Important Urdu News (page 7)
اہم خبریں
-
راولپنڈی،تھانہ سٹی پولیس کی کار روائی ،2رکنی گینگ گرفتار
قبضہ سے چھینی گئی رقم1لاکھ7ہزار روپے ، چوری شدہ6موٹرسائیکل ،موبائل فون اوراسلحہ برآمد
بدھ 27 مارچ 2024 - -
آرپی اوراولپنڈی کی سیکورٹی لاء اینڈ آرڈر اور کرائم میٹنگ
موجودہ سیکورٹی صورتحال ، رمضان سیکورٹی انتظامات،منشیا ت فروشوں ، پتنگ فروشوں و دیگر جرائم پیشہ عناصر بارے سخت کارروائی کیلئے شرکاء کو ہدایات جاری
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اسلام آباد،5554 فینسی نمبر پلیٹ ، 1884کالے شیشوں کی حامل گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کیخلاف کارروائیاں
199غیرنمونہ/فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں اور 77کالے شیشے والی گاڑیوںکو مختلف تھانہ جات میں بند
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اسلام آباد،12 بھکا ریو ں سمیت 25جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اسلام آباد،چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلوب منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اسلام آباد،تکنیکی و انسانی ذرائع کی مدد سے بین الصوبائی کارچورگروہ کے چار ارکان گرفتار
بدھ 27 مارچ 2024 - -
وزیراعلی مریم نواز کی ٹریفک پولیس کو موٹرسائیکل پرسیفٹی وائرگارڈ کی پابندی کرانے کی ہدایت
سیفٹی وائرز نہ ہونے سے چالان نہیں ہوگا، موٹر بائیکس پر سیفٹی وائرگارڈ کی تنصیب مہم شروع کردی گئی، پتنگ بازی کے خونی کھیل میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، وزیراعلیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 مارچ 2024 - -
ٓ پاکستان 2025 اور 2026 کے لیے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست کے لیے امیدوار ہے، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا وقت آ گیا ہے،جنگ بندی کا مطالبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کیاہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
ا* ماسکو میں اور بشام میں ہونے والے حملے یاد دلاتے ہیں کہ دہشت گردی پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ پاکستان اس خطرے سے نمٹنے کے لیے علاقائی اور عالمی شراکت داری کو فروغ دیتا رہے ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ٰکیس کا نام سائفر ہے ہو سفرنگ رہی ہے ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
سائفر کیس میں جج نے مس کنڈکٹ کیا، قانونی حق نہیں دیا گیا، پراسیکوشن سائفر کیس کے حوالے سے مکمل طور پر فیل ہوئی ہے ، وکیل سلمان صفدر
بدھ 27 مارچ 2024 - -
عدلیہ اور ججوں کی نجی زندگی میں مداخلت کی نہ صرف مذمت ہونی چاہیئے بلکہ اس کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیئے،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
بدھ 27 مارچ 2024 - -
/اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججزکا خط،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
بدھ 27 مارچ 2024 - -
چینی دہشتگردوں پر دہشتگردانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ، حملہ دونوں ممالک کی سدا بہار دوستی کے خلاف ناکام سازش ہے، عطااللہ تارڑ
!حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنائی جائے گی،دہشتگردی کے نا سور کو ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں،اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں، تحفظ کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا،پاکستان ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
wوزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،سکیورٹی صورت حال پر گفتگو
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط:پاکستان بار کونسل کا ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس5 اپریل کو طلب
غ*یہ اجلاس چیئرمین ایگزیکٹوکمیٹی پاکستان بارکونسل فاروق ایچ نائیک نے طلب کیاہے
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ؔچینی باشندوں کے قتل میں ملوث مرتکب افراد کو ہر حال میں کٹہرے میں لایا جائیگا،سول و عسکری قیادت کا اعلان
ً وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس:آخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ پوری طاقت سے کریں گے،اعلامیہ چینی جانوں کے ضیاع پر پوری قوم غمزدہ ہے،شہباز شریف:دہشت گردی لعنت کے ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ج* وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس ختم
ھ* اجلاس میں آرمی چیف کی بھی شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی نے بشام واقعہ پر بریفنگ دی yاجلاس میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر غور، واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
۱ججز کا خط ملک کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے ، تحقیقات کے لئے فوری جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ، پی ٹی آئی
واضح ہوگیا نشانہ صرف قیدی نمبر آٹھ سو چار تھا ، بیگناہی ثابت ہو چکی، بانی پی ٹی آئی کو فوری رہا کیا جائے ، رہنماوں کی پریس کانفرنس
بدھ 27 مارچ 2024 - -
Cفارم کی مصدقہ نقول کی فراہمی کیس:
}چھوٹی سی بات پر توہین عدالت کی درخواستوں پر افسوس ہے،چیف جسٹس ج*قانون کے مطابق الیکشن کمیشن فارمز فراہم کرنے کا پابند ہیں ،ریمارکس
بدھ 27 مارچ 2024 - -
{پاک چین تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،چین
لله*چین پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے،ترجمان چینی وزیر خارجہ ؔ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے جلد از جلد واقعے کی مکمل تحقیقات کر ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ق*اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر گہری تشویش ہے،بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ
ھ*عدلیہ کی آزادی پر حرف نظام عدل و انصاف اور معاشرے کیلئے شدید نقصان دہ ہے،عہدیداران
بدھ 27 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.