
Weather Urdu News (page 36)
موسم کی خبریں
-
ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر38 منٹ پر ہوگی، محکمہ موسمیات
منگل 4 جون 2024 - -
محکمہ موسمیات کیملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی ، گرمی کم ہونے کا امکان
منگل 4 جون 2024 - -
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونیکا امکان، سندھ میں شدید گرمی رہیگی
جنوبی علاقوں میں دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقے شدیدگرم رہیں گے ،محکمہ موسمیات
ہفتہ 1 جون 2024 - -
لاہور کا درجہ حرار ت 50 ڈگری درجے تک جانے کا امکان
جمعہ 31 مئی 2024 - -
ملک بھر میں قیامت خیز گرمی جاری‘ دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
جمعہ 31 مئی 2024 - -
ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جا پہنچا
5 جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں، آندھی، جھکڑ اور ہلکی بارش کا امکان
جمعہ 31 مئی 2024 - -
محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آئوٹ لک جاری کردیا
رواں سال جون سے اگست کے دوران مون سون میں ملک کے بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعرات 30 مئی 2024 - -
آئندہ دنوں میں گرد آلود ہوائوں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری
منگل 28 مئی 2024 - -
کراچی:آج سے یکم جون تک ہیٹ ویو کا امکان
بدھ کو شہر کا درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے
منگل 28 مئی 2024 - -
ملک بھر میں گرمی کا راج، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا
لاہور ، راولپنڈی ، مری ،گلیات ،گوجرانوالہ سمیت صوبے کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان
منگل 28 مئی 2024 - -
مئی تا یکم جون ملک کے بالائی علاقوں میں گردو غبار، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
متعلقہ اداروں کو محتاط رہیں،لینڈ سلائیڈ، مٹی کے تودے، بالائی علاقوں میں سڑکوں اور ٹریفک کے نظام کو متاثر کرسکتے ہیں، این ڈی ایم اے
منگل 28 مئی 2024 - -
محکمہ موسمیات نے 28 مئی تا یکم جون بارش کی پیشگوئی کردی
پیر 27 مئی 2024 - -
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے ، محکمہ موسمیات
ہفتہ 25 مئی 2024 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
ہفتہ 25 مئی 2024 - -
ملک میں ایک طرف عوام سخت گرمی سے بے حال، دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے رواں مون سون سیزن میں 100فیصد سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کردی
ہفتہ 25 مئی 2024 - -
لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے، محکمہ موسمیات
ہفتہ 25 مئی 2024 - -
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا
موئن جو دڑو سب سے گرم ترین مقام رہا، جہاں درجہ حرارت سب سے زیادہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ہفتہ 25 مئی 2024 - -
موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد
ہفتہ 25 مئی 2024 - -
سندھ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج آگ برسانے لگا
جمعہ 24 مئی 2024 - -
خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات
بدھ 22 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.