Weather Urdu News (page 33)
موسم کی خبریں
-
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج، اہم رابطہ سڑکیں بند، بجلی کی فراہمی معطل
جمعہ 23 جنوری 2026 - -
راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب
جمعہ 23 جنوری 2026 - -
بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج،سڑکیں بند، سیاح محصور،2 افراد جاں بحق
کئی شاہراؤں پر برف کے باعث درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں، سڑکیں بند ہونے سے زمینی رابطے منقطع ہو گئے
جمعہ 23 جنوری 2026 - -
پی ڈی ایم اے بلوچستان کا صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری، آندھی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری
جمعرات 22 جنوری 2026 - -
آئندہ چند دنوں میں کوئٹہ اور گردونواح میں شدید سردی اور برفباری کی لہر متوقع ہے، کمشنر کوئٹہ ڈویژن شانزیب
جمعرات 22 جنوری 2026 - -
این ڈی ایم اے کا آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا الرٹ جاری
بدھ 21 جنوری 2026 - -
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی
بدھ 21 جنوری 2026 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
بدھ 21 جنوری 2026 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد اورمطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات
بدھ 21 جنوری 2026 - -
ْنیا مغربی سلسلہ کل سندھ میں داخل ہوگا ، کراچی سمیت صوبے کے بیشترعلاقوں میں بارش کا امکان
بدھ 21 جنوری 2026 - -
مری،گلیات و گردونواح میں شد ید بارش و برفباری کا امکان
بدھ 21 جنوری 2026 - -
ملک بھر میں خشک سردی کا سلسلہ جاری، بارش کی توقع
منگل 20 جنوری 2026 - -
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں (پرسوں) بارش کا امکان
منگل 20 جنوری 2026 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد وخشک رہنے کا امکان
پیر 19 جنوری 2026 - -
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک رہنے کا امکان
پیر 19 جنوری 2026 - -
کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کا امکان
پیر 19 جنوری 2026 - -
محکمہ موسمیات کی سندھ میں سرد اور خشک موسم کی پیشنگوئی
ہفتہ 17 جنوری 2026 - -
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد ،خشک و دھندچھائے رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ہفتہ 17 جنوری 2026 - -
استور سمیت بالائی علاقوں میں شدید برف باری، زمینی رابطہ منقطع
پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ،شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی 23 جنوری کے دوران مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان، الرٹ ... مزید
ہفتہ 17 جنوری 2026 - -
بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے، چند مقامات پر بارش اورہلکی برف باری اور ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد و خشک رہنے کا امکان
جمعہ 16 جنوری 2026 -
Records 641 To 660
(Total 1000 Records)
اہم خبریں
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
کھیل
شوبز
مقامی خبریں
عجیب و غریب
بزنس
کشمیر
موسم
تعلیم
زراعت
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستان Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2026 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2025 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.