
Sports Urdu News (page 4)
کھیلوں کی خبریں
-
نیشنل ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ،خواتین کھلاڑیوں کیلئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد
منگل 29 اپریل 2025 - -
آئی پی ایل میچز کی بڑھتی تعداد کیا انٹرنیشنل کرکٹ ختم کردے گی؟
بھارتی بورڈ نے کرکٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کیلئے نیا منصوبہ بنا لیا
ذیشان مہتاب منگل 29 اپریل 2025 -
-
پہلگام واقعہ: ’لیفٹیننٹ کرنل‘ دھونی کو ٹویٹ نہ کرنا مہنگا پڑگیا، بھارتیوں کی جانب سے کڑی تنقید
2007ء کا ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد اس وقت کے آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے دھونی کو نومبر 2011ء میں لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک دیا تھا
ذیشان مہتاب منگل 29 اپریل 2025 -
-
آئی پی ایل: 14 سالہ کھلاڑی تیز ترین سنچری کا یوسف پٹھان کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
211 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے وائیبھو سوریا ونشی نے صرف 35 گیندوں پر تیز ترین سنچری داغ دی
ذیشان مہتاب منگل 29 اپریل 2025 -
-
پہلگام واقعہ، شاہد آفریدی کے بیان پر کنیریا کے بعد شیکھر دھون کو بھی مرچیں لگ گئیں
پاکستان کے سابق کپتان کا بیان نہایت بیہودا تھا، انہیں اپنے ملک کی فکر کرنی چاہیے : سابق بھارتی اوپنر
ذیشان مہتاب منگل 29 اپریل 2025 -
-
پہلگام واقعے سے متعلق بیان ، دنیش کنیریا شاہد آفریدی پر تلملا اٹھے
فکسنگ سکینڈل پر تاحیات پابندی کا شکار سابق ٹیسٹ سپنر نے سابق کپتان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
ذیشان مہتاب منگل 29 اپریل 2025 -
-
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ (بدھ کو )منچنسٹین سے فریبرگ تک سوئٹزرلینڈ میں ہوگا
منگل 29 اپریل 2025 - -
56 ہزار 649 رنرز کے ساتھ 26.2 میل کی دوڑ مکمل‘لندن میراتھن 2025ء نے 2 عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
منگل 29 اپریل 2025 - -
بارسلونا کی ٹیم ہسپانوی لیگ لالیگا پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست
ریال میڈرڈ کی ٹیم دوسرے جبکہ ایٹلیٹیکو میڈرڈکی ٹیم تیسرے نمبرپر چلی گئی ہے‘کانٹے دارمقابلے جاری
منگل 29 اپریل 2025 - -
کوکو گف اور میرا اینڈریوا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان سپرلیگ 10 ‘ کل واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہورقلندرز کے مابین کھیلا جائے گا
ٹیمیں قذافی کرکٹ سٹیڈیم،لاہور میں مدمقابل ‘ میچ رات 8 بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا
منگل 29 اپریل 2025 - -
کسی سے لڑائی نہیں، بابر بڑے بیٹر، آؤٹ کرنے کیلئے پلان بناکر آتا ہوں‘ عامر
کامیابی مل رہی ہے تو ملنے دیں، فوکس اپنی باؤلنگ پر ہوتا ہے، یہ نہیں دیکھتا کہ سامنے کون ہے‘گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
ہائی اسکورنگ گیمز کی ڈیمانڈ ہے تو رنز تو پڑیں گے‘ حارث رؤف
شاہین آفریدی اور میں نے ایک ساتھ بہت زیادہ کرکٹ کھیلی ہے جس کی وجہ سے ہماری کمیونیکیشن اچھی ہو چکی ہے
منگل 29 اپریل 2025 - -
بنگلادیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں کی وطن واپسی
خواتین کے سنگلز مقابلے میں آنیہ فاروق نے پہلی اور پارکھا اعجاز نے دوسری‘سنگلز میں نعمان الیاس نے دوسری پوزیشن حاصل کی
منگل 29 اپریل 2025 - -
سارا ٹنڈولکر سے بریک اًپ پر شبمن گِل نے خاموشی توڑ دی
مجھے مختلف لوگوں کے ساتھ جوڑنے کیلئے بہت سی قیاس آرائیاں اور افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں بہت مضحکہ خیز بھی لگتا
منگل 29 اپریل 2025 - -
لاہور قلندرز جس سمت جارہی ہے اُس سے مطمئن ہیں، فخر زمان
جیسی پچز بن رہی ہیں ہمیں اس کا فائدہ ہو گا‘ میں سمجھتا ہوں کہ ڈومیسٹک میں بھی گرین پچز ہونی چاہئیں‘گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
ہمارے پلاٹینم اوورسیز پلیئرز کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ندیم خان
میچ شفٹ کرنے پر ہم سے مشاورت ہوئی ہے، فیصلے سے ہمارا مالی نقصان ہوا ہے فینز کرکٹ سے محروم ہوئے‘گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
آئی پی ایل،14 سالہ کھلاڑی نے یوسف پٹھان کا 15 سال پرانا ریکارڈ بھی توڑ دیا
رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے وائیبھو نے صرف 35 گیندوں پرتیز ترین سنچری داغ دی
منگل 29 اپریل 2025 - -
بارسلونا کی ٹیم سپینش لیگ لالیگاپوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست
منگل 29 اپریل 2025 - -
کوکو گف اور میرا اینڈریوا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
منگل 29 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.