
Local Urdu News (page 35)
مقامی خبریں
-
مصنوعی اور خودساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو زیروٹالرینس پالیسی پر عملدرآمدکریں
جمعرات 23 مئی 2024 - -
80 گرام روٹی ( چپاتی) کی قیمت 10 روپے۔ 120 گرام تندور والی روٹی کی قیمت 15 روپے
روغنی نان کی قیمت 25 روپے، سادہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن
بدھ 22 مئی 2024 - -
بہاولنگر، ڈی پی او نصیب اللہ خان نے 4 تھانوں میں نئے ایس ایچ او تعینات کردئیے
بدھ 22 مئی 2024 - -
شہر اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ کاروبار زندگی معطل ہوکر رہے گیا
بدھ 22 مئی 2024 - -
انٹر ریجنل انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز 28 مئی سے پشاور میں شروع ہوں گی، ڈی جی سپورٹس عبدالناصر
بدھ 22 مئی 2024 - -
لودہراں ، سی آئی اے انچارج کا شہری کے گھر میں داخل ہوکر خواتین پر مبینہ تشدد
ڈی پی او کامران ممتاز نے سی آئی اے انچارج سمیت تین کانسٹیبلان معطل کرکےانکوائری کا حکم دے دیا
بدھ 22 مئی 2024 - -
شیخوپورہ میں محکمہ لیبر ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام انڈسٹریل ورکز میں 27کروڑ کے چیک تقسیم
بدھ 22 مئی 2024 - -
جہانیاں، جہانیاں سے تبادلہ کے بعد اسسٹنٹ کمشنر عادل عمر وڑائچ کو جہانیاں کی حدود تک قافلہ کی صورت میں گل پاشی کرکے رخصت کیا گیا
منگل 21 مئی 2024 - -
ڈپٹی کمشنر خانیوال چوہدری وسیم حامد سندھو کا دورہ جہانیاں
اخوت جنوبی پنجاب کے نگران راؤ سعادت کی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب میں شرکت۔علاقائی مسائل کے حل میں سول سوسائٹی کے کردار کو سراہا
منگل 21 مئی 2024 - -
ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے تعلقہ اسپتال سکرنڈ کا اچانک دورہ کرکے اسپتال میں صفائی کی صورتحال اور مریضوں کو ملنے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
منگل 21 مئی 2024 - -
محکمہ ریونیو کی آن لائن رجسٹریاں کرنیوالی ویب سائیٹ میں فنی خرابی کے باعث پنجاب بھر کے لوگ اپنی رجسٹریاں کروانے کیلے رُل گئے
منگل 21 مئی 2024 - -
جھلن آرائیاں میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے
منگل 21 مئی 2024 - -
دونوں ٹانگوں سے معذور خاتون کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشان بنانے کا دلخراش واقعہ
منگل 21 مئی 2024 - -
صدر مرکزی انجمن تاجران ضلع شیخوپورہ امجد نذیر بٹ نے 28 مئ یوم تکبیر پورے جوش و جزبہ سے منانے کا اعلان کر دیا
منگل 21 مئی 2024 - -
شیخوپورہ میں سوئی گیس محکمہ کی ٹاسک فورس ٹیم کی کاروائیاں جاری ۔گیس چوری پر 515 میٹر منقطع کر دئیے
منگل 21 مئی 2024 - -
پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا ملزم اشتہاری گرفتار
منگل 21 مئی 2024 - -
ایس ایچ او للہ ناصر محمود اور ٹیم کی شاندار کاروائی،گھریلو ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی اعظم موٹو فیصل آبادی ڈکیت گینگ کے 03 ملزمان گرفتار
منگل 21 مئی 2024 - -
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او للہ ناصر محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث نوما ڈکیت گینگ کے 02ملزمان گرفتار
منگل 21 مئی 2024 - -
ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 مرد اور 01 خاتون گرفتار
منگل 21 مئی 2024 - -
چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات
منگل 21 مئی 2024 -
Records 681 To 700
(Total 1000 Records)
اہم خبریں
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
کھیل
شوبز
مقامی خبریں
عجیب و غریب
بزنس
کشمیر
موسم
تعلیم
زراعت
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستان ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.