
Important Urdu News (page 20)
اہم خبریں
-
سول نظام ناکام ہو چکا ،سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں،آئینی بنچ
۔پارلیمنٹ نے جو کرنا ہے کرے وہ ان کا پالیسی کا معاملہ ہے، ہم نے صرف اس کیس کی حد تک معاملے کو دیکھنا ہے،جسٹس جمال مندوخیل
پیر 28 اپریل 2025 - -
یمن: حراستی مرکز پر ’امریکی فضائی حملہ، درجنوں تارکین وطن‘ ہلاک
پیر 28 اپریل 2025 - -
اسرائیل غزہ پٹی کے لیے امداد کو بطور ’جنگی ہتھیار‘ استعمال کر رہا ہے، فلسطینی عہدیدار
پیر 28 اپریل 2025 - -
گورنرسندھ کی استنبول آمد، سفیر ، قونصل جنرل کا پرتپاک خیرمقدم
پیر 28 اپریل 2025 - -
آرمی چیف کے ہوتے بھارت، پاکستان پر میلی نگا ہ ڈالنے کی جرات نہیں کر سکتا، گورنرسندھ
پیر 28 اپریل 2025 - -
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی روضہ مبارک حضرت امام موسیٰ کاظم پر حاضری
امت مسلمہ کے اتحاد و فلاح ، ملک کے تحفظ، امن و استحکام اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے خصوصی دعائیں کی
پیر 28 اپریل 2025 - -
چین کی چونگ کنگ یونیورسٹی نے پاکستانیوں سے انٹرنیشنل چائنیز لینگویج ٹیچر اسکالرشپ کی درخواستیں طلب کر لیں
پیر 28 اپریل 2025 - -
بھارت کسی صورت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا‘اشتر اوصاف
ورلڈ بینک اس معاہدے کا ضامن ہے اور معاہدہ عالمی قانونی حیثیت رکھتا ہے‘ سابق اٹارنی جنرل
پیر 28 اپریل 2025 - -
ڈیجیٹل والٹس کے جدید نظام سے 79 فیصد رقوم ڈیجیٹل طریقے سے مستحقین تک پہنچائی گئیں، وزیراعظم محمد شہبازشریف
پیر 28 اپریل 2025 - -
وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاک افغان سرحد پر مزید 17 خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
پیر 28 اپریل 2025 - -
سکیورٹی فورسز کا افغان سرحد کے قریب آپریشن، مزید 17 دہشت گرد ہلاک، تعداد 71 ہوگئی۔آئی ایس پی آر
پیر 28 اپریل 2025 - -
روپیہ کمزور ہو کر 16 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا
کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری رہی، سٹاک مارکیٹ بھی مندی کی لپیٹ میں رہی
محمد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
اب تو میں پارٹی سے نکالا جا چکا ہوں میرے بیانات کو متنازع نہ کہیں، شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کو ایسا تاثر نہیں دینا چاہیے کہ پارٹی میں انتشار ہے، تحریک انصاف میں اختلافات ہیں اور یہ اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں، رکن قومی اسمبلی کی گفتگو
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
عالمی برادری کو مل کرمالیاتی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف
پیر 28 اپریل 2025 - -
میڈیکل رپورٹ غیرتسلی بخش قرار، عمران خان کا دوبارہ طبی معائنہ کروانے کا حکم
سپیشل جج سینٹرل نے سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
ساجد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی وانا میں دہشت گرد حملے کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
پیر 28 اپریل 2025 - -
تحریک انصاف مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن دوسری جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی ،عارف علوی
ملکی سلامتی کی خاطر ہم نے مذاکرات کرنے کی حامی بھری ہے ، وطن سے محبت اور قربانی سے دریغ نہ کرنے والے اوورسیز پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں، رہنماء پی ٹی آئی کا تقریب سے خطاب
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
بلوچستان ہائی کورٹ کا ماہ رنگ بلوچ سمیت 92 سے زائد کارکنوں کی رہائی کا حکم
گرفتار افراد کو رہا کرکے منگل کے روزعدالت میں پیش کیا جائے.چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی سماعت
میاں محمد ندیم پیر 28 اپریل 2025 -
-
پنجاب میں وی وی آئی پیز کیلئے 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری
امپورٹد لینڈ کروزرز پراڈو کے لیے 46 کروڑ 72 لاکھ کے فنڈز بھی مختص کردیئے گئے
ساجد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
قانونی تنازعات، ناقص کارکردگی،سرمایہ کاروں کی کے الیکٹرک میں دلچسپی ختم
قانونی تنازع سعودی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کے درمیان کمپنی کے انتظامی کنٹرول کے سبب ہے. رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر 28 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.