
Important Urdu News (page 19)
اہم خبریں
-
اسرائیلی حملہ عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، ایران کو دفاع کا پورا حق حاصل ہے، پاکستان کا مؤقف
سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرنا چاہیئے تاکہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کو یقینی بنایا جا سکے؛ اقوام متحدہ میں پاکستانی ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
امریکی اڈوں، انفراسٹرکچر یا شہریوں کو نقصان پہنچا تو سنگین نتائج ہوں گے، امریکہ کی ایران کو دھمکی
امریکہ کی اولین ترجیح خطے میں اپنے شہریوں اور فورسز کا تحفظ ہے اوراس مقصد کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا؛ ایران کی قیادت عقلمندی کا مظاہرہ کرے؛ اقوام متحدہ میں امریکی ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
پیوٹن کا ایرانی صدر و اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، جنگ روکنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
بات چیت کے عمل کی طرف واپسی اور ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تمام مسائل کے حل کیلئے صرف سیاسی اور سفارتی ذرائع اختیار کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہیں؛ روسی صدر کی ٹیلیفونک ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران کا حملوں میں تیزی کا اعلان، خیبرمیزائل چلانے کی دھمکی، اسرئیل کا دفاع کرنیوالوں کو وارننگ دیدی
آپریشن میں اسرائیل کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جارہا ہے، اسرائیل پر خیبر میزائل جلد ہی داغے جائیں گے جس سے دنیا حیران رہ جائے گی؛ پاسداران انقلاب کا اعلان
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران کے اسرائیل پر سینکڑوں میزائل حملے، کئی عمارتیں تباہ، جوہری تحقیق مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تل ابیب میں واقع اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا، یہ اسرائیلی فوج کا مرکزی فوجی اڈہ ہے جہاں اسرائیلی فوج کا اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن بھی ہے؛ اسرائیلی صحافی ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران اسرائیل کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
ہفتہ 14 جون 2025 - -
کئی ممالک جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے بحران میں مبتلا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
راولپنڈی پولیس نی4افرادکو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
تھانہ بنی پولیس نے چھری کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کرلیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
نیو ٹاؤن پولیس نے اہلیہ پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار کرلیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
راولپنڈی، ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سن کر حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
راولپنڈی پولیس کی موثر پوالیسنگ ،منشیات مقدمہ میں ملزم کو 9 سال قید ،80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
پولیس کی کارروائیاں، خاتون سمیت 7 افراد گرفتار ،ساڑھی11 کلو سے زائد منشیات برآمد
ہفتہ 14 جون 2025 - -
شہید پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ میں ملوث ایک اور ڈاکو پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک،
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسلام آباد پولیس کا شمس کالونی میں کومنگ آپریشن،17 مشتبہ افراد گرفتار
ہفتہ 14 جون 2025 - -
پولیس کی ٹریفک قوانین خلاف ورزیوں پر 14ہزار409گاڑیوں، موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائیاں
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا بہارہ کہو اور پھلگراں تھانوں کا دورہ
فرنٹ ڈیسک،ریکارڈ اور حوالات سمیت تھانہ کے ہر سیکشن کا معائنہ ،شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسلام آباد ،پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کیخلاف مو ثر کر یک ڈاؤن ،22جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
ہفتہ 14 جون 2025 - -
افسران سنگین جر ائم میں ملوث اشتہا ری مجرمان ،متحر ک گروہوں کے خلاف کر یک ڈاؤن کر یں،ڈی آئی جی اسلام آباد
پٹرولنگ اور ایمرجنسی ریسپانس یونٹس شہر کے تمام علاقوں میں پٹرولنگ کو موثربنایا جائے ،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور ان کو ہر سہولت مہیا کرنا اولین ترجیح ہے،محمد جواد ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
غزہ: مواصلاتی نظام منقطع، رابطوں اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات
ہفتہ 14 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.