
Showbiz Urdu News (page 13)
فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکار بلال بلوچ نے اپنے نئے چار گانے جن میں ‘’بلی نغمہ ،فارمولا 1، ڈرامہ اور لیلی مجنوں انٹرنیشنل لیبل ماس اپیل کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر میں ریلیز کردیئے
منگل 5 اگست 2025 - -
پاکستان کی معروف پروڈیوسر عمارہ حکمت کی سالگرہ تقریب
شوبز شخصیات سمیت قریبی دوستوں کی شرکت سالگرہ کے موقع پر ان کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے جارہے ہیں
منگل 5 اگست 2025 - -
در فشاں سلیم کی بلال عباس سے نکاح کی افواہوں پر لب کشائی
پیر 4 اگست 2025 - -
علیحدگی کا اعلان، صارفین کی تنقید، حنا رضوی غصے سے پھٹ پڑیں
پیر 4 اگست 2025 - -
علی سیٹھی کے منفرد لباس اور انداز پر تنقید
یہ مرد ہو کر لباس خواتین والے کیوں پہنتے ہیں ، سوشل میڈیا صارفین
پیر 4 اگست 2025 - -
شیرازاپل نے اے آر رحمان کو استاد قرار دے دیا
پیر 4 اگست 2025 - -
شہیرا جلیل الباسط نے اپنے آنیوالے پراجیکٹس سے پردہ اٴْٹھا دیا
پیر 4 اگست 2025 - -
ریاست میں بڑھتی مہنگائی، غربت اور مافیا کا راج باعث تشویش ہے. طاہر کھوکھر
حکومت مکمل طور پر ناکام غریب دو وقت کی روٹی کو ترس گیا مافیا عوام کو نوچ رہا ہے، سابق وزیر
پیر 4 اگست 2025 - -
بھارت عرصہ دراز سے مقبوضہ جموں کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری رکھے ہوئے ہے ، بیرسٹر سلطان
پیر 4 اگست 2025 - -
ڈرامہ انڈسٹری کو اچھے لکھاریوں کی ضرورت ہے، سجل علی
اتوار 3 اگست 2025 - -
عائشہ عمرکوایک سرمایہ کاری میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، قرض نہ اتارسکنے کی وجہ سے اچانک لاپتہ ہوگئیں‘ ڈاکٹرعمرعادل
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
گیت نگار شکیل بدایونی کی109 ویں سالگرہ (کل)منائی جائیگی
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
میری شادی خطرے میں ہے، شوہر کو مجھ سے شکایت ہی: عتیقہ اوڈھو
اب میں مسلسل ڈرامے دیکھ رہی ہوں، جس کی وجہ سے میں اپنے شوہر کو وقت نہیں دے پا رہی،اداکارہ
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
فلم کی ہدایات روپن بال دیں گے جب کہ اس میں بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار جیسی گل بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائیگی
حدیقہ کیانی کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
نادرہ کو 6اگست 1995ء کولبرٹی مارکیٹ لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائیگی
اخلاق احمد نے 80سے زائد فلموں میں ایک سو سے زائد گانے گائے جو کہ آج بھی ان کی یاد دلاتے ہیں
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائیگی
پندرہ برس کی عمر میں فلم ’’ قربانی ‘‘ میں ’’ آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے تو بات بن جائے ‘‘ گاکر شہرت پائی
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی
گلوکار نے بطور قوال دم مست قلند مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کیا
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
شاہ رخ خان نے 33سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا
ایوارڈ 2023میں ریلیز ہونے والی فلم ’جوان‘میں بہترین اداکاری پر دیا گیا
ہفتہ 2 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.