Weather Urdu News (page 32)
موسم کی خبریں
-
صوبے کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان
منگل 27 جنوری 2026 - -
انگرڈ نامی طوفان اگلے ہفتے تباہی مچا سکتا ہے، برطانوی محکمہ موسمیات
منگل 27 جنوری 2026 - -
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں تھم گئیں، کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
منگل 27 جنوری 2026 - -
شدید برفباری نے دھیرکوٹ کو مفلوج کر دیا،عوام محصور، حکومت فوری اقدامات کرے،سعود عباسی
منگل 27 جنوری 2026 - -
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، رابط سڑکیں بند ، اشیاء ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی
منگل 27 جنوری 2026 - -
استور ،برفباری، بالائی علاقوں میں 5 سے 6 فٹ جبکہ میدانی علاقوں میں 8 انچ سے زائد برف پڑھ چکی ھے، ضلعی انتظامیہ
منگل 27 جنوری 2026 - -
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا،بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
خیبرپختونخوا میں (کل) سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا انتباہ جاری
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کے باعث بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق
حادثات صوبہ کے مختلف اضلاع چترال،دیر مالاکنڈ، شانگلہ اور خیبر میں پیش آئے، پی ڈی ایم اے
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
پی ڈی ایم اے پنجاب کا مزید بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری
26 سے 27جنوری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے،پی ڈی ایم اے
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، سردی شدت بھی بڑھ گئی
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج
سڑکیں بحال کرنے کا کام شروع، درجنوں افراد ریسکیو‘مسافروں اور سیاحوں کے لیے امدادی سرگرمیوں میں تیزی آگئی برفباری کے بعد نتھیاگلی میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ... مزید
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
این ڈی ایم اے، این ای او سی کی پہاڑی علاقوں کے لیے موسم کی وارننگ جاری
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 26سے27جنوری کے دوران بارشوں کا امکان ، الرٹ جاری
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
کراچی ، سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
این ڈی ایم اے کا الرٹ، بالائی علاقوں میںمزید برفباری کا امکان
ہفتہ 24 جنوری 2026 - -
ہہفتہ کوصوبے کے بیشتر علاقوں میں سرد سے بہت سرد اور خشک موسم متوقع ہے جبکہ شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں شدید سردی رہے گی
جمعہ 23 جنوری 2026 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد اورمطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات
جمعہ 23 جنوری 2026 - -
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی اور بارش کا سلسلہ جاری
جمعہ 23 جنوری 2026 -
Records 621 To 640
(Total 1000 Records)
اہم خبریں
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
کھیل
شوبز
مقامی خبریں
عجیب و غریب
بزنس
کشمیر
موسم
تعلیم
زراعت
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستان Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2026 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2025 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.