
Today Agriculture Urdu News (page 44)
آج کی زراعت خبریں
-
امر قطر کا دورہ برطانیہ ، دہشتگردی کی حمایت پر تند وتیز سوالات کا سامنا
منگل 24 جولائی 2018 - -
روس،نوجوان محبوبہ کو قتل کر کے اس کا مغز کھانے اور خون پینے والے درندے کو گرفتار
محبوبہ کو بہتر شاعری تحریر کرنے کے لئے قتل کیا، دمتری لوچین لوچین پاگلوں کی دنیا اور سیریل کلر نامی ویب سایٹ کا ممبر بھی تھا،پولیس حکام
منگل 24 جولائی 2018 -
-
شمالی کوریا کے معاملے میں پیشرفت نہ ہونے پر ٹرمپ برہم ہیں،امریکی اخبار
امریکی اخبار جھوٹا ،شمالی کوریا کے معاملے میں پیش رفت ہورہی ہے اوراس پر میں بہت خوش ہوں، ٹرمپ
منگل 24 جولائی 2018 - -
شامی علاقوں سے راکٹ فضا میں بلند،اسرائیل کا جواباً جدید ترین میزائل شیلڈ کا استعمال
شامی علاقوں سے بلندیہ راکٹ شام کے اندر جاری لڑائی کا حصہ تھے اور اسرائیلی علاقوں میں نہیں پہنچے،صیہونی حکام
منگل 24 جولائی 2018 - -
افغان نائب صدرپر کابل حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 14سے بڑھ کر 23ہو گئی
منگل 24 جولائی 2018 - -
سعودی عرب میں خواتین کو طلاق کی ڈگری جاری ہونے کی اطلاع دینے کا نیا طریقہ،
موبائل پر میسج کیاجائیگا
منگل 24 جولائی 2018 - -
مسلمان پر تشدد ہوتا رہا، پولیس چائے پیتی رہی،بھارتی پولیس کے خلاف تحقیقات
ہندوگروہ نے مسلمان کو پیٹا،مددمانگنے پر پولیس نے کہاچائے کا وقفہ ہے،اہل کاروں کے خلاف انکوائری شروع
منگل 24 جولائی 2018 - -
سعودی شہریوں کو انڈونیشیا کے ایک ہوٹل میں قیام سے خبردار کر دیا گیا
ہوٹل کے کمروں سے براہ راست اور لاکرز سے بالواسطہ چوریوں کی کثیر اطلاعات موصول ہوئی ہیں،سعودی سفیر
منگل 24 جولائی 2018 - -
اٹلی ریسکیو کیے گئے تارکین وطن قبول کرتے رہنے پر راضی ہو گیا
یورپی یونین اس سلسلے میں اگلے پانچ ہفتوں میں ایک حل پیش کر دی گی،اطالوی وزیرخارجہ کی گفتگو
منگل 24 جولائی 2018 - -
چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم
چانگچن چانگشن لائف سائنسز لیمٹڈ کا ویکسین کی غیر قانونی پیداوار گھناونااو ر قابل نفرت کام ہے، سخت سزا اور سنجیدہ احتساب کے لیے تحقیقات ہونی چاہیں، لوگوں کی صحت پہلی ترجیح ... مزید
منگل 24 جولائی 2018 -
-
ابو ظہبی:کِکی ڈانس چیلنج کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر تین افراد گرفتار کر لیے گئے
قانون کے مطابق ’کِکی ڈانس چیلنج‘ قابلِ تعزیر جُرم ہے
محمد عرفان منگل 24 جولائی 2018 -
-
شمالی کوریا کا دونوں کوریاؤں کی جنگ کے خاتمے کے اعلان کا مطالبہ
منگل 24 جولائی 2018 - -
بوکو حرام کا چاڈ کے گاؤں پر حملہ،
18 کاشتکار ہلاک،نوخواتین اغواء کر کے ساتھ لے گئے ایک خاتون شدت پسندوں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب،مزید کی تلاش جاری ہے،گورنر محمد عبالی صالح
منگل 24 جولائی 2018 - -
ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ ہیڈلے امریکی جیل میں شدید زخمی
منگل 24 جولائی 2018 - -
ٹورنٹو حملہ آور کی شناخت فیصل حسین کے نام سے کرلی گئی
فیصل شدید ذہنی تناؤ کا شکار تھا اور وہ کئی سال سے ڈیپریشن میں زندگی گذار رہا تھا،اہلخانہ
منگل 24 جولائی 2018 - -
جزیرہ سیناء میں داعش کا خطرناک کمانڈر فوجی کارروائی میں ہلاک
ابو جعفر المقدسی کا شمار جزیرہ سیناء میں داعش کے انتہائی خطرناک کمانڈروں میں ہوتا تھا،مصری فوج
منگل 24 جولائی 2018 - -
بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے کویت کی عراق کو40ارب ڈالرکی امداد
بصرہ گورنری اور دوسرے علاقوں میں بجلی کے بحران پرقابو عراق کو 17پاورپلانٹ دیئے گئے ہیں،کویتی ذرائع
منگل 24 جولائی 2018 - -
عالمی عدالت میں قطر کی عبوری اقدامات کی درخواست مسترد ،
امارات کا خیر مقدم قطر کو خطے کو عدم استحکام سے دو چار کرنے والی قوتوں سے دور رہنا ہوگا،عرب امارات کا بیان
منگل 24 جولائی 2018 -
-
کامران ٹیسوری کا تمام حلقوں سے دستبرداری کا اعلان
سے 9افراد کے ٹولے نے ایم کیو ایم کو یرغمال بنایا، الیکشن کے بعد بہادر آباد کے ٹولے کو کان سے پکڑ کر نکالنا کوئی بڑا کام نہیں،میڈیا سے گفتگو
پیر 23 جولائی 2018 - -
ْنیب خیبر پختونخوا نے بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
نیب ٹیم نے پی ڈی اے آفس میں تین گھنٹے گزارے اور ریکارڈ حاصل کیا،نیب ٹیم نے افسران سے بھی پوچھ گچھ کی
پیر 23 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.