کرنے کے سفاکانہ واقعے کی شدید مذمت
ہفتہ 12 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.