
Important Urdu News (page 6)
اہم خبریں
-
ای او بی آئی پنشن میں اضافہ کر دیا گیا
بزرگ پنشنرز اور بیوا خواتین کو یکم مئی سے 15 فیصد اضافے کے ساتھ ای او بی آئی پنشن ملے گی
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
پی ٹی اے کا اسٹارلنک کو فوری لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ
پی ٹی اے نے اسٹار لنک کو لائسنس کا اجرا پاکستان اسپیس ایکٹویٹیز ریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط کر دیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
منگل 29 اپریل 2025 - -
ایوان بالا اجلاس، اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر ایمل علی خان کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شدید احتجاج
ایوان بالا میں چوروں ،ڈاکوئوں اور دہشت گردوں کی تصویروں پر پابندی لگائیں،سینیٹر ایمل ولی خان ہماری روایات ہیں ہم سب کو اس کا خیال رکھنا چاہیے ،اگر دوستوں کا اعتراض ہے ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
مودی سرکارپہلگام واقعہ کی بنیاد پر پاکستان کیخلاف بیانیہ، مقدمہ اور جنگی جواز پیدا کرنے میں ناکام ہوگیا
حکومت کو اب پانی کے مسئلہ پر بھی قومی جذبہ سے حل تلاش کرلینا چاہئے، زیر التواء ڈیموں اور پن بجلی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو جلد ازجلد دور کیا جائے، نائب امیرجماعت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 اپریل 2025 -
-
شہزادہ اینڈریو پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون نے خودکشی کرلی
منگل 29 اپریل 2025 - -
ٹیرف اور تجارتی جنگ کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
چینی صدر نے شمالی چین کے لیایانگ شہر میں آتشزدگی کے حادثے پر اہم ہدایات جار ی کر دیں
منگل 29 اپریل 2025 - -
مصالحت اور پسپائی کا راستہ جبر کرنے والے کو مزید جبر کا موقع فراہم کرے گا ، چینی وزیر خا رجہ
کثیرالجہتی نظریہ دوسری جنگ عظیم کے بعد بین الاقوامی نظم کی بنیاد ہے، وانگ ای کی گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
چین ، ریستوران میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک
صدر شی جن پنگ نے اسے ایک گہرا سبق آموز واقعہ قرار دیدیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
وزیر مواصلات سے قزاخستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
پاکستان سے قزاخستان ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ ساتھ ویزہ شرائط بہتر ہونی چاہئیں، عبدالعلیم خان
منگل 29 اپریل 2025 - -
ْنائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ علی الیحیی کا ٹیلی فونک رابطہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
تنخواہ دار طبقے نے 9 ماہ میں 391 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، مفتاح
تنخواہ دار طبقے کی موجودہ انکم ٹیکس ادائیگی پچھلے سال اسی مدت سے 41 فیصد زائد ہے، سابق وزیر
منگل 29 اپریل 2025 - -
وزیراعظم کی ضلع کیچ، بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو شاباش
دہشتگرد بلوچستان کے امن اور عوام کی ترقی کے دشمن ہیں، حکومت بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا سفر یونہی برقرار رکھے گی، شہبازشریف
منگل 29 اپریل 2025 - -
تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بارود بر آمد
ہلاک دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے
منگل 29 اپریل 2025 - -
کشمیر میں درجنوں سیاحتی مقامات بند، پاک بھارت کشیدگی عروج پر
منگل 29 اپریل 2025 - -
آرپی اوراولپنڈی (کل)تھانہ کہوٹہ راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے
منگل 29 اپریل 2025 - -
وفاقی دارلحکومت کودنیا کے دیگر بڑے شہروں سے زیادہ محفوظ قراردیاگیا
اسلام آباد دنیا کی380شہروں کے ورلڈ سیفٹی انڈیکس میں 93واں محفوظ ترین شہر ہے،نمبیوکی رپورٹ
منگل 29 اپریل 2025 - -
سری لنکا کے نیشنل ڈیفنس کالج میں زیر تعلیم سینئر افسران کے وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کیچ، بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو شاباش
منگل 29 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.