
Weather Urdu News (page 17)
موسم کی خبریں
-
رواں ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی
پیر 26 مئی 2025 - -
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
پیر 26 مئی 2025 - -
محکمہ موسمیات کی (کل )سے آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیشگوئی
پیر 26 مئی 2025 - -
محکمہ موسمیات کی کراچی میں( کل) گرمی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی
ہفتہ 24 مئی 2025 - -
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
ہفتہ 24 مئی 2025 - -
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، وزیرستان، پشاور، چارسدہ میں بارش کا امکان ہے
جمعہ 23 مئی 2025 - -
اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلعِ ابر آلود رہنے، آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ، محکمہ موسمیات
جمعہ 23 مئی 2025 - -
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان
جمعرات 22 مئی 2025 - -
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو تشکیل، آئندہ 24 گھنٹے میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات
جمعرات 22 مئی 2025 - -
سمندری طوفان سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات
جمعرات 22 مئی 2025 - -
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو تشکیل، ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان
ہوا کے کم دبائو کا سسٹم کراچی سے تقریبا 1075 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے،محکمہ موسمیات
جمعرات 22 مئی 2025 - -
مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں
جمعرات 22 مئی 2025 - -
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
بدھ 21 مئی 2025 - -
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان
بدھ 21 مئی 2025 - -
لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان
بدھ 21 مئی 2025 - -
مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری
بدھ 21 مئی 2025 - -
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات
دھوپ میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں، اور زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں‘ماہرین کی ہدایات جاری
بدھ 21 مئی 2025 - -
بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان
دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
منگل 20 مئی 2025 - -
ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ، محکمہ موسمیات کا انتباہ
منگل 20 مئی 2025 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات
منگل 20 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.