
Local Urdu News (page 27)
مقامی خبریں
-
آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹسٹ کے مقابلے 9 جون کو ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہونگے
جمعرات 6 جون 2024 - -
جہانیاں،حکومت پنجاب کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر خانیوال محمد علی بخاری کی زیر نگرانی جہانیاں میں بھی انسداد خسرہ مہم جاری
جمعرات 6 جون 2024 - -
کرکٹر رانا عبدالوہاب کی پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ ملتان ریجن میں شاندار باؤلنگ
بدھ 5 جون 2024 - -
ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑی کا پشاور پہنچنے پر تپاک استقبال
صوبائی وزیر کھیل فخر جہاں نے شایان فاروق کے گلے میں ہار پہناتے ہوئے انھیں مبارکباد دی
بدھ 5 جون 2024 - -
خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانسپلانٹ گیمزکا شاندار انعقاد
صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیدعاقل شاہ اور سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان نے انعامات تقسیم کئے
بدھ 5 جون 2024 - -
ملازمین کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی جائے اور دیگر مطالبات پر فوری عمل درآمد کیا جائے، جاوید قریشی
بدھ 5 جون 2024 - -
آج دنیا میں تشدد، تنازعات اور جارحیت کا شکار بچوں کے زندگی اور نفسیاتی مسائل کو سمجھنے کا دن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پر پیغام
بدھ 5 جون 2024 - -
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث02ملزمان گرفتارمال مسروقہ برآمد
بدھ 5 جون 2024 - -
ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے02ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
بدھ 5 جون 2024 - -
قصبہ للہ ٹاؤن کے نواحی گاؤں کہانہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت
بدھ 5 جون 2024 - -
مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے افراد نےدرخواست گزاری کہ وہ رقبہ واگزار کروانے، شادی گرانٹ اور زیر التواء واجبات حاصل کرنے کیلئے متعدد بار اپنے متعلقہ ادارے سے رابطہ کر چکے ہیں مگر کوئی شنوائی نہ ہے
بدھ 5 جون 2024 - -
بجلی چوری کے خلاف مسلسل کام کی ضرورت ہے تاکہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سے بچایا جا سکے، ڈی سی جہلم
بدھ 5 جون 2024 - -
عید الاضحی کے موقع پر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے تمام متعلقہ محکموں کا عید پلان مکمل ہے ۔ شہر میں صفائی، امن و امان قائم کر کے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کریں گے ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم
بدھ 5 جون 2024 - -
مظبوط فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیاں مستحکم ریاست اور قومی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
پاکستان کی جغرافیائی سرحدیں چیلنجز سے لیس، بیک وقت اندرونی و بیرونی سیکیورٹی تھریٹس سے نبرد آزماہونے کےلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی حوصلہ افزائی ناگزیر ہے۔ سیکرٹری ... مزید
منگل 4 جون 2024 - -
جہانیاں، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی واقع ہونے کے بعد نئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک ہے اسسٹنٹ کمشنر محمد تیمور
منگل 4 جون 2024 - -
جہانیاں، تحصیل امن کمیٹی کا اجلاس
عشرہ محرم کے دوران ضابطہ اخلاق کی پاسداری،سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایاگیا
منگل 4 جون 2024 - -
جہانیاں، نئے مالی سال سے رجسٹری کی فیسوں میں متوقع اضافہ کے پیش نظر پٹواری حلقہ کا ٹاؤن مالکان سے ایکا
متعدد غیر قانونی ٹاؤنز کی درجنوں رجسٹریاں تیار کرلی گئی غیر قانونی ٹاؤنز پر پابندی کے باوجود پٹواری حلقہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے لگا ماہ جون کا آغاز ہوتے ... مزید
منگل 4 جون 2024 - -
خانیوال یونین آف جرنلسٹس کے بلامقابلہ نومنتخب صدر چوہدری اشفاق جٹ،جنرل سیکرٹری رانا ریاست علی و دیگر عہدیداران کا جہانیاں پہنچنے پر شاندار استقبال
منگل 4 جون 2024 - -
جہلم پولیس کی بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار
پیر 3 جون 2024 - -
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
پیر 3 جون 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.