
Showbiz Urdu News (page 41)
فن و فنکار کی خبریں
-
معروف ادیب وسفر نامہ نگار مستنصر حسین تارڑ کی86ویں سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
مستنصر حسین تارڑ کوصدارتی ایوارڈبرائے حسن کارکردگی، وزیر اعظم ادبی ایوارڈاوردوحہ قطر میں لائف اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے
ہفتہ 1 مارچ 2025 - -
ماہرہ اور ہمایوں سعید کی رومانوی فلم’’ لو گرو‘‘ عید الاضحی کے موقع پر ریلیز ہوگی
بن روئے اسٹارز نے اپنی اس فلم کی عکسبندی پاکستان کے مختلف مقامات سمیت برطانیہ میں کی ہے
ہفتہ 1 مارچ 2025 - -
آسکر کی 97ویں تقریب، 3مارچ کو منعقد ہوگی
آسکر ایوارڈز کی اس تقریب کا انتظار دنیا بھر کے شائقین کے لیے بے حد دلچسپی کا باعث ہے
ہفتہ 1 مارچ 2025 - -
سعدیہ امام کا اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینے کا انکشاف
پہلی بیوی کو ہی سنبھالنے میں مصروف ، دوسری شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی،شوہر
ہفتہ 1 مارچ 2025 - -
احمد علی اکبر کی نکاح، قوالی نائٹ ، مہندی کے بعد مایوں کی جھلکیاں بھی سوشل میڈیا صارفین کی تمام تر تعریفوں کا محور بن گئیں
ہفتہ 1 مارچ 2025 - -
راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لی
سلمان خان بھارت سے میرے بھائی اور ہانیہ عامر پاکستان سے میری بھابھی ہوں گی، راکھی ساونت
ہفتہ 1 مارچ 2025 - -
کبری خان اور گوہر رشید کی شیندی کے یادگار لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وارل
جمعہ 28 فروری 2025 - -
بیٹی سمارا کے نانی نیتو کپور کو دھکا دینے کی افواہوں پر دردھیما نے خاموشی توڑ دی
جمعہ 28 فروری 2025 - -
کیارا اور سدھارتھ کے ہاں بچے کی ولادت متوقع
جمعہ 28 فروری 2025 - -
فلم کیپٹن امریکا، بریو نیو ورلڈ کی سکریننگ کے دوران سینماء کی چھت گر گئی
جمعہ 28 فروری 2025 - -
کنگنا رناوت اور جاوید اختر میں 5 برس بعد صلح
جمعہ 28 فروری 2025 - -
عتیقہ اوڈو ابھرتے اداکار شجاع اسد کی صلاحیتوں کی معترف
جمعہ 28 فروری 2025 - -
جانے کا وقت آگیا ہے، امیتابھ بچن کی ٹوئٹ نے مداحوں کی بے چینی بڑھا دی
جمعہ 28 فروری 2025 - -
بھارت میں مجھے مادھوری اور ایشوریا سے تشبیہ دی گئی: میرا
جمعہ 28 فروری 2025 - -
معروف اداکار سعد قریشی کے ہاں بیٹی کی پیدائش
جمعہ 28 فروری 2025 - -
پنجاب کے تھیٹر میں فحاشی پھیلانے اور ذو معنی فقرے کسنے والے آرٹسٹوں کے گرد شکنجہ مزید سخت
جمعہ 28 فروری 2025 - -
سوناکشی سنہا نے بالی ووڈ میں خود کو کام نہ ملنے کی وجہ بتادی
جمعہ 28 فروری 2025 - -
اداکارہ ریشم کا خلیل الرحمن قمر پر بدتمیزی کرنے کا الزام
جمعہ 28 فروری 2025 - -
فرح خان کیس پر راکھی ساونت نے ہندوستانی بھا ئوکو کھری کھری سنادیں
جمعہ 28 فروری 2025 - -
مشہور بھارتی فلم راجامولی پر تشدد اور ہراسانی کے الزامات
راجامولی نے میری زندگی برباد کردی،قریبی دوست سری نواز را
جمعہ 28 فروری 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.