
International Urdu News (page 5)
بین الاقوامی خبریں
-
ایران پر اسرائیلی حملے میں کوئی فوجی مدد فراہم نہیں کی، برطانیہ
اسرائیل کو اپنی دفاع کا حق حاصل ہے،برطانوی واسرائیلی وزرائے اعظم کا رابطہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیل کا حملہ ،مہرآباد ہوائی اڈے کونشانہ بنایاگیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران پر اسرائیلی حملے غیرقانونی ہیں، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
امریکا کی سفارتکاری کو نیچا دکھایا گیا اور ہزاروں شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا گیا،گفتگو
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے، ایران
ہفتہ 14 جون 2025 - -
پاکستان کےخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالرکا نقصان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیلی فوج نے اپنے نقشے میں مقبوضہ جموںوکشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
فضائی حدود کی بندش کے بحران نے بھارت کو بری طرح جکڑ لیا
ایران‘ اسرائیل جنگ‘ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
امن اورسفارتکاری کا بول بالا ہونا چاہیے‘ یواین سیکرٹری جنرل
ایران اسرائیل کشیدگی بہت بڑھ چکی، اب وقت آگیا ہے کہ اسے روکا جائے‘ انتونیو گوتریس
ہفتہ 14 جون 2025 - -
نطنزجوہری تنصیب سے تابکاری کے اخراج ہوا ہے‘ ترجمان ایران کی تصدیق
تابکاری جوہری تنصیب سے باہر نہیں پھیلی تاہم جوہری تنصیب کے اندر پھیلنے والی تابکاری ختم کرنے کی ضرورت ہے‘بہروزکمال
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران کی اسرائیل پر میزائل حملوں کی نئی بوچھاڑ،چارافرادہلاک
ایرانی میزائلوں سے 64 افراد زخمی اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ،اسرائیل کی تصدیق
ہفتہ 14 جون 2025 - -
واضح نہیں آیا ایران کا جوہری پروگرام اب بھی موجود ہے، ٹرمپ
ایران کے جوہری پروگرام کو صرف طاقت سے تباہ کرنا ناممکن ہے، اسرائیلی مشیر قومی سلامتی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیلی حملے میں فورڈو اور اصفہان کی جوہری تنصیبات کو محدودنقصان پہنچا،ایران
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران کا دو اسرائیلی طیارے مار گرانے اور پائلٹ گرفتار کرنے کا دعوی، اسرائیل کی تردید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
مشرق وسطی کی صورت حال، امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا ٹیلی فون پر رابطہ
دونوں رہنمائوں کا تحمل و بردباری کی اہمیت ،کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کو سفارتی ذرائع سے طے کرنے پر زور
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایرانی میزائل حملے روکنے میں اسرائیل کی مدد کی، امریکی حکام
مدد کے لیے مخصوص امریکی جنگی آثاثے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیے گئے،گفتگو
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ہم اسرائیل کو مار کر بھاگنے کی اجازت نہیں دیں گے،آیت اللہ خامنہ ای
اسرائیل نے بڑے حملے کے ساتھ ایک سنگین غلطی کا ارتکاب کیا ہے ،خطاب
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے ، فرانسیسی صدر
تہران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے نازک موڑ کے قریب تر ہے،گفتگو
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ویتنام میں سمندری طوفان وٹیپ کی تباہ کاریاں، 3 افراد ہلاک، متعدد لاپتا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
فلپائن کا جنوبی کوریا سے جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سعودی عرب میں موجود ایرانی زائرین کی ضروریات کو پورا کیا جائے،شاہ سلمان کی ہدایت
ہفتہ 14 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.