
Kashmir Urdu News (page 9)
کشمیر کی خبریں
-
کشمیری عوام مہمان نواز اور امن پسند ہیں اور ایسا حملہ کشمیریوں کے خلاف ایک گہری سازش ہے،واجد برکی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارت ہمیشہ فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان پر الزام لگاتارہا
دنیا بھی یہ سمجھ چکی ہے کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنے کے لیے بہانے تلاش کر رہا ہے،شرکاء ریلی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
کل سے ہم کسی کشمیری کو زندہ نہیں چھوڑیں گے ، ہندو توا کارکن کی دھمکی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ، بھارت میں کشمیری طلباء ، تاجروں پر ہندو تواغنڈوں کے حملوں میں تیزی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
کٹھوعہ،بی جے پی رہنمائوں کا صحافی پر بہیمانہ تشدد، صحافیوں کا واقعے پر شدید احتجاج
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارت پاکستان دشمنی میں اندھا ہو چکا،جھوٹے فالس فلیگ پر اپنے لوگوں کی قربانی دے کر حکومت کو طول دینا چاہتا ہے،محمد طاہر کھوکھر
مودی حکومت اقتدار کیلئے بیگناہ شہریوں کو نشانہ بنا رہی ، پاسبان وطن پاکستان کیخلاف ہونے والی سازشوں کی مذمت کرتے ہیں، صدر پاسبا ن وطن پاکستا ن
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
مہر النساء کی پہلگام واقعہ کی مذمت ،بھارت کی روایتی سازش قرار دے دیا
بھارت کشمیریوں پر مظالم چھپانے کیلئے ایسے واقعات کے الزامات ہمیشہ پاکستان پر ڈال کر دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کرتا ہے ، رہنماء مسلم کانفرنس
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پہلگام واقع افسوسناک ،فالس فلیگ آپریشنز ہندوستانی فوج کا پسندیدہ مشغلہ ہے،سردارعتیق احمد
کشمیری مزاحمت کاروں نے کبھی سول آبادی پر ہاتھ نہیں اٹھایا، ہماری جنگ ہندوستان کے لوگوں کے ساتھ نہیں ،خالصتا قابض ہندوستانی فوج کے ساتھ ہے،سابق وزیراعظم آزادکشمیر
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ اور بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کی جائیں،محترمہ خولہ خان
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ساجد منظور کی وفات عظیم سانحہ ہے،چوہدری محمد الیاس
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سندھ طاس معاہدے سے یکطرفہ دستبرداری خطے کے امن کے ساتھ کھلی دشمنی ہے،عمر احمد قاسمی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سب ڈویژن کھوئیرٹہ کی حدود میں پھیری سے غیر معیاری اور مضر صحت آئسکریم /قلفیاں فروخت کرنے کے خلاف دفعہ 144 نافذ
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
جموںوکشمیر کے ضلع ادھمپور میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
گجرات ،ہندو تو غنڈوں نے مسلمان شخص کو زندہ جلا ڈالا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
مقبوضہ جموںوکشمیرمیں (آج)بروز جمعہ ہڑتال کی جائے گی
بھارت فالس فلیگ آپریشنوں کے ذریعے تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے، حریت کانفرنس
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پہلگام حملہ ،کشمیری مسلمان بھارتی صحافیوں کی جانبدارانہ رپورٹنگ پر سراپا احتجاج
پہلگام حملہ بھارت کی طرف سے رچایا جانے والا ایک اور فالس فلیگ آپریشن ہے
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ پوری طرح پری پلان حقائق نے سارا منصوبہ چاک کر دیا ،سردار عامر الطاف خان
مودی گجرات کا قصائی اورتمام اقلیتی قومیتوں کا قاتل بھارت کا فالس فلیگ آپریشن کشیدگی بڑھانے کی ’نئی قسط‘ مودی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی نہ دیکھے آنکھیں نکال ... مزید
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
.پہلگام سانحہ مودی سرکار کے اپنے کالے کرتوتوں کا نتیجہ ہے،چوہدری لطیف اکبر
پہلگام میں نہتے سیاحوں پر حملہ انسانی و اخلاقی اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،سپیکر قانون ساز اسمبلی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
مودی کاپہلگام فالس فلیگ آپریشن مسترد
ٰکشمیری عوام مودی سرکار کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی،مودی سرکار خود ہی دہشتگرد حملے کرواتی ہے، شہری
بدھ 23 اپریل 2025 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس نے سیاحوں پر حملہ انسانیت سوز اور قابل قرار دیدیا
بدھ 23 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.