
Today Agriculture Urdu News (page 4)
آج کی زراعت خبریں
-
بھارتی دارالحکومت میں مسلمان نوجوان کی زبردستی داڑھی منڈوا کر اس پر تشدد کی وڈیو جاری
جمعہ 3 اگست 2018 - -
سعودی عرب ،عازمین حج کیلئے مکہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے 14ہزار اہلکار تعینات کر دیئے
جمعہ 3 اگست 2018 -
-
امریکی صدر کولکھا گیا کوریائی لیڈر کا خط موصول ہو گیا،وائٹ ہائوس
خط پر کوریائی لیڈر کا مشکور ،جلد ایک اور ملاقات کرنا چاہتا ہوں،ٹرمپ کا بذریعہ ٹوئیٹر جواب
جمعہ 3 اگست 2018 - -
ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیواسٹیو جابز بہت خودغرض تھے،بیٹی کا الزام
والد نے میری والدہ کواس وقت تنہا چھوڑ دیا جب وہ حاملہ تھیں اورمجھے قبول کرنے سے انکار کردیا،لیزابرینن
جمعہ 3 اگست 2018 - -
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں خامنہ ای کے استعفے کا مطالبہ
خامنہ ایرانی قوم پر خدا بن کر مسلط ہیں اور رعیت کے بنیادی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں،مظاہرین
جمعہ 3 اگست 2018 - -
ابو ظہبی:ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اُٹھانے والوں کی فوری وطن واپسی ممکن نہیں
امیگریشن حکام کے مطابق آؤٹ پاسز کے اجراء کے بعد دس روز کا انتظار کرنا ہو گا
محمد عرفان جمعہ 3 اگست 2018 -
-
دمام:بھارتی شہری کی جرابوں سے چھ لاکھ سعودی ریال برآمد
ملزم کی گرفتاری شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران ہوئی
محمد عرفان جمعہ 3 اگست 2018 -
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں تعمیراتی سائیٹ پر کرین گرنے سے 6 افراد ہلاک
جمعہ 3 اگست 2018 - -
ایوانکا کا واضح طور پر ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسیوں سے انحراف
ْ مہاجرین کی پالیسی سے پیدا بحران سے شدید ذہنی تناؤ کا سامنا کرنا پڑا تھا،صاحبزادی ٹرمپ
جمعہ 3 اگست 2018 - -
ٹرمپ کی دماغی صلاحیت زوال پذیر،
امریکی صدر سے متعلق نئی کتاب میں انکشاف امریکی صدر کی سابق اسسٹنٹ اوماروسا مینیگولٹ نیومین 14 اگست کو مارکیٹ میں دستیاب ہو گی
جمعہ 3 اگست 2018 -
-
بنگلہ دیش میں 40ہزار روہنگیا پناہ گزینوں کو لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
ْنئے کیمپ محفوظ مگربنیادی سہولتوں کی کمی،ہیضہ کی وباپھوٹنے کا خدشہ ہے،انسانی حقوق تنظیمیں
جمعہ 3 اگست 2018 - -
سکاٹ لینڈ ،کچرے کی باسکٹ میں پھینکے گئے لاٹری ٹکٹ نے برطانوی جوڑے کو کروڑوں کا مالک بنا دیا
جمعہ 3 اگست 2018 - -
چین،زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے شدت5.1 درجے تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
جمعہ 3 اگست 2018 - -
اسامہ کے شدت پسندی رجحان کے ذمہ دار ان کے گردموجود لوگ تھے،والدہ عالیہ غنم
اسامہ شرمیلابچہ تھا،20سال کی عمر میں کچھ لوگوں سے ملاجنہوں نے برین واش کیا،میرے روکنے پرمجھے بتائے بغیرسب کچھ کرتارہا،گفتگو
جمعہ 3 اگست 2018 - -
جدہ:حاجیوں کی سہولت کے لیے 120 خواتین گائیڈز کی خدمات حاصل کر لیں
خواتین گائیڈز فیلڈ آفسز‘ کال سنٹرز اور ہسپتالوں میں ڈیوٹی نبھائیں گی
محمد عرفان جمعہ 3 اگست 2018 -
-
افغان صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز کی مسجد میں خودکش دھماکہ ،30 افغان شہری جاں بحق ،40سے زائدزخمی
جمعہ 3 اگست 2018 - -
امریکی وزیر خارجہ کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات،تعلقات بہتری پر اتفاق
دونوں وزرائے خارجہ نے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اور یہ بات چیت مثبت رہی،محکمہ خارجہ کا بیان
جمعہ 3 اگست 2018 - -
ماسکو میں امریکی سفارت خانے میں روسی خاتون جاسوس کا انکشاف
جاسوس خاتون کو خفیہ ادارے کی جانب سے بھرتی کیا گیا ، 2016ء تک بنا کسی شک و شبہات کے کام کرتی رہی،امریکی حکام
جمعہ 3 اگست 2018 -
-
امریکی کمپنی کے پیٹریاٹ میزائل کے نئے ورژن نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
نیا نظام پہلے سے زیادہ دٴْوری پر اپنے اہداف کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مارٹن لاک ہیڈ
جمعہ 3 اگست 2018 - -
لسٹ میں نام نہیں ،ْ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
جمعرات 2 اگست 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.