
International Urdu News (page 35)
بین الاقوامی خبریں
-
بھارت،آر ایس ایس اور بی جے پی مغربی بنگال میں فرقہ وارانہ تشدد کو ہوا دے رہی ہیں، ممتابنرجی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
پیوٹن کا ایسٹر کے موقع پر یکطرفہ یوکرین جنگ بندی کا اعلان
اتوار 20 اپریل 2025 - -
چین امریکا میں تجارتی جنگ،عالمی منڈی میں تیل مہنگا
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،رپورٹ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
ووہان لیب سے کووڈ19کیسے لیک ہوا وائٹ ہاس کا خصوصی رپورٹ میں انکشاف
وائٹ ہائوس نے کورونا کی لیبارٹری سے لیک ہونے کی تھیوری پر نئی ویب سائٹ لانچ کر دی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
بھارت میں وقف ترمیمی بل کے خلاف علما و مشائخ سراپا احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت
وقف مسلمانوں کا آئینی حق ہے، مودی حکومت مسلمانوں کے حقوق سلب کرنا چاہتی ہے،مظاہرین
اتوار 20 اپریل 2025 - -
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کے خلاف ریڈ نوٹس کیلئے انٹرپول سے رابطہ
شیخ حسینہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا
اتوار 20 اپریل 2025 - -
پیوٹن کاخصوصی جنگ بندی کا اعلان، یوکرینی صدر شک میں پڑ گئے
اتوار 20 اپریل 2025 - -
امریکا کے یمن پر تازہ حملے، مزید شہری جاں بحق، جوابی کارروائی میں امریکی ڈرون تباہ
امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور اپنے عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا،حوثی گروپ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
امریکا و ایران کا نیو کلیئر ڈیل سے متعلق مستقبل میں معاہدہ کرنے کے اصولوں پر اتفاق
بات چیت کا تیسرا دور 26 اپریل کو ،ماہرین کی سطح پر ٹیکنیکل گروپس کی میٹنگ 23 اپریل کو ہو گی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
سعودی شہر دمام اور الخبر میں 4 ہزار سمارٹ کیمروں کی تنصیب مکمل
مزید 2 ہزار اسمارٹ سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کی جائے گی،ترجمان بلدیہ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
سعودی عرب،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان ، چرس اور ممنوعہ ادویات برآمد
اتوار 20 اپریل 2025 - -
ریاض میں بیوٹی ورلڈ سعودی عرب ایگزیبیوشن آج منعقدہوگی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
امارات، گاڑی کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ کی قیمت 8 لاکھ 69 ہزار درھم
منفرد نمبرپلیٹس عام اور کلاسیکل گاڑیوں ، موٹرسائیکلوں کے لیے مختص کی گئی ہیں،اتھارٹی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
سعودی عرب اور امارات کی مشترکہ فضائی مشقیں ڈیزرٹ فلیگ کاانعقاد
مشقوں کا مقصد شریک ملکوں کی فضائیہ کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے،رپورٹ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کی پالیسی پر پابندی عائد کر دی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
امریکا اور یورپ میں 21 ملازمتیں 2030 تک ماضی کا قصہ بن جائیں گی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
اپریل سے مکہ پرمٹ لازمی قراردے دیاگیا
پورٹل سے مقررہ ضوابط کے مطابق مکہ پرمٹ حاصل کرنے کے بعد ہی شہر میں داخلے کی اجازت ہو گی،حکام
اتوار 20 اپریل 2025 - -
بھارت، بہار کے سابق رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم وقف قانون کی حمایت کرنے پر جنتا دل یونائیٹڈ سے مستعفی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
مسجد اقصی پر بمباری کے اسرائیلی منصوبے کے بارے میں فلسطینی انتباہ
فلسطینیوں کو تنہا کرنے کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی قانون کے تحت مطلوبہ اقدامات کیے جائیں،بیان
اتوار 20 اپریل 2025 - -
اسرائیل نے فلسطینی وزیر اعظم کو مغربی کنارے کے شہروں کا دورہ کرنے سے روک دیا
اتوار 20 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.