
International Urdu News (page 6)
بین الاقوامی خبریں
-
امریکی طیارہ بردارجہازسے ایف 18 طیارہ سمندرمیں گرگیا
طیارے اور ٹریکٹر کے ساتھ گرے تمام افراد کو سمندر سے نکال لیا گیا ،امریکی بحریہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
کینیڈا الیکشن، ٹرمپ کے مخالف بیانات نے لبرل پارٹی کو مقبول کردیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
کینیڈا الیکشن ، ابتدائی نتائج میں حکمراں لبرلزکو حریف کنزریٹوز پربرتری حاصل
343 کے ایوان میں اکثریت حاصل کرنے کیلئے کسی بھی پارٹی کو 172 نشستیں درکار ہوں گی
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاک بھارت کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں، ترک صدر
ہم اپنے خطے یا خطے سے باہر کسی بھی قسم کا تنازع نہیں چاہتے، گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
امریکا کا پاکستان اور بھارت پر ذمہ دارانہ حل کی طرف بڑھنے پر زور
واشنگٹن، بھارت اور پاکستان دونوں حکومتوں سے رابطے میں ہے،ترجمان محکمہ خارجہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
نئی دہلی،کشمیری طالبہ کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں چھیڑ چھاڑ
منگل 29 اپریل 2025 - -
صعدہ پرامریکی حملے میں اموات کی تعداد 68 ہوگئی ہے، حوثی میڈیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا، ایران کا نیتن یاہو کو جواب
بہت سے ایرانی اب جوہری معاہدے کو کافی نہیں سمجھتے،وزیرخارجہ عباس قراقچی
منگل 29 اپریل 2025 - -
واشنگٹن نے یمن میں حوثیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
حوثیوں کے زیر کنٹرول بندرگاہوں تک مصنوعات پہنچانے پر 3 بحری جہازوں اور مالکان کو نشانہ بنایا گیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو ناکام بنائے، مصر
اسرائیلی خلاف ورزیوں کا مقصد فلسطینی عوام کی واپسی کے حق کو روکنا ہے،مصری وفدکی گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
دہشتگردی کی مالی معاونت کے خلاف مرکز کے تحت آپریشنل تعاون اور معلومات کا تبادلہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
لبنان پر اسرائیلی یلغاروں کا سلسلہ جاری ، جنوب میں نیا ڈرون حملہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
حج ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال تک جرمانہ ہوسکتاہے،سعودی عرب
مقصد عازمین کی حفاظت کو یقینی بنانا او حج کے مناسک ادا کرنے کے قابل بنانا ہے، بیان
منگل 29 اپریل 2025 - -
سعودی عرب ، ریاض میں پہلا سمارٹ پولیس سٹیشن متعارف کروادیا گیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
ویکی پیڈیا امریکی صدر کے نشانے پرہے ، غیرملکی کنٹرول کا الزام
منگل 29 اپریل 2025 - -
متحدہ عرب امارات ، دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی بس سروس کا آغاز 2 مئی سے ہوگا
منگل 29 اپریل 2025 - -
انخلا سے قبل اسرائیل کے ساتھ امن کے حوالے سے بات کرنا ممکن نہیں ، شام
اسرائیل کے شام سے انخلا سے قبل اس کے ساتھ امن کی کوئی بات نہیں ہوگی،الشرع کی امریکی سینیٹرسے ملاقات
منگل 29 اپریل 2025 - -
سعودی عرب ، ولی عہد کا ہاسنگ پروجیکٹس کے لیے ایک ارب ریال کا عطیہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
رجائی بندرگاہ دھماکے کے پیچھے غفلت کار فرما ہے، ایرانی وزیرداخلہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
اسرائیل ناکہ بندی کو جنگی ہتھیار بنائے ہوئے ہے، فلسطین کا عدالت انصاف میں موقف
منگل 29 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.