
Today Sports Urdu News (page 20)
آج کی کھیلوں کی خبریں
-
امریکی ریاست کولوراڈو کی سرکاری عمارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کی جگہ پر صدر پیوٹن کی تصویر آویزاں
پیر 30 جولائی 2018 - -
ایرانی اپوزیشن رہنماء مہدی کروبی اور میر حسین موسوی کی نظر بندی کے خاتمے کاحکم
حسین موسوی اور مہدی کروبی کا شمار ایران کے اصلاحات پسند رہنماؤں میں ہوتا ہے،غیرملکی میڈیا
پیر 30 جولائی 2018 -
-
لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے ،
عراقی وزیر اعظم نے وزیربجلی کو برطرف کردیا
پیر 30 جولائی 2018 - -
امریکی شہر نیوآرلینز میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک،سات زخمی
پولیس کی جانب سے حملہ آوروں یا زخمیوں کی حالت کے متعلق فی الحال کوئی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی
پیر 30 جولائی 2018 - -
کمبوڈیا میں حکمران جماعت کا عام انتخابات میں کلین سویپ اور فتح کا دعوی
امریکہ نے کمبوڈیا کے الیکشن غیر شفاف قرار دے دیئے ، وزیر اعظم سمیت حکومتی ارکان پر ویزہ پابندیاںعائد
پیر 30 جولائی 2018 - -
آف شور کمپنیاں خریدار کا نام ظاہر کرنے کی پابند ہوں گی،برطانوی حکومت
نئے قانون کی خلاف ورزی پرپانچ سال قید ، بھاری جرمانہ ، رجسٹریشن آوورسیز بل عوامی مشاورت کے لیے پیش
پیر 30 جولائی 2018 - -
سعودی عرب ، غیرقانونی طریقے سے لوگوں کو حجاج میں شامل کرنے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کسی غیرمجاز شخص کو حجاج کرام میں شامل کرنے کی کوشش کرنے والے کو کم سے کم پندرہ دن قید اور 10 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا، ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس
پیر 30 جولائی 2018 - -
ویتنام باراتیوں کی کوچ اور ٹرک میں تصادم دولہے سمیت 13افراد ہلاک چار زخمی
پیر 30 جولائی 2018 - -
انڈونیشیا ، لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 700 کوہ پیما پھنس گئے
پیر 30 جولائی 2018 - -
مطاف سے تمام رکاوٹیں ختم کرنے کا فیصلہ، حج میں فی گھنٹہ 107ہزار افراد طواف کرسکیں گے
پیر 30 جولائی 2018 -
-
برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
پائلٹ ہلاک،دیگر چھ مسافر محفوظ رہے، حادثے سے قبل فضا میں طیارے کی رفتار معمول سے زیادہ اور کم بلندی پر تھا،عینی شاہدین
پیر 30 جولائی 2018 - -
بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالرکا میزائل سسٹم خریدے گا،معاہدہ طے پاگیا
دہلی کے گرد میزائل شیلڈ نصب ، بھارتی وزارت دفاع نے نیشنل ایڈوانس میزائل سسٹم ٹو خریدنے کی منظوری دے دی
پیر 30 جولائی 2018 - -
فلسطینی بہادر لڑکی عہد تمیمی کا دیگر اسیران کے حقوق کی جنگ لڑنے کا عزم
ْپورا فلسطین میرا وطن ہے اور میں اپنے وطن کے چپے چپے پر جانے کا حق رکھتی ہوں،پریس کانفرنس
پیر 30 جولائی 2018 - -
ملازمت کے مشکل تقاضوں کے پیش نظر امریکی نیوی میں شادی ناممکن ہونے لگی،سروے
ذاتی فیصلوں اور پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی کے درمیان نیوی کے لوگوں کو فیصلہ کرنا کافی مشکل ہوتا ہے،رپورٹ
پیر 30 جولائی 2018 - -
سعودی عرب:غیر قانونی حاجیوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی
مملکت میں مقیم غیر مُلکیوں کو پرمٹ کے بغیر حج کی اجازت نہیں ہے
محمد عرفان پیر 30 جولائی 2018 -
-
دُبئی: لبنانی باشندے کا گھونسہ محبوبہ کی جان لے گیا
مقتولہ اور ملزم کے درمیان رومانوی تعلقات تلخی میں بدل چکے تھے
محمد عرفان پیر 30 جولائی 2018 -
-
آلو اور چاول کی نبست دالیں صحت کے لئے زیادہ مفید ہیں،طبی ماہرین
پیر 30 جولائی 2018 - -
چین میں سیلابی موسم نے تباہی مچا دی،
میانمر میں پل بہہ گیا،کیلی فورنیا میںآگ بے قابو چینی سیچوان کی شن میان کاؤنٹی میں مٹی کے تودے گرنے سے کئی گاؤں خالی،میانمر میں سیلاب سے ایک لاکھ افرادمتاثر
پیر 30 جولائی 2018 -
-
بھارتی ریاست آسام میں 40 لاکھ افراد مصدقہ شہریوں کی فہرست سے خارج
پیر 30 جولائی 2018 - -
ملائیشین طیارے کی گم شدگی کے حوالے سے کوئی نئی بات سامنے نہیں آئی
رپورٹ میں بعض غلطیوں کی نشاندہی اوربتایاگیاکہ اس تناظر میں رہنما ہدایات پر بھی عمل نہیں کیا گیا،متاثرین کی گفتگو
پیر 30 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.