Weather Urdu News (page 19)
موسم کی خبریں
-
کراچی نے آلودگی میں دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی کی فضا میں آلودگی کی شرح 313 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی
پیر 15 جنوری 2024 - -
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، دھند کی وجہ سے آمد و رفت متاثر
ہفتہ 13 جنوری 2024 - -
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات
ہفتہ 13 جنوری 2024 - -
کراچی،بیرون ملک سے آنیوالے 3مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کرونا کا نیا ویریئنٹ پہلے جیسا طاقتور نہیں ہے، عوام سے اپیل ہے کہ ممکنہ پھیلا ؤسے بچا ؤکیلیے احتیاطی تدابیراختیارکریں،طبی ماہرین
ہفتہ 13 جنوری 2024 - -
ملک بھرمیں شدید سردی، میدانی علاقوں میں دھند کی وجہ سے آمد و رفت متاثر
بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا ‘محکمہ موسمیات
ہفتہ 13 جنوری 2024 - -
لاہورمیں درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے آسکتا ہے ، محکمہ موسمیات
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
آئندہ دو روز کے دوران پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے ، محکمہ موسمیات
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
فضائی آلودگی میں لاہور تیسرے نمبر پر،بارش کا امکان نہیں:محکمہ موسمیات
میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز مختلف مقامات سے بند، پروازوں کا شیڈول بھی متاثر
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا
ہجری سال کے ساتویں ماہ کے آغاز کے بعد رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو گئیں
محمد علی جمعہ 12 جنوری 2024 - -
فضائی آلودگی میں لاہور تیسرے نمبر پر،بارش کا امکان نہیں‘محکمہ موسمیات
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہونے کی پیشن گوئی
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
ملک کے میدانی علاقوں میں دھند، مزید 18 پروازیں منسوخ
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا
بدھ 10 جنوری 2024 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان و مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات
بدھ 10 جنوری 2024 - -
محکمہ موسمیات نے کراچی میں رواں ہفتے درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گرنے کی پیش گوئی کردی
بدھ 10 جنوری 2024 - -
خون جما دینے والی سردی، کوئٹہ کی مشہور ہنہ جھیل جم گئی
حالیہ بارشوں اور برفباری کے بعد بلوچستان کے دارالحکومت میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا
محمد علی بدھ 10 جنوری 2024 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات
منگل 9 جنوری 2024 - -
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک اور شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا
منگل 9 جنوری 2024 - -
کراچی میں سردی بارے محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
باہرنکلتے وقت ماسک کااستعمال کریں،ماہرین صحت کا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
منگل 9 جنوری 2024 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سردوخشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پیر 8 جنوری 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.