
Today Sports Urdu News (page 39)
آج کی کھیلوں کی خبریں
-
تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کو عبرت ناک شکست دے دی
تحریک انصاف کے علی امین گنڈاپور کو متحدہ مجلس عمل کے صدر کے مقابلے میں 16 ہزار ووٹوں کی برتری حاصل
محمد علی جمعرات 26 جولائی 2018 -
-
پاکستان تحریک انصاف کا پنجاب میں بھی حکومت بنانے کا فیصلہ،مرکزی قیادت نے سر جوڑ لئیے
پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب سے 123 سیٹوں پرواضح برتری مل چکی ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے پاس ابھی تک 132 سیٹوں پر برتری حاصل ہے،تحریک انصاف آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کر حکومت ... مزید
جمعرات 26 جولائی 2018 -
-
تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی کے مضبوط ترین گڑھ میں شکست دے دی
کراچی کے علاقے لیاری میں تحریک اںصاف کے امیدوار پیپلز پارٹی کے چئیرمین کے مقابلے میں 12 ہزار ووٹ کی برتری حاصل کر گئے
محمد علی جمعرات 26 جولائی 2018 -
-
الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کے پہلے سرکاری نتیجے کا اعلان کردیا
تحریک انصاف کے چوہدری محمد عدنان پی پی 11 راولپنڈی سے 43 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے کامیاب رہے
محمد علی جمعرات 26 جولائی 2018 -
-
عام انتخابات ،ْاپناحق رائے دہی استعمال کرنیوالوں میں ضعیف العمرخواتین،
بوڑھے حضرات اور معذورافرادنے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
بدھ 25 جولائی 2018 - -
انتخابات 2018ء میں جڑواں شہروں کے ووٹرز کو سہولت پہنچانے کیلئے ’’جمہوریت کار ٹرپ‘‘ کے نام سے ٹیکسی سروس شروع کی گئی
بدھ 25 جولائی 2018 - -
عام انتخابات کی پولنگ میں ایک گھنٹہ کے اضافے کے مطالبے پر تحر یک انصاف دوحصوں میں تقسیم ہوگئی
بدھ 25 جولائی 2018 - -
اسلام آباد ،ْ خاتون نے اپنے نو مولود کے ساتھ ووٹ کاسٹ کیا
بدھ 25 جولائی 2018 - -
الیکشن کمیشن کی کارکردگی کا پول کھل گیا‘ ووٹرز ذلیل وخوار ہوتے رہے
باہر والی لسٹیں اندر والی لسٹوں سے میچ ہی نہیں کرتیں ‘اکثر مردو خواتین ووٹ ڈالے بغیر واپس گھروں کو چلے گئے اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 جی نائن ٹوسکول نمبر 3 میں ووٹرز ... مزید
بدھ 25 جولائی 2018 - -
نادرا کی کاوشوں سے ساڑھے 6 لاکھ شہری ووٹ ڈالنے کے اہل ہو گئے
عام انتخابات کے تناظر میں کارڈ پرنٹنگ کا عمل 24گھنٹے کی بنیاد پر جاری رہا ‘ ترجمان نادرا
بدھ 25 جولائی 2018 -
-
ووٹنگ لسٹ میں غلطیوں،ووٹ دوسرے حلقوں میں منتقل ہونے کی شکایات
بدھ 25 جولائی 2018 - -
حیدرآباد بھرسے کسی ناخوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی، خواتین ووٹرز کو ہراساں کرنے والا پولیس اہلکا رگرفتار کر لیا گیا
بدھ 25 جولائی 2018 - -
بعض پولنگ سٹیشنز پر ووٹرز کو مشکلات کا سامنا
بدھ 25 جولائی 2018 - -
میڈیا کو بھی پولنگ سٹیشنز کے اندر موبائل کیمرہ لے جانے کی اجازت نہ ملی
بدھ 25 جولائی 2018 - -
ووٹرز کو سائے اور پینے کے پانی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا رہا
بدھ 25 جولائی 2018 - -
نگران صوبائی حکومت کو الیکشن کے انعقاد کیلئے جو ذ مہ داریاں دی گئی تھیں وہ احسن طریقہ سے انجام د ی گئیں ،ملک خرم شہزاد
بدھ 25 جولائی 2018 - -
پنجاب میں عام انتخابات کے دوران ٹرن آئوٹ 2فیصد کم ہوگیا ، 53فیصد رہا
بدھ 25 جولائی 2018 - -
لیہ، گرمی کی شدت سے پولنگ آفیسرطاہر رضا رضوی اور 2ووٹر خواتین جاں بحق
بدھ 25 جولائی 2018 -
-
کراچی: این اے 239 میں دھاندلی کی کوشش ناکام، 7 افراد گرفتار
بدھ 25 جولائی 2018 - -
سیالکوٹ میں موسلا دھار بارش کے دوران بھی پولنگ ہوتی رہی
بدھ 25 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.