
Showbiz Urdu News (page 21)
فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ حمیرا اصغر موت سے قبل کس کام میں مصروف تھیں؟
اداکارہ کی موت کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم کی جانب سے اہم انکشافات کر دیے گئے
بدھ 16 جولائی 2025 - -
حمیرا اصغرکی پراسرارموت: پولیس کا تاحال ناکامی کا اعتراف، رپورٹ عدالت
بدھ 16 جولائی 2025 - -
الحمراء میں مشہور ومعروف ناول نگار عبد اللہ حسین کے فن وشخصیت پر گفتگو کے سیشن کاا نعقاد
بدھ 16 جولائی 2025 - -
یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے
رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر
بدھ 16 جولائی 2025 - -
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو خود کو اکیلا نہ سمجھیں ہم موجود ہیں، فیصل قریشی کا پیغام
بدھ 16 جولائی 2025 - -
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا98واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا
منگل 15 جولائی 2025 - -
نامور اداکار البیلا کی21ویں برسی17جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
منگل 15 جولائی 2025 - -
اداکارہ ماہا حسن کا کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف
منگل 15 جولائی 2025 - -
عتیقہ اوڈھو سسرال والوں کے رویے کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں
ہمارے معاشرے میں خاص طور پر تعلیم یافتہ اور اعلی طبقے میں بھی، طلاق یافتہ خواتین کو تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے
منگل 15 جولائی 2025 - -
ہانیہ اور عاصم کی نئی تصاویر نے پھر سے ڈیٹنگ کے اشارے دیدیئے
مداح دونوں فنکاروں کی ممکنہ دوبارہ تعلقات کی خبروں پر نظر رکھے ہوئے ہیں
منگل 15 جولائی 2025 - -
راج کمار را کی فلم’’مالک‘‘نے تہلکہ مچا دیا
فلم’’مالک‘‘نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر 4.02 کروڑ روپے کمالیے فلم میں راج کمار رائو کیساتھ سابق مس ورلڈ مانوشی چھلر مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں
منگل 15 جولائی 2025 - -
معروف کورین اداکارہ 31 سال کی عمر میں چل بسیں
منگل 15 جولائی 2025 - -
’’سردار جی 3 ‘‘بھارت سے باہر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری پنجابی فلم بن گئی
مذکورہ فلم نے صرف 15 دنوں میں 51 کروڑ روپے کی اوورسیز کمائی کا ہدف عبور کرلیا اور چھا گئی
منگل 15 جولائی 2025 - -
اداکارہ، ڈانسر اور وائس اوور آرٹسٹ ریحام رفیق کی صلاحیتوں سے مداح حیران
منگل 15 جولائی 2025 - -
اداکاراں کو واشنگ مشین میں ڈالنے کو دل کرتا ہے، میک اپ آرٹس خاور ریاض کا طنز
منگل 15 جولائی 2025 - -
کرینہ کپور 18 سال سے ایک ہی قسم کی ڈائٹ پلان پر عمل پیرا
کھانے پینے میں ڈائٹ پلان اور احتیاط کے علاوہ وہ سخت قسم کی ورزش بھی کرتی ہیں
منگل 15 جولائی 2025 - -
مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم’’ ہیری پوٹر‘‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز کردیا گیا
منگل 15 جولائی 2025 - -
راولپنڈی ،ثقافتی اسٹیج ڈرامہ''تیرے جی صدقے''نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، راولپنڈی میں حاضرین کومحظوظ کیا
پیر 14 جولائی 2025 - -
نئے سپر مین کی شاندار واپسی، دنیا بھر میں 217 ملین ڈالر کما کر ریکارڈ قائم
پیر 14 جولائی 2025 - -
ذوہیب حسن کا حکومت سے حمیرا اصغر کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبۃ
پیر 14 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.