
International Urdu News (page 36)
بین الاقوامی خبریں
-
رباط، سعودی عرب ادبی و مذہبی ورثے کی نمائش میں شرکت کرے گا
بین الاقوامی ادبی و مذہبی میلہ 27 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہے گا،رپورٹ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
مصر کی جانب سے چینی دفاعی نظام کے حصول پر اسرائیل کا اظہار تشویش
مصر کے پاس جدید اور متنوع دفاعی نظام موجود ہے،اسرائیلی ملٹری ویب سائٹ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
ایران کے جوہری پروگرام پر حملے کا امکان ابھی بھی موجود ہے،اسرائیل
اتوار 20 اپریل 2025 - -
سعودی عرب میں العلا اسکائیز فیسٹول، خلا کی دریافت کا فلکیاتی و سیاحتی تجربہ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 20688 افرادگرفتار
گرفتارافرادکو15سال قید ، 1 ملین ریال جرمانے کے علاوہ گاڑیوں اور جائیداد کی ضبطگی کا سامنا ہوگا،وزارت داخلہ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
غزہ ، قحط زدہ بے گھر فلسطینی ماں اپنے بچوں کو کچھوے کھلانے پر مجبور
اسرائیل کی فوج نے 2 مارچ سے تمام اشیاکی ترسیل بلاک کر رکھی ہے،رپورٹ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،اسرائیلی وزیراعظم
حماس کے مطالبات کے سامنے جھک گئے تو ہم غزہ میں دوبارہ جنگ نہیں کر سکیں گے، بیان
اتوار 20 اپریل 2025 - -
امریکا، سپریم کورٹ نے وینزویلا کے تارکین وطن کو بیدخل کرنے سے روک دیا
یہ حکم وینزویلا کے تارکین وطن کی جانب سے دائر مداخلت کی استدعا پر جاری کیا گیا تھا،رپورٹ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
حماس کے ہاتھوں فوجی کی ہلاکت، اسرائیل نے تفصیل جاری کردی
ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت 35 سالہ وارنٹ آفیسر گیلب سلیمان کے طور پر ہوئی ہے، رپورٹ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
11ہزار عسکری افراد سمیت 1 لاکھ 40 ہزار اسرائیلوں نے جنگ کیخلاف پٹیشن پر دستخط کردئیے
اتوار 20 اپریل 2025 - -
ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے
ٹرمپ انتظامیہ کے غیر جمہوری، غیر قانونی اقدامات پر احتجاجی مظاہروں کی کال دی گئی ،انتظامیہ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
امریکا کا شام میں افواج کی تعداد کم کرنے کا اعلان
فوجی کی کمی کے باوجود خطے میں فوجی صلاحیت برقرار رکھی جائے گی،محکمہ دفاع
اتوار 20 اپریل 2025 - -
برطانیہ، یہودیوں کی نمائندہ تنظیم کی غزہ میں جاری جنگ کی مذمت
اسرائیلی حکومت نے جنگ بندی توڑ کر غزہ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا،کھلا خط
اتوار 20 اپریل 2025 - -
جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ،گفتگوتعمیری رہی،ایرانی وزیرخارجہ
ْبہت زیادہ خوش امیدی اور بہت زیادہ مایوسی کے بجائے ہمیں درمیانی راستے پر رہنا ہوگا،گفتگو
اتوار 20 اپریل 2025 - -
امارات، گاڑی کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ کی قیمت 8 لاکھ 69 ہزار درھم
اتوار 20 اپریل 2025 - -
دمام اور الخبر میں 4 ہزار سمارٹ کیمروں کی تنصیب
اتوار 20 اپریل 2025 - -
ریاض میں بیوٹی ورلڈ سعودی عرب ایگزیبیوشن
اتوار 20 اپریل 2025 - -
سعودی عرب اور امارات کی مشترکہ فضائی مشقیں’ ڈیزرٹ فلیگ ‘
اتوار 20 اپریل 2025 - -
سعودی عرب،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، چرس اور ممنوعہ ادویات برآمد
اتوار 20 اپریل 2025 - -
امریکا اور یورپ میں 21 ملازمتیں 2030 تک ماضی کا قصہ بن جائیں گی
اتوار 20 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.