
Weather Urdu News (page 46)
موسم کی خبریں
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
پیر 4 مارچ 2024 - -
صوبائی دارالحکومت سمیت دیگرشہر وں میں موسم سرد و خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
پیر 4 مارچ 2024 - -
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباداور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
ملک کے زیادہ تر علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں میں شدید بارشوں کی توقع
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم سرد ،بعض مقامات پر تیز ہوائوں کے ساتھ بارش و ژالہ باری کا امکان
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
ملک کے زیادہ تر علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں میں شدید بارشوں، بعض مقامات پر آندھی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ، این ڈی ایم اے
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
بارش اوربرفباری سے کوئٹہ میں پارہ منفی 5 ہوگیا، پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ
کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں کے اطراف میں جمع برساتی پانی جم گیا
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
کراچی میں بارش والا سسٹم ختم، برسات کے بعد موسم سرد ہوگیا
پورے دن بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
کراچی میں موسلا دھار بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
آئندہ 2 روز میں موسلا دھار بارشوں کے امکان کے پیش نظر برساتی ندی نالوں میں طغیانی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ، محکمہ موسمیات
جمعرات 29 فروری 2024 - -
کراچی میں کل سے بارش اور ژالہ باری کا امکان
ماہی گیروں کو دومارچ تک سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کراچی میں جمعہ کی صبح سے ہفتے کی رات تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے،موسمیاتی تجزیہ کار
جمعرات 29 فروری 2024 - -
پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم سرد اورخشک رہنے تا ہم وسطی وجنوبی علاقوں میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،ترجمان محکمہ موسمیات
بدھ 28 فروری 2024 - -
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
شدید بارشوں اور برفباری کے باعث بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزا د کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ متوقع
بدھ 28 فروری 2024 - -
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان
بدھ 28 فروری 2024 - -
محکمہ موسمیات کی اگلے دوتین روز کے دوران فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی
بدھ 28 فروری 2024 - -
ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
منگل 27 فروری 2024 - -
مغربی ہوائیں کل سے ملک میں داخل، مختلف مقامات پر بارش ، برفباری کا امکان
منگل 27 فروری 2024 - -
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
ملک کے بیشترعلاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور موسلادھار بارشیں متوقع
منگل 27 فروری 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.