
Local Urdu News (page 36)
مقامی خبریں
-
ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا
پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے
منگل 7 مئی 2024 - -
میرپورخاص ہارٹی کلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے دفتر کے کمرے میں آگ بھڑک اٹھی
آگ لگنے سے میز اور قیمتی کاغذات مبینہ طور پر جل گئے
منگل 7 مئی 2024 - -
ایل بی او ڈی اور قدرتی آبی گذرگاہ ڈھورو پران پر ہونے والے غیرقانونی تجاوزات کو ختم کروانے کی اشد ضرورت ہے ،رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور
منگل 7 مئی 2024 - -
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
منگل 7 مئی 2024 - -
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
منگل 7 مئی 2024 - -
ڈی پی او جہلم کی جانب سے ڈی پی او آفس جہلم میں پنجاب پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر عبدالمالک،ڈرائیور کانسٹیبل محمد بشیر اور کانسٹیبل غلام ربانی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
منگل 7 مئی 2024 - -
ایس پی انویسٹیگیشن جہلم کی ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 27 ویں برسی کے موقع پر انکی لحد پر حاضری، شہید کو سلامی دینے کے لئےڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین بھی موجود تھے
منگل 7 مئی 2024 - -
ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق کرنے والا ملزم گرفتار
منگل 7 مئی 2024 - -
ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
منگل 7 مئی 2024 - -
ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،خود کو سرکاری ادارے کا افسرظاہر کر کے شہری کو ڈرانے دھمکانے والا ملزم گرفتار
منگل 7 مئی 2024 - -
ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد
منگل 7 مئی 2024 - -
پولیس تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیبارٹری کے خواتین واش رومز میں خفیہ کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
منگل 7 مئی 2024 - -
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
منگل 7 مئی 2024 - -
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
منگل 7 مئی 2024 - -
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
پیر 6 مئی 2024 - -
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد
پیر 6 مئی 2024 - -
تھانہ کالا گوجراں کے علاقہ راٹھیاں میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، ڈی ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب
پیر 6 مئی 2024 - -
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تھانہ دینہ کے علاقہ میں ہونے والے قتل کے مقدمہ میں مجرم کو سزائے موت اور 20لاکھ روپے جرمانہ کی بڑی سزا سنائی
پیر 6 مئی 2024 - -
جہلم پولیس کی بچھڑوں کواپنوں سے ملوانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے للہ پولیس نے ذہنی متاثرہ شخص کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا
پیر 6 مئی 2024 - -
جہلم پولیس کا شراب سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03 شراب سپلائر ملزمان گرفتار شراب برآمد
پیر 6 مئی 2024 -
Records 701 To 720
(Total 1000 Records)
زراعت
بزنس
تعلیم
اہم خبریں
بین الاقوامی خبریں
کشمیر
مقامی خبریں
قومی خبریں
شوبز
کھیل
موسم
عجیب و غریب
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستان ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.