
Kashmir Urdu News (page 7)
کشمیر کی خبریں
-
بھارت پہلگام واقعہ سے پہلے بھی پاکستان پر متعدد بار جھوٹے الزام لگا چکا ہے،بشیر اللہ انقلابی
پاکستان کی سیکیورٹی کونسل اور سلامتی کونسل نے جرات مندانہ اور دانشمدانہ فیصلے کیے ہیں جو قابل قدر اور قابل تحسین ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مودی اور بی جے پی کی قبر کشمیر میں کھودی جائے گی، سردار عامر الطاف خان
مودی سرکار کے ظلم و جبر کی سیاست اب دم توڑنے والی ہے اور جلد بھارت کو گھٹنے ٹیک کر مقبوضہ کشمیر سے نکلنا پڑے گا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کشمیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اوپن ایئر جیل بن چکا ہے،طاہر کھوکھر
بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کیخلاف مسلسل سازشیں کی جا رہی ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی اب دنیا سے چھپی نہیں رہی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پہلگام دہشت گردی کا واقعہ بھارتی حکومت، فوج اور’’را‘‘ کی ایجنسیوں کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے،محمد حنیف ملک
بھارت کی طرف سے پہلگام دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں میں سے بعض لوگ زندہ ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
آل پارٹیز پارلیمنٹری کشمیر گروپ کے عہدیداروں کا اجلاس برطانوی پارلیمنٹ میں طلب
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین، ستارہ ء پاکستان نے دو سو سے زائد ممبران برطانوی پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سرینگر جموں ہائی وے پر سول ٹریفک کے لئے بند کردی گئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیر ،سڑک کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعے کی آڑ میں کشمیریوں کے گھروں کو مسمار اورنوجوانوں کو گرفتار کرنے کی شدید مذمت
مودی حکومت اس طرح کی ریاستی دہشت گردی کے ذریعے کشمیریوں کو بے گھر اورہراساں کر رہی ہے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی فورسز نے بڈگام میں دو کشمیری نوجوانوں کو کالے قانون کے تحت گرفتار کر لیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی فورسزکے سرینگر میں 63مقامات پر چھاپے
چھاپوں کے دوران خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا اور متعدد افراد سے پوچھ گچھ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مزید 5کشمیریوں کے گھر دھماکوں سے اڑادیئے
بھارتی حکام علاقے پر اپنے غاصبانہ قبضے کو برقرار رکھنے کے لئے اسرائیلی ہتھکنڈے استعمال کرکے کشمیریوں کے گھروں کو مسمار کر رہے ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کپواڑہ میں نامعلوم مسلح افرادنے ایک شخص کو گولی مارکر قتل کردیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی پولیس نے کولگام میں دو کشمیری گرفتار کر لیے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ایپکا کی کال پر مظفرآباد میں بھارت کیخلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پہلگام کا افسوسناک واقع ہندوستان کی شرمناک 78 سالہ پالیسی کا تسلسل ہے،راجہ فیصل ممتازراٹھور
ہندوستان پہلگام فالس فیلگ آپریشن کا سہارا لیکر پاکستان یا آزاد کشمیر پر حملہ کرنا چاہتا ہے جو ہندوستان کی آخری غلطی ہوگی
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
بانڈی پورہ:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اورکشمیری نوجوان شہید
علاقے میں فوجی کارروائی مسلسل جاری ہے جبکہ مزید فوجیوںکو علاقے کی طرف روانہ کیاگیاہے
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ہندو انتہا پسند تنظیم کالی سینا کے بانی کی کشمیریوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بھارت اور پاکستان پر ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنے پرزور
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
کشمیر ٹریڈ زالائنس کی طرف سے بھارت میں کشمیری طلبا اور تاجروں پر حملوںکی شدیدمذمت
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پنجاب،یونائیٹڈ سکھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا کشمیری طلباء کے خلاف پرتشدد کارروائیاں روکنے کامطالبہ
جمعہ 25 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.