
Showbiz Urdu News (page 35)
فن و فنکار کی خبریں
-
والدہ کی قبر پر حاضری دی تو وہاں ایک پانی کی ٹنکی دیکھی ،جس سے راہ گیروں کو پانی پیتے دیکھا تو ان کا دل خوشی سے بھر گیا،اداکار یاسرحسین
منگل 24 جون 2025 - -
اداکارہ عائشہ خان کو بچوں کے گھروں میں رہنا پسند نہیں تھا کیونکہ وہ اپنی تنہائی میں مطمئن تھیں،بشری انصاری
بغیر تحقیق کے بچوں پر الزامات نہ لگائیں نہ جانے وہ کتنی تکلیف سے گزر رہے ہوں گے اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کریں،اداکارہ کی اپیل
منگل 24 جون 2025 - -
معروف اداکارسلطان راہی کا 87 واں یوم پیدائش منایا گیا
منگل 24 جون 2025 - -
اداکارہ عینا آصف نے چھوٹی عمر میں اداکاری شروع کی
منگل 24 جون 2025 - -
سردار جی 3 کوبھارت کے علاوہ دنیا بھر میں 27جون کوریلیز ہوگی
بھارتی گلوگار دلجیت دوسانجھ کی پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فلم پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا
منگل 24 جون 2025 - -
کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا
معاذ صفدر نے اپنے بہن بھائیوں اور والدین سے بھرے گھر کے تین حصوں میں بٹ جانے کا انکشاف کیا ہے
منگل 24 جون 2025 - -
اداکاراحد رضا میرکامایوں کی تقریب میں رقص ،وائرل ہونے والی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ احد دوسری شادی کر رہے ہیں اور یہ انہیں کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہے
منگل 24 جون 2025 - -
اداکارہ اریج فاطمہ نے نیا انداز اپناتے ہوئے حجاب اختیار کرلیا
اریج کی اس تبدیلی نے نہ صرف مداحوں کو حیران کیا بلکہ سوشل میڈیا پر مثبت و منفی تبصروں کی ایک نئی بحث بھی چھیڑ دی
منگل 24 جون 2025 - -
اداکارہ ثناء نواز کی شوبز میں واپسی کی تیاری
ثنا نواز کی شادی فخر کے ساتھ کئی سال قائم رہی، مگر آخرکار وہ علیحدگی پرختم ہوگئی
منگل 24 جون 2025 - -
فلم ’’ماں‘‘ 27 جون کو ریلیز ہورہی ہے، جسے وشال نے ڈائریکٹ کیا
اداکارہ کاجول نے راموجی فلم سٹی کو فیملیز اور بچوں کیلئے مکمل طور محفوظ قرار دیدیا
منگل 24 جون 2025 - -
اداکار سری کانت منشیات کیس میں گرفتار
سری کانت نے 12 ہزار روپے فی گرام کے حساب سے 40 مرتبہ کوکین خریدی تھی
منگل 24 جون 2025 - -
پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم امریکا میں ریلیز
فلمThe Queen of My Dreams کی کاسٹ میں امرت کور، نمرہ بچا، حمزہ حق، گل رعنا، سمیت دیگر شامل ہیں
منگل 24 جون 2025 - -
فلم سکرین کے بے تاج بادشاہ اداکار سلطان راہی کا 87 واں یوم پیدائش منایاگیا
سلطان راہی نی703پنجابی اور 100اردوفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور160اعزازات اپنے نام کئے
منگل 24 جون 2025 - -
مبینہ زیادتی کیس : یوٹیوبر رجب بٹ، سلمان حیدرو دیگران کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
پیر 23 جون 2025 - -
سمر سپورٹس کیمپس ، پنجاب کے تمام اضلاع میں 3300سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ‘ ڈی جی سپورٹس پنجاب
پیر 23 جون 2025 - -
عائشہ خان کی المناک کہانی : اداکارہ کئی سالوں سے تنہائی کا شکارتھیں
پیر 23 جون 2025 - -
دانش تیمورکی ایک بات سے بالکل اتفاق نہیں کرتی، عائزہ خان
پیر 23 جون 2025 - -
آسانی سے معاف نہیں کرتی، والد کو معاف کرنے میں 30 سال لگے، جیا علی
پیر 23 جون 2025 - -
کروڑوں کمانے والے یوٹیوبرمعاذ صفدرکو والد نے گھر سے الگ کردیا
پیر 23 جون 2025 - -
سلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
پیر 23 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.