
Sports Urdu News (page 5)
کھیلوں کی خبریں
-
4 اوورز میں 81 رنز، آئرش فاسٹ باؤلر لیام میکارتھی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
میک کارتھی نے بغیر کوئی وکٹ لیے T20I اننگز میں دوسرے سب سے زیادہ رنز دینے کا اعزاز حاصل کیا
ذیشان مہتاب پیر 16 جون 2025 -
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کے مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی
ویمن ون ڈے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچز ہائبرڈ معاہدہ کے مطابق رکھے گئے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 16 جون 2025 -
-
حکومت سندھ کا باکسرعالیہ سومرو کیلئے ساڑھے 46 لاکھ روپے کا چیک کا اعلان
عالیہ سومرو ابوظہبی میں بھارتی حریف کیخلاف پاکستان کی نمائندگی کرینگی، ہماری بیٹیاں ہمارا فخر ہیں : ترجمان حکومت سندھ نادر گبول
ذیشان مہتاب پیر 16 جون 2025 -
-
جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگا دیا
گزشتہ روز لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چوتھے دن جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر ٹیسٹ چیمپئن بنا
ذیشان مہتاب پیر 16 جون 2025 -
-
پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیوں چھوڑی؟ گیری کرسٹن نے لب کشائی کردی
بہت جلد محسوس کرلیا تھا کہ مجھے یہاں کام نہیں کرنے دیا جائیگا، ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے میرا نام نکال کر مجھے پلئینگ الیون دینے کا منصوبہ بنایا گیا تو بطور کوچ میرے لیے کچھ ... مزید
ذیشان مہتاب پیر 16 جون 2025 -
-
میجر لیگ کرکٹ‘ حارث رؤف کا جادو چل گیا، 4 وکٹیں لے کر سان فرانسسکو کو فتح دلا دی
حارث رؤف کی فارم اور رفتار میجر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی اہمیت کو اجاگر کر رہی ہے‘ماہرین کرکٹ
پیر 16 جون 2025 - -
باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
صدر، سیکرٹری جنرل اور خزانچی کیلئے تین تین امیدوار‘ نائب صدر کے عہدے کیلئے 11 امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل
پیر 16 جون 2025 - -
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ کا آغاز(کل) 17 جون کو ہوگا
اس بیس روزہ کیمپ میں مجموعی طور پر 47 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جنہیں تین مرحلوں میں بلایا جائے گا
پیر 16 جون 2025 - -
جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا
پیر 16 جون 2025 - -
دوبارہ موقع ملا تو پاکستان ضرور جاؤں گا‘ گیری کرسٹن
جب ٹیم کے معاملات میں باہر کا شور اثر انداز ہو تو ٹیم لیڈرز کے لیے ٹیم کو اپنے حساب سے چلانا مشکل ہو جاتا ہے،انٹرویو
پیر 16 جون 2025 - -
ہاکی نیشن کپ‘ پاک ملائیشیا دلچسپ مقابلہ، میچ 3-3 گول سے برابر
گرین شرٹس نے میچ میں 2 مرتبہ برتری حاصل کی لیکن برقرار نہ رکھ سکے‘احمد ندیم، عبدالرحمٰن اور رانا وحید اشرف نے گول کیے
پیر 16 جون 2025 - -
پشاور کی اسکواش اسٹار بہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
سحرش علی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ماہ نور علی کو 3-2 سیٹس سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا
پیر 16 جون 2025 - -
وزیراعلی پنجاب سمرگیمز انٹرڈویژن مقابلے ،بیڈمنٹن گرلز میں بہاولپوراور گوجرانوالہ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
اتوار 15 جون 2025 - -
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ ، اسلام آباد، فیصل آباد اور پشاور ریجنز میں میچز کا آغاز پیر سے ہو گا
اتوار 15 جون 2025 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ کا پہلا مرحلہ کل سے شروع ہو گا
اتوار 15 جون 2025 - -
ریٹائرمنٹ کے 33 سال بعد بھی ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ تاحال عمران خان کے نام
پاکستان میں کچھ لوگوں کے خیال میں عمران خان ایک عام سا کھلاڑی تھا جسے کوٹے پر ٹیم میں جگہ ملی ، اسکی کپتانی میں "اگر" ٹیم کو کوئی کامیابی ملی تو وہ صرف باقی کھلاڑیوں کی اچھی ... مزید
ذیشان مہتاب اتوار 15 جون 2025 -
-
جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
اتوار 15 جون 2025 - -
قائد اعظم گیمز کے فاتح کھلاڑیوں میں 22لاکھ روپے سے زائد کی رقم اور سرٹیفکیٹس تقسیم
اتوار 15 جون 2025 - -
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
ان کی قیادت میں جنوبی افریقا نے 27 سال بعد کوئی بڑا آئی سی سی ایونٹ جیتا
ذیشان مہتاب اتوار 15 جون 2025 -
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
بھارتی حکومت اور افواج کی جانب سے جارحیت کا مظاہرہ کرنے کے بعد پاکستان نے جواب دینے کیلئے سائبر حملے ہمارے بچوں نے کیے تھے : وزیر دفاع
ذیشان مہتاب اتوار 15 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.