
Showbiz Urdu News (page 37)
فن و فنکار کی خبریں
-
ماہرہ اور ہمایوں کی لو گرو نے اکشے کمار کی نئی فلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
فلم لو گرو دنیا بھر کے سنیما گھروں سے اب تک 55 کروڑ کما چکی ہے
ہفتہ 21 جون 2025 - -
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
یہ سنگِ میل اس بات کا مظہر ہے کہ ٹک ٹاک مقامی کری ایٹرز کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے
ہفتہ 21 جون 2025 - -
محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے مبارک باد اور نیک تمنائوں کا سلسلہ شروع ہوگیا
ہفتہ 21 جون 2025 - -
نعمان اعجاز کا یوٹیوبر معاذ صفدر کی وائرل ویڈیو پر تنقیدی تبصرہ
نعمان اعجاز کا معاذ صفدر کے بیوی کے لیے مہنگے تحفے پر ردعمل سامنے آگیا
ہفتہ 21 جون 2025 - -
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی 9ویںبرسی(کل) منائی جائے گی
ہفتہ 21 جون 2025 - -
وزیراعلی مریم نوازکا سینئراداکارہ عائشہ خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار
جمعہ 20 جون 2025 - -
وزیراعلیٰ کا سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس
جمعہ 20 جون 2025 - -
ثنا یوسف قتل کیس، ملزم کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے سپرد
جمعہ 20 جون 2025 - -
ہالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کو 35 برس بعد اعزازی آسکر سے نوازا جائے گا
جمعہ 20 جون 2025 - -
عہد سازمزاح نگارمشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے سات برس بیت گئے
جمعہ 20 جون 2025 - -
خدا جانتا ہے، عاصم اظہرسے منگنی ختم ہونے کے بعد میرب علی کا ردعمل
جمعہ 20 جون 2025 - -
نادیہ خان ڈراما پرورش کے جذباتی منظرپرآبدیدہ ہوگئیں
جمعہ 20 جون 2025 - -
فلم شوٹنگ سے قبل جنات نے دھکا دے کر زخمی کردیا تھا، ثمینہ پیرزادہ
جمعہ 20 جون 2025 - -
سینئرٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں
جمعہ 20 جون 2025 - -
ٹک ٹاکرثنا یوسف قتل کیس
پراسیکیوشن نے موبائل برامد کرنے کے لیے ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگ لیا
جمعہ 20 جون 2025 - -
اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سردخانے منتقل
اداکارہ عائشہ خان کا لواحقین کے کہنے پر پوسٹ مارٹم کیا جائے گا،پولیس
جمعہ 20 جون 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا معروف اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعہ 20 جون 2025 - -
اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
عائشہ خان کی وفات کو کئی دن گزر چکے تھے، مگر سب سوتے رہے، ہم سب ایک جیسے ہیں، سب کام کی حد تک دوستی کرتے ہیں‘ یاسرحسین
جمعہ 20 جون 2025 - -
معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل عمر حیات مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جمعہ 20 جون 2025 - -
ابھیشیک بچن کی نئی فلم’’کالیدھر لاپتا‘‘سے متعلق دلچسپ تفصیلات
فلم ’’کالیدھر لاپتا‘‘آئندہ ماہ 4 جولائی 2025 کوزی فائیوپر ریلیز کی جائے گی
جمعہ 20 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.