
Kashmir Urdu News (page 39)
کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد کے دونوں بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی سمیت وارڈز میں زندگی بچانے والی مفت ادویات ناپید
آزاد کشمیر بھر کے ہسپتالوں میں مفت ادویات کا اعلان بھی ہوائی ثابت ہوا ، صحت کارڈ بھی بحال نہ کیے جا سکے
اتوار 20 جولائی 2025 - -
ذیشان خان سواتی کی باسط اعوان کو نون لیگ مظفرآباد ڈویژن کا صدر بننے پر مبارکباد
اتوار 20 جولائی 2025 - -
17C بلاک III اور C-130 طیارے کی عالمی مقابلے میں نمایاں کامیابی نے پاکستان کا پرچم ایک بار پھر عالمی فضاؤں میں بلند کر دیا ہے،راشد ہاشمی
اتوار 20 جولائی 2025 - -
کشمیریوں کی آخری منزل پاکستان ہے، اور آزادی کے بعد کشمیری اپنی منزل حاصل کر کے رہیں گے،سردار امتیاز احمد عباسی
اتوار 20 جولائی 2025 - -
چیئرپرسن ویمن کمیشن ریحانہ خان کا میجر رب نواز گیلانی کی شہادت پر اظہارِ افسوس
اتوار 20 جولائی 2025 - -
کشمیری نوجوان پاکستان کے نظریے پر متحد، یوم الحاق پاکستان ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، سردار عثمان علی خان
دھیرکوٹ: مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام یونین کونسل چمیاٹی میں ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ یوتھ کنونشن، سردار عثمان علی خان کا خطاب
اتوار 20 جولائی 2025 - -
مسلم کانفرنس نے 1947میں قرارداد الحاق پاکستان پاس کر کے کشمیریوں کے محفوظ مستقبل کا تعین کیا ،سردار عتیق احمد خان
قرارداد الحاق پاکستان ایک تاریخ دستاویز ہے جو ریاست جموں وکشمیر میں میگنا کاٹا کی حیثیت رکھتی ہے ،صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس
اتوار 20 جولائی 2025 - -
اہلسنت والجماعت ضلع جہلم ویلی علی المرتضیٰ سیکٹر کے زیر اہتمام ڈگری کالج گرائونڈ میں عظیم الشان، عظمت صحابہ واہل بیت کانفرنس
ملک بھر سے نامور علماء کرام ، مذہبی اسکالرز ،نعت خوان حضرات کے علاوہ ضلع بھر سے قافلوں کی صورت میں جوق در جوق سینکڑوں افراد کی شرکت
اتوار 20 جولائی 2025 - -
19جولائی 1947کی قرارداد کشمیری مسلمانوں کے اجتماعی شعور،خواہش اور جذبے کی آئینہ دار ہے،راجہ محمد سجاد ایڈووکیٹ
اتوار 20 جولائی 2025 - -
کیڈٹ کالج بٹراسی میں پروقار تقریب کا انعقاد ،وزیر حکومت بازل علی نقوی کی شرکت
سید بازل علی نقوی کو صدر و چیف سکاؤٹ پاکستان کی جانب سے صدراتی ایوارڈ میڈل آف میرٹ پہنایا گیا
اتوار 20 جولائی 2025 - -
دس لاکھ مہاجرین مقیم پاکستان مسئلہ جموں و کشمیر کے بنیادی فریق ہیں،احمد رضا قادری
مہاجرین کشمیر کو کسی آئینی قانونی یا اخلاقی صورت نہ تو ووٹ کے حق سے محروم کیا جا سکتا ہے،وزیر اوقاف ومذہبی امور
اتوار 20 جولائی 2025 - -
کارکن اور رہنماء کسی بھی دعوت نامہ کا انتظار کیے بغیر از خود رہائی عمران خان کنونشن میں شریک ہوں گے، خواجہ فاروق احمد
مظفرآباد ڈویژن میں پہلی بار اس قسم کا کنونشن ہونے جا رہا ہے جو صرف اور صرف عمران خان کی قید نا حق سے باعزت رہائی کیلئے طلب کیا گیا ہے
اتوار 20 جولائی 2025 - -
وکلاء کا تحریک آزادی کشمیر میں اہم رول رہا ،صدر آزاد کشمیر
آزادجموں وکشمیر بار کونسل آزادکشمیر میں آئین و قانون کی بالا دستی اور عوام کو سستے اور جلد انصاف کی فراہمی کیلئے اپنا اہم کردار ادا کرے
اتوار 20 جولائی 2025 - -
ہائی کورٹ کا نئی سڑکوں کے ٹینڈرز کو روکنا احسن اقدام ہے،محمد مشتاق گورسی
اتوار 20 جولائی 2025 - -
وزیر صحت انصر ابدالی کا کھوڑ کیلا میں تگڑا وار درجنوں خاندانوں کی حمایت کا اعلان
اتوار 20 جولائی 2025 - -
ْ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی رائے شماری کے ذریعے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،حریت کانفرنس
حریت کانفرنس کا تنازعہ کے حل کے لیے فوری بین الاقوامی مداخلت کی ضرورت پر زور
اتوار 20 جولائی 2025 - -
بھارت من گھڑت بیانیے کے ذریعے عالمی برادری کو گمراہ نہیں کر سکتا
بین الاقوامی قانون مظلوموں کو مسلح جدوجہدسمیت جابرانہ قبضے کے خلاف مزاحمت کا حق دیتا ہے، حریت رہنما
اتوار 20 جولائی 2025 - -
کرنل امیت کمار نے بھارتی فوج میں اعلیٰ سطح پر خواتین کے جنسی استحصال کو بے نقاب کردیا
بھارتی فوج کے افسران اپنی کمزوری کو’’ آرڈرز اینڈڈیوٹی‘‘ کی آڑ لے کر چھپاتے ہیں،کرنل امیت کمار
اتوار 20 جولائی 2025 - -
کشتواڑ میں وی ڈی جی اہلکارنے خاتون کو قتل کردیا
اتوار 20 جولائی 2025 - -
چھتیس گڑھ میں 2019سے اب تک بھارتی فورسزکی177 اہلکاروں نے خودکشی کرلی
گزشتہ ساڑھے چھ برسوں کے دوران ریاست میں پیراملٹری فورسز سمیت بھارتی فوسز کے 18 اہلکارقتل کے واقعات میں ملوث پائے گئے
اتوار 20 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.