
Important Urdu News (page 8)
اہم خبریں
-
پہلگام فالس فلیگ ، پاک فوج نے ایل اوسی پر ایک اور بھارتی کواڈ کواپٹر مار گرایا
پاک فوج نے ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2 کواڈ کواپٹرمار گرائے، بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹرپاکستانی علاقے میں جاسوسی کر رہا تھا، سیکیورٹی ذرائع
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 اپریل 2025 -
-
پاکستان دنیا میں ڈیری مصنوعات بنانے والے سرفہرست ممالک میں شامل ہے، ڈیری مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
منگل 29 اپریل 2025 - -
اسرائیل فلسطینیوں کی ’لائیو اسٹریمڈ نسل کشی‘ کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
منگل 29 اپریل 2025 - -
یورپی عدالت نے گولڈن پاسپورٹ اسکیم کو غیر قانونی قرار دے دیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار کا ایوارڈ جارجیا کی صحافی کے نام
منگل 29 اپریل 2025 - -
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 2 ہزار100 روپے کا اضافہ ہوگیا
فی تولہ سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، دس گرام سونے کی قیمت بھی ایک ہزار 800 روپے بڑھ گئی ہے
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 اپریل 2025 -
-
پاکستان اور قزاخستان کے درمیان تجارتی روابط استوار کرنا ہماری ترجیح ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قزاخستان کے وزیر ٹرانسپورٹ مرات کاراباییو سے ملاقات میں گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے میجر سندیپ ورما نے پیسے دیئے
25اپریل کو جہلم بس اڈے کے قریب بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار کیا گیا، بھارتی فوج کا حاضر سروس افسر دہشتگردوں کو ہدایات دے رہا تھا، جہلم بس اسٹینڈ سے اڑھائی کلو بارودی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 اپریل 2025 -
-
نوشہرہ ،پیرپیائی بیلا کورونہ میں نامعلوم راہزنوں نے افغان مہاجر سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھین لیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
سوات ،قتل مقدمے میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمرقید کی سزاسنادی گئی
منگل 29 اپریل 2025 - -
سوات ،ضلعی انتظامیہ کی خود ساختہ گرانفروشوں ،ناقص صفائی کیخلاف کارروائی ،متعدد دکانداروں کو جرمانے
منگل 29 اپریل 2025 - -
صفدر آباد،ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ،بچی سمیت دو شدید زخمی
منگل 29 اپریل 2025 - -
اداکارہ نازش جہانگیر کیس کی تفتیش میں پیش رفت، پولیس چھاپے کے دوران ملزم فرار
منگل 29 اپریل 2025 - -
نو مئی ،کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کا مقدمہ، سماعت 3مئی تک ملتوی
منگل 29 اپریل 2025 - -
معمولی تلخ کلامی پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کی پھانسی کی سزا کیخلاف اپیل خارج
ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سزائے موت کے قیدی عرفان عرف پومی کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی
منگل 29 اپریل 2025 - -
منرلز اینڈ مائینز ایکٹ صوبائی خودمختاری پر کاری ضرب ،پختونخوا کے وسائل پر قبضے کی سازش ہے، میاں افتخار حسین
کسی صورت ایکٹ تسلیم نہیں کریں گے ،صوبائی حکومت آدھا تیتر آدھا بٹیر ، والی پالیسی ترک کرے، صدر اے این پی خیبرپختونخوا
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل کرکے عملاً اعلان جنگ کرکے حملہ آور ہے،اسد قیصر
ہم نے ہمیشہ ملکی خودمختاری کا دفاع کیا، اب بھی ضرورت پڑی تو سیاست سے بالاتر ہو کر وطن کے دفاع کیلئے سب سے آگے ہوں گے ، سابق سپیکر قومی اسمبلی
منگل 29 اپریل 2025 - -
پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے لئے کم از کم فیس 18لاکھ مقرر
میڈیکل کالجز زیادہ اخراجات کا ثبوت دیکر فیس 25لاکھ تک بڑھا سکیں گے
منگل 29 اپریل 2025 - -
ای او بی آئی پنشن میں اضافہ کر دیا گیا
بزرگ پنشنرز اور بیوا خواتین کو یکم مئی سے 15 فیصد اضافے کے ساتھ ای او بی آئی پنشن ملے گی
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
پی ٹی اے کا اسٹارلنک کو فوری لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ
پی ٹی اے نے اسٹار لنک کو لائسنس کا اجرا پاکستان اسپیس ایکٹویٹیز ریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط کر دیا
منگل 29 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.