International Urdu News (page 34)
بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے میزائل حملے کا الزام بے بنیاد ہے ، ایران
بدھ 19 اگست 2026 - -
غزہ میں کیفے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
بدھ 19 اگست 2026 - -
امریکا نے غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی بین الاقوامی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر وکیل پر پابندیاں عائد کر دیں
بدھ 19 اگست 2026 - -
خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے،محسن رضائی
خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے، سربراہ قومی سلامتی کونسل ایران
بدھ 19 اگست 2026 - -
ہارورڈ یونیورسٹی مقدمات کے تصفیے کیلئے 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ادا کرے گی
بدھ 19 اگست 2026 - -
ایک بار پھر فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، باقر قالیباف
آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک بحری ناکہ بندی ختم نہیں ہوتی،اسپیکر پارلیمنٹ
بدھ 19 اگست 2026 - -
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
سینیٹر جان کا بیان کو جنسی امتیاز اور بدگمانی پیدا کرنیکی کوشش ہے،وائٹ ہائوس حکام
بدھ 19 اگست 2026 - -
ایران نے امارات پر میزائل داغنے کا بیان مسترد کردیا
متحدہ عرب امارات کے الزامات بے بنیاد ہیں،ترجمان وزارت خارجہ
بدھ 19 اگست 2026 - -
اسرائیل کا شام کے شہر ادلب میں ابو الظہور ملٹری ایئربیس پر حملہ
حملے سے علاقائی سیکیورٹی اور استحکام کو خطرات لاحق ہوگئے،شام کی اسرائیلی حملے کی مذمت
بدھ 19 اگست 2026 - -
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تجارت روک دی
فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے،اماراتی وزارت خارجہ
بدھ 19 اگست 2026 - -
ٹرمپ کا کم جونگ ان سے جلد از جلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زور
ٹرمپ نے نجی طور پر کم جونگ ان کے ساتھ براہِ راست ملاقات کا انتظام کرنے پر بات کی ،امریکی اخبار
بدھ 19 اگست 2026 - -
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھما دی
بدھ 19 اگست 2026 - -
غزہ کی صرف تین فیصد زرعی زمین قابلِ رسائی اور نقصان سے محفوظ ہے،اقوامِ متحدہ
گرین ہائوس کی دستیابی میں بھی کمی آئی ہے اور اکتوبر 2025 سے 17.3 فیصد گر کر یہ اب تک 224 ہیکٹر رہ گئی،رپورٹ
بدھ 19 اگست 2026 - -
شام میں ٹنوں کے حساب سے جوہری مواد ملا ہے ، سربراہ بین الاقوامی جوہری ادارہ
میں اور میرے معائنہ کاروں کی ٹیم دیر الزور کے جوہری مرکزمیں موجود تھے،پریس کانفرنس
بدھ 19 اگست 2026 - -
ٹرمپ نے ایف ڈی اے کی سربراہی کیلئے ہیڈی اوورٹن کو نامزد کر دیا
بدھ 19 اگست 2026 - -
بھارت، کولکتہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، بنگلادیشی سمیت 9 افراد ہلاک
واقعے کے دوران تقریبا 30 افراد کو ریسکیو کیا گیا،آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،رپورٹ
بدھ 19 اگست 2026 - -
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے والا نقشہ شیئر کر دیا
بدھ 19 اگست 2026 - -
امریکا کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے 1 ہفتہ قبل ختم کرنے کااعلان
بدھ 19 اگست 2026 - -
ٹرمپ کا کینیڈا پر نافذ العمل50فیصد ٹیرف 3 دن کیلئے موخر کرنے کا اعلان
بدھ 19 اگست 2026 - -
شام میں فوجی ایئر بیس پر اسرائیلی حملے، ترکیہ کی مذمت
اسرائیلی حملے شام کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں،ترک وزارت خارجہ
بدھ 19 اگست 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.