International Urdu News (page 47)
بین الاقوامی خبریں
-
حرمین شریفین میں ڈیجیٹل خدمات سے 50 لاکھ سے زیادہ زائرین مستفید
قاصد گیٹ کے ذریعے 3 لاکھ 50 ہزار جبکہ ویب سائٹس پر 2.6 ملین زائرین کی تعداد ریکارڈ کی گئی،جنرل پریزیڈینسی
اتوار 3 مئی 2026 - -
سعودی عرب، حائل ریجن میں اونٹوں کی نیلامی 3 ملین ریال سے متجاوز
یونٹ کے پہلے ہفتے میں 15 ہزار سے زیادہ وزیٹرِز ریکارڈ کیے گئے،عرب میڈیا
اتوار 3 مئی 2026 - -
بیلاروس یوکرین جنگ میں شامل ہونے سے گریز کرے، صدر زیلنسکی کا انتباہ
یوکرین بیلاروس کے ساتھ سرحدی علاقوں میں ہونے والی ہر پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،بیان
اتوار 3 مئی 2026 - -
صومالی قزاقوں نے یمن کے ساحل سے آئل ٹینکر ہائی جیک کرلیا
اتوار 3 مئی 2026 - -
ایران جنگ میں اسرائیل نے امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا، برطانوی میڈیا
یہ سسٹم اس سے قبل لبنان میں حزب اللہ کے حملوں کے خلاف بھی استعمال کیا جا چکا ہے،رپورٹ
اتوار 3 مئی 2026 - -
پینٹاگون کا بڑا قدم، 7 بڑی اے آئی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے، فوج میں ٹیکنالوجی کا انقلاب
مقصد فوج میں اے آئی فراہم کرنے والی کمپنیوں کی تعداد میں اضافہ کرنا اور جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا ہے،حکام
اتوار 3 مئی 2026 - -
یو اے ای میں فضائی آپریشن بحال، پروازیں دوبارہ معمول پر آ گئیں
عوام معلومات کے حصول کے لیے صرف مستند اور سرکاری ذرائع پر ہی انحصار کریں،حکام کی اپیل
اتوار 3 مئی 2026 - -
ایرانی سپر آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی کو چکمہ دینے میں کامیاب، مشرق بعید پہنچ گیا
جہاز پر19لاکھ بیرل خام تیل موجود ،مالیت22کروڑ ڈالر کے قریب بتائی جا رہی ہے،عالمی میڈیا
اتوار 3 مئی 2026 - -
روس کا یوکرائنی شہر خرسون پرڈرون حملہ،دوافرادہلاک
فوج کی پیش قدمی جاری،یوکرائن کے علاقے سومی کے ایک گائوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ،روسی وزارت دفاع
اتوار 3 مئی 2026 - -
جمائما گولڈ سمتھ کی ایک بار پھر ارب پتی تاجر سے شادی کی تیاری
جمائما گولڈ سمتھ گزشتہ 12 ماہ سے کیمرون او ریلی کے ساتھ رشتے میں ہیں،برطانوی میڈیا
اتوار 3 مئی 2026 - -
ناکہ بندی کے دوران اب تک 48 بحری جہازوں کا رخ موڑا جا چکا ہے، سینٹ کام
امریکی ناکہ بندی سے ایرانی تجارت سے متعلق کسی بھی بحری نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیا ہے،بیان
اتوار 3 مئی 2026 - -
بھار تی نصاب کو ہندوتوا نظریے کے مطابق ڈھالنے کا سلسلہ جاری،گجرات یونیورسٹی کا نیا کورس متعارف
اتوار 3 مئی 2026 - -
ایران پر دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں،امریکی صدر
امریکہ کی جانب سے ایران کی ناکہ بندی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے،ٹرمپ
اتوار 3 مئی 2026 - -
اسرائیلی فوج کے حملے میں 3لبنانی شہری شہید
لبنان میں حزب اللہ کی 70 عمارتیں،50تنصیبات تباہ ،لبنان کے مزید 12علاقوں پر حملوں کی دھمکی
اتوار 3 مئی 2026 - -
پانچ چینی آئل ریفائنریز پر امریکی پابندیاں مسترد
پابندیاں عالمی قوانین اور تعلقات کی خلاف ورزی ہیں،وزارت تجارت
اتوار 3 مئی 2026 - -
ایران ناکہ بندی ختم کرنے کی شرط سے دستبردار
پاکستان کے ذریعے امریکا کو بھیجی گئی نئی تجاویزپر بات چیت تاحال موخر ہے،رپورٹ
اتوار 3 مئی 2026 - -
15 برس بعد اسامہ بن لادن آپریشن کے آخری 9 منٹوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
تربیتی مشقوں کے دوران زیرِ بحث آنے والے بدترین منظرناموں میں سے ایک حقیقت بن کر سامنے آگیا تھا، امریکی اہلکار
اتوار 3 مئی 2026 - -
لبنانی فوج کے چیف کی میکانزم کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
فریقین کی جنگ بندی کی نگرانی کے طریقہ کار کی تاثیر بڑھانے کے طریقوں پر بھی بات چیت
اتوار 3 مئی 2026 - -
اردنی فوج کا شامی سرحد پر اسلحہ اور منشیات اسمگلروں کے خلاف آپریشن
کارروائی انتہائی درستگی کے ساتھ کی گئی تاکہ منشیات اور اسلحے کی ترسیل کو روکا جا سکے،بیان
اتوار 3 مئی 2026 - -
اختلاف رائے رکھنے والوں کے ساتھ برتائو جمہوریت کا اصل پیمانہ ہے، دی وائر
اتوار 3 مئی 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.