
Today Sports Urdu News (page 14)
آج کی کھیلوں کی خبریں
-
نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا،چیرمین نیب
بلا امتیاز، ٹھوس شواہد اور قانون کے مطابق مبینہ ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جاتی ہے کم رقومات والے مقدمات پر توانائیاں صرف کرنے کی بجائے بڑے میگا سیکنڈلز کی تحقیقات ... مزید
منگل 31 جولائی 2018 - -
سپریم کورٹ ، دوہری شہریت کے معاملے پر سیکرٹری دفاع سے جواب طلب
نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت پیش ہونے کا حکم
منگل 31 جولائی 2018 -
-
سندھ کی وزات اعلیٰ ،ڈاکٹرعذرا پیچوہو، فریال تالپور،ناصرشاہ مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے
آغاسراج درانی،امتیازشیخ مراد علی شاہ بھی دوڑ میں شامل ،پارٹی کے مختلف گروپس نے مراد علی شاہ کی ممکنہ نامزدگی کی مخالفت کردی
منگل 31 جولائی 2018 - -
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سی ایم ایچ میں زیر علاج روسی کوہ پیما گوکوف الیگزینڈر کی عیادت
منگل 31 جولائی 2018 - -
خواجہ سعد رفیق کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب بنائے جانے کا امکان
مسلم لیگ نے نے بظاہر پنجاب میں حکومت سازی کی کوششیں ترک کردیں، صوبے میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ
محمد علی منگل 31 جولائی 2018 -
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا اعلان پرویز خٹک سے کروانے کا فیصلہ
پرویز خٹک کو وفاق اور انکے ساتھیوں کو صوبائی سطح پر اہم عہدے دے کر مطمئن کیا جائے گا
سید فاخر عباس منگل 31 جولائی 2018 -
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے نام کااعلان آئندہ 24گھنٹے میں کردیا جائیگا ،ْفواد چوہدری
منگل 31 جولائی 2018 - -
نواز شریف کے علاج کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کا سربراہ تبدیل
منگل 31 جولائی 2018 - -
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کیلئے عاطف خان کا نام فائنل کر لیا گیا
عاطف خان کی نامزدگی کا اعلان اگلے 24 گھنٹوں میں کر دیا جائے گا، اعلان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خود کریں گے
محمد علی منگل 31 جولائی 2018 -
-
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
منگل 31 جولائی 2018 -
-
ووٹ کے زریعے دشمنوں کو شکست کے حوالے سے آرمی چیف سے منسوب بیان کی وضاحت کی جائے ،مولانا فضل الرحمن
الیکشن کمیشن کے اصرار کے باوجود ہم بار بار یہ کہتے ہیں انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے، پورے ملک کے حلقے کھولے جائیں سب سامنے آجائیگا تحریک انصاف کی جانب سے حکومت بنانے ... مزید
منگل 31 جولائی 2018 - -
ندیم افضل چن انتخابات میں شکست کے بعد خورشید شاہ سے ملاقات کرنے پہنچ گئے
خورشید شاہ پرانا تعلق ہے، شاہ جی کے گھٹنے چھونے آیا تھا،،ندیم افضل چن
سید فاخر عباس منگل 31 جولائی 2018 -
-
جیل یا بری طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ دو اگست کو سنایا جائیگا
منگل 31 جولائی 2018 - -
مریم نواز کی بھی شوگر بڑھنے کی شکائیت
منگل 31 جولائی 2018 - -
پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا حتمی فیصلہ بشریٰ بی بی پر انحصار کرے گا
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حوالےسے استخارہ کریں گی
سید فاخر عباس منگل 31 جولائی 2018 -
-
قومی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی نمبر ون ٹیم بنا دوں گا ،عمران خان
پاکستانی ٹیم اچھا کررہی ہے اور مجھے امید ہے کہ مزید بہتر کرے گی،میری تمام تر نیک خواہشات پاکستانی ٹیم کیلئے ہیں،قومی کرکٹرز سے ملاقات کے دوران گفتگو
منگل 31 جولائی 2018 - -
سینئر پارلیمنٹرین ہو تے وزارت کا مطالبہ مجھے زیب نہیں دیتا، نہ ہی کسی وزارت کی خواہش ہے،شیخ رشید احمد
عمران خان سے ملنے آج بنی گالہ جاؤں گا ، نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں لیکن حالیہ نقل و حمل کے پس پردہ کہانی کچھ اور ہی معلوم ہوتی ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 31 جولائی 2018 - -
صدر مملکت عیادت کیلئے پمز جانے کی تیاریاں کرتے رہ گئے، نواز شریف پہلے ہی اڈیالہ منتقل
منگل 31 جولائی 2018 -
-
رجب طیب اردگان کا عمران خان کو ٹیلی فون ، انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی
منگل 31 جولائی 2018 - -
صوبائی حکومت میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کا معاملہ اب تک زیر غور نہیں،مراد علی شاہ
گورنر سندھ جو بھی آئیں،بس صوبے کی بہتری کے لیے کام کریں ،سابق وزیراعلیٰ سندھ کا انجینئرز فورم سے خطاب
منگل 31 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.