
Kashmir Urdu News (page 8)
کشمیر کی خبریں
-
آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 78ویں جشن آزادی ومعرکہ حق کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
مئی 2025 میں بھارت کی شکست کیساتھ ہی ایک نیا پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھر چکا ہے جس کو پوری دنیا نے تسلیم کیا ہے،قائمقام چیف جسٹس
جمعرات 14 اگست 2025 - -
ریاست بھر میں 78واں یوم آزادی ومعرکہ حق ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پرچم کشائی کی، صدارتی سیکرٹیریٹ مظفرآباد میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
جمعرات 14 اگست 2025 - -
مملکت خداداد کے 78ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہے،صدر آزاد کشمیر
پوری قوم بانیان پاکستان اور خاص طور پر قائد اعظم محمد علی جناح کی احسان مند ہے کہ اُن کی جدوجہد اور عزم کی وجہ سے آج ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی آزاد فضاؤں میں زندگی ... مزید
جمعرات 14 اگست 2025 - -
قوم بانیان پاکستان کی احسان مند ہے جن کی جدوجہد اور عزم کی وجہ سے ہم اسلامی جمہوریہ کی آزاد فضاؤں میں زندگی گزار رہے ہیں، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
جمعرات 14 اگست 2025 - -
مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں ، پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد،15 اگست کو یوم سیاہ منانے کے عزم کا اظہار
جمعرات 14 اگست 2025 - -
جموں و کشمیر،ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز نے تین نوجوان گرفتار کر لیے
جمعرات 14 اگست 2025 - -
جشن آزادی و معرکہ حق،جامعہ کشمیر میں شاندار بین الجامعاتی مقابلوں کا انعقاد
14اگست محض جشن کا دن نہیں،ہمیں اسلاف کی قربانیوں کو یاد رکھنا ہوگا، چیف سیکرٹری خوشحال خان ہمیں آزادی، حریت ،حب الوطنی کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے،کشمیری بھائیوں کی ... مزید
جمعرات 14 اگست 2025 - -
عوامی شکایات پر ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا بروقت ایکشن
مانکپیاں میں قائم غیر رجسٹرڈ جوس کے گودام پر چھاپہ، گودام کو سیل کر دیا گیا
جمعرات 14 اگست 2025 - -
ڈپٹی کمشنر ، ایس ایس پی مظفرآباد کی ناک تلے بلندی ٹریول(حج وعمرہ ) کا شہریوں سے فراڈ کا بازار گرم
سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دیکر لاکھوں کا فراڈ کرنے لگا، آئے روز بلندی ٹریول ساتھراہ جھگڑوں کا مرکز بن گیا
جمعرات 14 اگست 2025 - -
حریت کانفرنس کی پاکستان کو ’’یوم آزادی‘‘ پر مبارکباد، بھارت کا یوم آزادی ’’یوم سیاہ ‘‘کے طور پر منانے کا اعلان
بھارت نے یوم آزاد ی کی نام نہاد تقربیات کے انعقاد کیلئے مقبوضہ علاقے میں پابندیاں مزید سخت کردیں
جمعرات 14 اگست 2025 - -
پاکستان بھارتی جبر کا شکار کشمیریوں کی امیدوں کا مرکز ہے، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ
جمعرات 14 اگست 2025 - -
پاکستان ایک نظریہ، ایک ایمان اور ایک امانت ہے، سردار عتیق احمد خان
جمعرات 14 اگست 2025 - -
پاکستان کا قیام برصغیر جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کی اجتماعی قومی امنگوں اور آرزؤں کا مظہر ہے، چوہدری انوارالحق
مسلح افواج نے معرکہ حق میںپیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے جرات،بہادری ،استقامت کی داستان رقم کی ، وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعرات 14 اگست 2025 - -
جشن آزادی و معرکہ حق،جامعہ کشمیر میں شاندار بین الجامعاتی مقابلوں کا انعقاد
بدھ 13 اگست 2025 - -
عوامی شکایات پر ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا بروقت ایکشن
مانکپیاں میں قائم غیر رجسٹرڈ جوس کے گودام پر چھاپہ، گودام کو سیل کر دیا گیا
بدھ 13 اگست 2025 - -
ڈپٹی کمشنر ، ایس ایس پی مظفرآباد کی ناک تلے بلندی ٹریول(حج وعمرہ ) کا شہریوں سے فراڈ کا بازار گرم
بدھ 13 اگست 2025 - -
حریت کانفرنس کی پاکستان کو ’’یوم آزادی‘‘ پرمبارکباد، بھارت کا یوم آزادی ’’یوم سیاہ ‘‘کے طور پر منانے کا اعلان
بدھ 13 اگست 2025 - -
پاکستان بھارتی جبر کا شکار کشمیریوں کی امیدوں کا مرکز ہے، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ
بدھ 13 اگست 2025 - -
پاکستان ایک نظریہ، ایک ایمان اور ایک امانت ہے، سردارعتیق احمد خان
بدھ 13 اگست 2025 - -
پاکستان کا قیام برصغیر جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کی اجتماعی قومی امنگوں اور آرزؤں کا مظہر ہے، چوہدری انوارالحق
بدھ 13 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.