
International Urdu News (page 32)
بین الاقوامی خبریں
-
جنوب میں بارودی مواد کے دھماکے میں تین فوجی ہلاک
فوج کے خصوصی یونٹ واقعے کے حالات کی تحقیق کر رہے ہیں،بیان
پیر 21 اپریل 2025 - -
کیتھولک میسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں چل بسے
نمونیا کے باعث 5 ہفتے اسپتال میں گزارنے کے بعد پوپ فرانسس کاانتقال،عالمی رہنمائوں کا اظہارافسوس
پیر 21 اپریل 2025 - -
امریکی نائب صدرکے بچے کرتا پاجامہ اورانارکلی فراک میں ملبوس بھارت پہنچ گئے
پیر 21 اپریل 2025 - -
برطانوی حکومت غیر قانونی مہاجرین کا راستہ روکنے میں بری طرح ناکام
12کشتیوں پر 705 غیرقانونی مہاجرین نے ایک ہی روز برطانیہ میں داخل ہوکر نیا ریکارڈ قائم کردیا
پیر 21 اپریل 2025 - -
سعودی عرب،منشیات اسمگللنگ کے الزام میں دوافرادگرفتار
ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا جائے گا،پولیس
پیر 21 اپریل 2025 - -
سعودی عرب، حج سیزن میں لُو لگنے سے محفوظ رہنے کے لیے 3 اہم ہدایات جاری
پیر 21 اپریل 2025 - -
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے
پیر 21 اپریل 2025 - -
بھارت، بی جے پی لیڈر کے دفتر کے قریب دلت شخص کی لاش برآمد
پیر 21 اپریل 2025 - -
رومن کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس، انتقال کر گئے
پیر 21 اپریل 2025 - -
نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی، غزہ میں جارحیت جنگ کا نازک مرحلہ قرار، حماس کی جنگ بندی شرائط مسترد کردیں
صہیونی وزیراعظم کا بیان حماس کی جانب سے جنگ بندی کی نئی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد سامنے آیا،رپورٹ
پیر 21 اپریل 2025 - -
بھارت،چلتی کار میں 2 بہنوں سے جنسی زیادتی کی کوشش، مزاحمت پر مہندی آرٹسٹ قتل
مہندی آرٹسٹ کی گردن میں چھرا گھونپا گیا جبکہ اس نے چلتی کار میں جنسی زیادتی کی کوشش کے دوران مزاحمت کی،رپورٹ
پیر 21 اپریل 2025 - -
بنگلادیش کی مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف انٹرپول سے ریڈنوٹس کی درخواست
پولیس نے شیخ حسینہ واجد سمیت 12 مفرور ملزمان کے خلاف باضابطہ درخواست دے دی
پیر 21 اپریل 2025 - -
یوکرینی صدرزیلنسکی کا روس سے جنگ بندی میں 30 روز کی توسیع کا مطالبہ
پیر 21 اپریل 2025 - -
چین کا امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے ڈلیوری لینے سے انکار
چین نے امریکی طیارہ کمپنیوں کے پارٹس خریدنے پر بھی پابندی لگا دی
پیر 21 اپریل 2025 - -
صدرالسلواڈور کی وینزویلا کو قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش
پیر 21 اپریل 2025 - -
اپریل کی 25 تاریخ کو زہرہ، زحل اور چاند مثلث کی ترتیب میں آسمان پر نظر آئیں گے
پیر 21 اپریل 2025 - -
لبنان ، بارودی مواد کے دھماکے میں 3 فوجی شہید ،متعدد شہری زخمی
پیر 21 اپریل 2025 - -
عراقی صدر کی اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت
پیر 21 اپریل 2025 - -
آذربائیجان کے صدرآج چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے
پیر 21 اپریل 2025 - -
شامی فضائی کمپنی سیریئن ایئرلائنز کا متحدہ عرب امارات کے لیے براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان
پیر 21 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.