
Important Urdu News (page 22)
اہم خبریں
-
مانسہرہ میں جیپ کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی اور 3 خواتین شامل، زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی گئی
ساجد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
کوئٹہ، سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کابڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک
درخشاں میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا ایک دہشت گرد فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے دہشت گرد نے خود کو بم سے اڑا لیا، سی ٹی ڈی حکام
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
حکومت ٹیکس ریٹ بڑھانے کے باوجود جائیداد کی خرید و فروخت پر خاظر خواہ ٹیکس وصولی میں ناکام
ایف بی آر نے ٹیکس کی شرح بڑھانے کے باوجود رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں صرف 33 ارب اضافی ٹیکس جمع کیا؛ ... مزید
ساجد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
وزیر خزانہ نے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں، شراکت داروں اور بہترین دماغوں کو پاکستان کی ترقی میں شامل ہونے کی دعوت دیدی
پاکستان ایک اہم موڑ پر پہنچ چکا ہے جہاں معیشت بحالی اور تبدیلی کی راہ پر گامزن ہے، قرضوں کے حجم کو درمیانی مدت میں 60 فیصد سے بھی کم کیا جائے گا،وزیر خزانہ کا ہارورڈ یونیورسٹی ... مزید
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت رہا ہے، سکیورٹی فورسز ملک کی سرحدوں کے دفاع اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے اپنے عزم میں غیر متزلزل ہیں، وزیراعظم کا بیان
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
’یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں کہ سول نظام ناکام ہو چکا، سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں‘
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس جمال مندوخیل کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
ساجد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر سرکاری ملازمین کو تنخواہ ملے گی یا پنشن؟ حکومت نے فیصلہ کرلیا
اس سے پہلے دوبارہ بھرتی کیے جانے والے سرکاری ملازمین موجودہ ملازمت کی تنخواہ اور پنشن کا بیک وقت فائدہ اٹھاتے تھے اور کچھ کیسز میں ایک سے زائد پنشن وصول کرتے تھے
ساجد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی ،حکومت کی کوشش ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کو روکا جائے ،عمر ایوب
عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، ہمیں اپنے لیڈر سے مشاورت کرنے سے روکا جارہاہے، رہنماء پی ٹی آئی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کیلئے اپنا کیس بنا رہا ہے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلا کر بریفنگ دی، نئی دہلی بظاہر اپنے ہمسایہ اور روایتی دشمن کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے کیس ... مزید
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ،پہلگام واقعہ پر چین کا پاکستان کی حمایت کا اعلان
پاکستان کی خودمختاری و سلامتی کے مفادات کے تحفظ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، پاکستان اور بھارت مسائل کے حل کیلئے بات چیت کاراستہ اپنائیں ، چینی وزیر خارجہ
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،وزیراعظم شہبازشریف
اتوار 27 اپریل 2025 - -
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرزکا پاکستان ریلوے کی کارگو سروسز میں اصلاحات اور حیدرآباد ریلوے جنکشن کی فوری اپ گریڈیشن پر زور
ریلوے کارگو سروسز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلایا جائے،حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کا وزیراعظم اور وفاقی ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ڈاکٹر قادر مگسی کی سندھ کے مختلف شہروں میں نہروں اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف احتجاجی دھرنوں پر پولیس کی چڑھائی اور تشدد کی مذمت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پاکستان ڈیفنس پیس موومنٹ کی جانب سے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے چیئرمین شکیل احمد غوری کی قیادت میں ریلی نکالی گئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
امریکی، اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کر کے امت مسلمہ ان دونوں ممالک کی معاشی تباہی کا سامان کر سکتی ہے،صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے اس ظلم اور بربریت کے خلاف اب مائیں بہنیں بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے میدان عمل میں نکل آئی ہیں، صدر جے یوپی نورانی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کراچی والے چھٹی انجوائے کرنے نادرن بائی پاس مویشی منڈی پہنچ گئے
رات گئے میلے کا سماں،ایک لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک کے سودے، بیوپاریوں کے چہرے کھل اٹھے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پاک بحریہ کی حکمت کے باعث بھارتی طیارہ بردار جہاز بحیرہ عرب سے واپس جانے پر مجبور
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مودی اپنی نااہلی چھپانے اور ساکھ بچانے کیلئے یہ سب کچھ کر رہا ہے، آفتاب شیرپاؤ
قومی سلامتی سے متعلق پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ، بھارت کیخلاف پوری قوم متحد ہے،میڈیاسے گفتگو
اتوار 27 اپریل 2025 - -
توشہ خانہ ٹو کیس کی (آج)اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
خواجہ سعد رفیق کا بھارت سے پانی کیساتھ ٹراٹ مچھلی بھی چھوڑنے کا مطالبہ
آپ ہمیں تنگ کرنے کیلئے اسی طرح اصلی ، نسلی مچھلی سمیت پانی چھوڑتے رہیں،پڑوسیوں کے بڑے حقوق ہوتے ہیں،بیان
اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.