انتخابات 2018 میں حصہ لینے والے تقریبا 2700 سے زائد امیدوار مختلف مقدمات، انکوائریوں اور تحقیقات کی زد میں
مقدمات کا سامنا کرنے والوں میں آصف زرداری ، عمران خان، شہباز شریف اور مریم نواز شامل ہیں فاروق ستار،مصطفی کمال ،مولانا فضل الرحمان ،جمشید دستی ،خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، ثنااللہ زہری ، حاصل بزنجو، خورشید شاہ ، نادر مگسی ،حنا ربانی کھر، اسفند یار ولی ،شیخ رشید ، عارف علوی اور اسد عمر پر بھی مقدمات ہیں
جمعرات 21 جون 2018 22:10
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمات میں ملوث 770 افراد آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔
مقدمات میں ملوث 135 امیدوار متحدہ قومی موومنٹ ، 122 پاک سرزمین پارٹی اور 120 امیدوار عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑنے کے خواہاں ہیں۔مقدمات میں ملوث 69 امیدوار جمعیت علما اسلام (ف)، 49 امیدوار جماعت اسلامی، 25 امیدوار تحریک لبیک پاکستان، 52 نیشنل پارٹی، 19 قومی وطن پارٹی اور 31 پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے 70 فیصد امیدواروں پر 800 ارب روپے کی خرد برد میں ملوث ہونے کا الزام ہے جب کہ 122 امیدوار مبینہ طور پر دہری شہریت رکھتے ہیں اور سیکڑوں امیدوار ڈیفالٹرز ہیں۔مختلف مقدمات کا سامنا کرنے والوں میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شامل ہیں۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک، حمزہ شہباز، یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور پرویز مشرف بھی مختلف مقدمات میں ملوث ہیں۔سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی، منظور وٹو، امیر حیدر ہوتی اور اکرم درانی پر بھی مختلف مقدمات درج ہیں۔اسی طرح ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار، پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال ،جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور جمشید دستی بھی مختلف مقدمات کا سامنا کررہے ہیں۔خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، ثنااللہ زہری ، حاصل بزنجو، جعفر لغاری، خورشید شاہ ، نادر مگسی ،حنا ربانی کھر، اسفند یار ولی ،شیخ رشید ، عارف علوی اور اسد عمر پر بھی مقدمات ہیں۔غلام احمد بلور، مونس الہی ، سائرہ افضل تارڑ، مکیش کمار ، فردوس عاشق اعوان، منظور وسان، خرم معین وٹو، برجیس طاہر، غلام مصطفی کھر اور آغا سراج درانی بھی مقدمات کا سامنا کرنے والوں میں شامل ہیں۔ فہمیدہ مرزا، ذوالفقار مرزا، آفاق احمد، دوست محمد کھوسہ، اویس لغاری، جمال لغاری، شاہ فرمان، اسد قیصر، آفتاب شیر پا، حنیف عباسی، انجم عقیل اور طارق فضل چوہدری کو بھی مختلف مقدمات کا سامنا ہے۔امیدواروں کے مقدمات اور ان پر الزامات کے حوالے سے ڈیٹا اسٹیٹ بینک، ایس ای سی پی، ایف بی آر ، نادرا، ایف آئی اے ، نیب اور ریٹرننگ آفیسرز سے حاصل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات 2018 کے لیے لگ بھگ 26 ہزار امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 21 جون 2018 کی مزید خبریں
-
لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگا لگا کر پاگل کردیا ہے۔چیف جسٹس
-
شہباز شریف 38 لاکھ روپے کے مقروض، صدر (ن) لیگ حمزہ سپنگ ملز، حدیبیہ پیپرملز سمیت 5 ملوں میں شراکت دار
-
حمزہ شہباز کے بوٹ پالش نہیں کر سکتا ، زعیم حسین قادری کا حلقہ این اے 133سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان
-
ہمیشہ سر اٹھا کر سیاست کی ، کسی کی خوشامد نہیں کی ہے،مخالفین کا میرے حلقے سے کوئی تعلق نہیں ، یہاں ٹکٹ والا ائے یا بے ٹکٹ والا اسے شکست ہو گی، چوہدری نثار
-
مشرف کا پاکستان آنے کا ارداہ نہیں ہے۔ہمیں سیکورٹی نہ دینے والے کمانڈو کو آج خطرہ محسوس ہورہا ہے، آصف علی زرداری
-
مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کا تنازعہ،ن لیگ نے ٹکٹوں کی تقسیم روک دی
-
تحریک انصاف نے اپنے مضبوط ترین امیدواروں عائشہ نذیر جٹ اور ان کے والد کو دیے گئے ٹکٹ منسوخ کردیے
-
چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والا نوجوان اپنے انجام کو پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر داخلہ متنازعہ ہو چکے ہیں، سعید غنی
-
زلفی بخاری کا نام میں نے بلیک لسٹ سے نکالنے کی منظوری دی، عمران خان نے کوئی فون نہیں کیا‘ نگران وزیر داخلہ
-
پاکستان میں تیزی سے دریافت ہوتے ہوئے تیل و گیس کے ذخائر
-
شاہین ائیر لائن شدید مشکلات کا شکار،فضائی بیڑے میں جہازوں کی کمی ہو گئی
-
ایسے ہوتی ہے عوامی خدمت،سندھ کے نگران صوبائی وزیر نے سب کے لیے مثال قائم کردی
-
آزاد حیثیت سے زعیم قادری کا الیکشن جیتنا مشکل ہے،سینئیر صحافی نے زعیم قادری کو بری خبر سنا دی
-
زعیم قادری کی اہلیہ کا بھی (ن) لیگ کی مخصوص نشست پر امیدوار نہ بننے کا فیصلہ
-
بھارت کا خونی کھیل کشمیر میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کو تیار
-
پاک بحریہ کا کھلے سمندرمیں آپریشن، ایرانی کشتی میںسوار13 افراد کو بچا لیا
-
شرجیل میمن اور اہلیہ دبئی میں کروڑوں کے فلیٹ کے مالک
-
انتخابات 2018 میں حصہ لینے والے تقریبا 2700 سے زائد امیدوار مختلف مقدمات، انکوائریوں اور تحقیقات کی زد میں
-
ایف بی آر نے شاہین ایئر کا مرکزی دفتر کچھ دیر سیل رکھنے کے بعد کھول دیا
-
شہبازشریف (آج) لندن سے لا ہور پہنچیں گے
-
نگران وزیر اعلی سندھ نے صوبے بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کر دی
-
5ویں سکیل کا پپو پٹواری 7تجارتی کمپنیوں کا مالک اور اربوں روپے کے اثاثہ جات کا مالک بن گیا
-
راولپنڈی، ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 30 جون تک ملتوی
-
لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری واقع
-
عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے ظاہر کر دئیے
-
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی تحریک انصاف اندرونی خلفشار کاشکار ہوگئی
-
قائم مقام صدر نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیا،
-
الیکشن کمیشن نےانتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئےسمری تیارکرلی
-
عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کی درجہ بندی مستحکم سے کم کر منفی کردی
-
نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔نگران وزیراطلاعات
-
جنوبی کوریا کا ضلع کوہستان میں پن بجلی گھر کی تعمیر پر آمادگی کا اظہار
-
قلتِ آب سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کا ہنگامی منصوبہ اپنانے کا فیصلہ
-
سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے بائیو میٹر ک کو لازمی قرار دیدیا
-
وقت گزر گیا، تحریک انصاف کی قیادت کا چوہدری نثار کو اب پارٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
-
عمران کو نور خان بیس استعمال کرنے کی اجازت کس نے دی؟
-
توہین عدالت کیس : طلال چوہدری کی الیکشن کے بعد سماعت کرنے کی استدعا مسترد
-
تحریک انصاف کی جانب سے شمولیت کی دعوت، زعیم قادری نے اپنا فیصلہ سنا دیا
-
پاک چین دوستی کے استحکام کی جانب ایک اور اہم قدم ، چین کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کرنے کا اعلان
-
کوئی ٹکٹ والا آئےیا آزاد امیدواراس کوشکست ہوگی،چوہدری نثار
-
پنجاب میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشنز کا نیا سروے جاری
-
بھارت، داڑھی نکلنے پر شوہر نے نئی نویلی دلہن کو طلاق دے ڈالی
-
چین، مریکہ تجارتی جنگ ،چین کا امریکی فیصلے کا مضبوط اور طاقتور جواب دینے کا اعلان
-
بھارت، سرکاری اہلکار بھی انتہا پسندہندوئوں کے نقش قدم پر،مذہب کے نام پر خاتون سے بدسلوکی کے بعد پاسپورٹ جاری
-
ملائیشیا، اسمارٹ فون کے پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک
-
ْ درجنوں معصوم جانوں سے کھیلنے والا قانون کی گرفت میں،بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
مسجد اقصیٰ ودیگر مساجد میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں کھلی مداخلت ہے، الشیخ محمد حسین
-
سعودی ولی عہد سے امریکی صدر کے دامادکی ملاقات ،ْ اسرائیل فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ،ْ 18 کو بچالیا گیا
-
بھارت میں نجی ائیر لائن ائیر ایشیا انڈیا نے جہاز سے مسافروں کو نکالنے کیلئے ایئر کندیشنڈ تیز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.