
Important Urdu News (page 21)
اہم خبریں
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کااشک آباد پہنچنے پر پاکستانی سفارت خانے کا دورہ ، پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات
پیر 28 اپریل 2025 - -
ٹی سی ایل کی جانب سے بھوربن میں 2025'' Vision ''کے عنوان سے شاندار ٹیکنالوجی ایونٹ کا انعقاد
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان
پاکستان کی سرزمین سے افغانستان کے راستے بھارت کا سامان پہنچنے کا تخمینہ تقریبا چونسٹھ کروڑ ڈالر سالانہ ہے، پاکستان بزنس فورم
پیر 28 اپریل 2025 - -
بھارتی حکومت کی سچ چھپانے کی کوشش، بوکھلاہٹ میں یوٹیوب پر کئی پاکستانی چینلز پر پابندی لگا دی
بھارتی حکومت بوکھلاہٹ میں الٹے سیدھے اقدامات کرنے لگی،مودی سرکاری کی اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش ،بھارتی وزارت داخلہ نے ان چینلز پرپابندی لگانے کی ہدایات کی تھیں
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
"This petition has brought fruit" صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی پر جج نے آرڈر لکھوادیا
احمد نورانی کے بھائیوں کو کس جرم میں اٹھایا گیا؟ کون سی دفعات لگائی گئیں؟ آئینی عدالت اس حوالے سے کچھ بھی معلوم نہ کرسکی
ساجد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
صنعتی ادارے اور ورکرز حفاظتی اصولوں کی پابندی یقینی بنائیں‘مریم نواز شریف
ہر ادارے کی ترقی اور اہداف کے حصول کیلئے افرادی قوت کا صحت مند اور محفوظ ہونا ضروری ہے
پیر 28 اپریل 2025 - -
اچھی خبر‘ ماہانہ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان
مالی سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی گئی
پیر 28 اپریل 2025 - -
علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں کیوں شامل کیا گیا فریقین سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی
پیر 28 اپریل 2025 - -
پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار‘ دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی‘ عارف علوی
وطن سے محبت اور قربانی سے دریغ نہ کرنے والے اوورسیز پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں، عارف علوی کا مانچسٹر میں تقریب سے خطاب
پیر 28 اپریل 2025 - -
امریکہ بھارت اور پاکستان پر زور دے رہا ہے کہ وہ ذمہ دارانہ حل کیلئے کام کریں‘محکمہ خارجہ
یہ بدلتی صورتحال ہے‘ ہم پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، کئی سطح پردونوں حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں‘ترجمان
پیر 28 اپریل 2025 - -
بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے 3 ملزم گرفتار
گرفتار ملزمان انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ہیں جو شہریوں سے بھاری رقوم لے کر روپوش ہوگئے تھے
ساجد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی: پاکستان کے لیے چین کی حمایت
پیر 28 اپریل 2025 - -
وزیراعلیٰ ہاﺅس کی طرف مارچ اورہسپتالوں میں ہڑتال، سیکرٹری صحت کا بڑاایکشن بدنظمی پرگرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین سمیت 2 ڈاکٹرز معطل
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے تمام ڈاکٹرز، نرسز اور الائیڈ ہیلتھ اسٹاف کی چھٹیوں پر بھی پابندی عائد کر دی،ڈاکٹرز کی معطلی اور نوکری سے برخاست کرنے ... مزید
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
پاکستانی میڈیا کی کھری رپورٹنگ پر بھارت کی بوکھلاہٹ، 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد
پیر 28 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا
پاکستان کی خودمختاری و سلامتی کے تحفظ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،چینی وزیر خارجہ
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاک بھارت کشیدگی، کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی رہی
یہ راہداری 70 سالوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے‘ موجودہ حالات میں بھی کھلی رہنی چاہیے،‘یاتری
پیر 28 اپریل 2025 - -
حکومت کی کوشش ہے کہ بانی سے ملاقات کو روکا جائے، عمر ایوب
یہ کٹھ پتلی حکومت ہے، اب ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اپوزیشن لیڈر کی راولپنڈی میں گفتگو
پیر 28 اپریل 2025 - -
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے ساتھ بات چیت
دونوں رہنماؤں کا بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے جاری رابطے برقرار رکھنے کی ضرورت پر اتفاق
پیر 28 اپریل 2025 - -
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت
پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں‘ جسٹس جمال خان مندوخیل
پیر 28 اپریل 2025 - -
صنعتی ادارے اور ورکرز حفاظتی اصولوں کی پابندی یقینی بنائیں‘ مریم نواز
ہر ادارے کی ترقی اور اہداف کے حصول کیلئے افرادی قوت کا صحت مند اور محفوظ ہونا ضروری ہے،عالمی دن پر پیغام
پیر 28 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.