MENU Open Sub Menu

Urdu Poetry Selection - Selected Urdu Poetry

اردو شاعری کا انتخاب۔ انتخاب پر مبنی مضامین

Aik Khat Zulfiqar Adil K Naam

ایک خط! ذوالفقار عادل کے نام ( نوید صادق )

Aik Khat Zulfiqar Adil K Naam

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - جمعہ ستمبر

ہمارے کچھ مشترکہ دوستوں کا خیال ہے کہ فیس بک پر سامنے آنے والی آراء کی کوئی اہمیت نہیں، لیکن سنجیدہ تخلیقات پر آنے والی آراء سنجیدگی کی حامل ہوتی ہیں۔لگے ہاتھوں اس مضمون پر کچھ آراء دیکھتے چلیں: ’’یہ مضمون نہایت عمدہ ہے، نئے شعرا کی Recognitionکی جانب پہلا قدم‘‘ (رحمان حفیظ)

Qamar Raza Shahzad Sb K Muntakhib Ashaar

ممتاز شاعر قمر رضا شہزاد صاحب کیے مجموعہء کلام یاددہانی کے بعد کہے گئے " تازہ کلام سے منتخب اشعار انتخاب : عتیق الرحمن صفی

Qamar Raza Shahzad Sb K Muntakhib Ashaar

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - جمعرات ستمبر

ممتاز شاعر قمر رضا شہزاد صاحب کیے مجموعہء کلام یاددہانی کے بعد کہے گئے " تازہ کلام سے منتخب اشعار" آپ سب دوستوں کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ...

Siraj Ul Din Zafar

سراج الدّین ظفر۔ تعارف اور منتخب کلام تحریر : عرفان ستار

Siraj Ul Din Zafar

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - منگل ستمبر

یہ بات بہت سے احباب کے لیے نئی ہوگی کہ ہمارے عہد کے شاعر ِ بے بدل انور شعور باقاعدہ طور پر سراج الدین ظفر کے شاگرد ہیں۔ جس استاد کا شاگرد ایسا باکمال ہو اس کی عظمت میں بھلا کس کو شک ہو سکتا ہے؟

Qabil Ajmairi

قابل اجمیری

Qabil Ajmairi

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - پیر اگست

راستہ ہے کہ کٹتا جاتا ہے فاصلہ ہے کہ کم نہیں ہوتا وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

Firaq Gorakhpuri

فراق گورکھپوری

Firaq Gorakhpuri

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - پیر اگست

ان کے متعدد شاعری مجموعے شائع ہوئے جن میں روح کائنات، شبنمستان، رمز و کنایات، غزلستان، روپ، مشعل اور گلِ نغمہ کے نام سرفہرست ہیں۔ حکومت ہند نے انہیں پدما بھوشن اور جنانپتھ کے اعزازات عطا کیے تھے۔

Ahmad Faraz

احمد فراز ایک عظیم شاعر

Ahmad Faraz

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - بدھ اگست

کوہاٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ علی تھا۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لیے فیچر لکھنے شروع کیے

Zulfiqar Adil Ki Shaeri Se Intikhab

زوللفقار عادل کے مجموعہ سے چند منتخب اشعار (ابرار احمد)

Zulfiqar Adil Ki Shaeri Se Intikhab

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - جمعہ اگست

ذوالفقار عادل نے زبان کو ایسے برتا ہے کہ تراکیب اور روایت سے زیادہ جڑت نہ ہونے کے با وصف ایک منفرد اور اپنا لب و لہجہ دریافت کر دکھایا ہے .مکالمے کی فضا ، عصری حقیقتوں کے درمیان فرد کی تنہائ اور بے بسی اور جدید زندگی میں در پیش الجھنیں اس کی غزل میں کچھ اس طور ڈھل کر آئ ہیں کہ غزل کی بہ طور صنف ظاہری حدود کی طرف دھیان ہی نہیں جاتا

Fakhara Batool

فاخرہ بتول کا تعارف اور ان کا منتخب کلام

Fakhara Batool

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - جمعرات اگست

فاخرہ بتول کا شمار اردو ادب کی اہم شاعرات میں ہوتا ہے ۔ آپ کا مخصوص لب و لہجہ اور کیفیت سے بھرپور انداز _ سخن آپ کو باقی شاعرات سے منفرد کرتا ہے۔

Gulzar

گلزار صاحب کا تعارف اور کچھ منتخب کلام

Gulzar

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - جمعرات اگست

پیدائشی نام سمپورن سنگھ کالرا ہے، مگر شاعری میں گلزار ؔکے نام سے پہچانے جاتے ہیں: رکے رکے سے قدم، رک کے بار بار چلے قرار دے کے تیرے دَر سے بے قرار چلے بہرحال پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے لگ بھگ سو کلو میٹر کے فاصلے پر، جی ٹی روڈ کے کنارے ضلع جہلم کا تاریخی قصبہ دینہ ضلع جہلم میں پیدا ہونے والے گلزارؔ بھارت کے مشہور گیت کار بھی ہیں۔مشہور اداکارہ راکھی کے شوہر نامدار ہیں اورایک عدد بیٹی میگھنا گلزار کے باپ ہیں۔ ریشم کا یہ شاعر آج بھی اپنی جنم بھومی سے اتنی ہی محبت کرتا ہے، جیسے آج سے پون صدی پہلے کرتا تھا

Akhtar Hussain Jafri

اردو کی جدید نظم کے ممتاز شاعر اختر حسین جعفری ( خالد محمود )

Akhtar Hussain Jafri

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - بدھ اگست

اختر حسین جعفری کا شمار‘ جدید اردو شعرا میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اردو زبان کو اپنی جدت طبع کے سبب‘ حیرت انگیز استعمالی و معنوی تبدیلیوں سے نوازا ہے۔ ان کی زبان پڑھتے ہوئے عجب لطف اور سرشاری سی میسر آتی ہے۔ یہ بات بہرطور پیش نظر رہنی چاہیے‘ کہ کسی بھی شعر پارے کی اس وقت تک درست تفہیم ممکن ہی نہیں‘ جب تک اس کی زبان کا پوری صحت مندی سے مطالعہ نہ کر لیا جائے

Ustad Qamar Jalalvi

استاد قمر جلالوی کا تعارف اور انکی شاعری سے انتخاب (خالد محمود )

Ustad Qamar Jalalvi

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - بدھ اگست

استاد قمر جلالوی کے کلام میں بیان کی برجستگی، اسلوب کی سلاست، ایک چبھتی ہوئی بات کہنے کا انداز اور اس کے ساتھ ساتھ ایک مخصوص قسم کی ڈرامائیت پائی جاتی ہے

Tehzeeb Hafi Ki Shaeri Se Intikhab By Adab Nama

ادب نامہ کی طرف سے تہذیب حافی کی شاعری سے انتخاب

Tehzeeb Hafi Ki Shaeri Se Intikhab By Adab Nama

"انتخاب " میں شائع کیا گیا - پیر اگست

نئے انداز سے بھرپور، جدید اور خوبصورت لب و لہجے کے نوجوان شاعر تہذیب حافی 5 دسمبر 1989 کو تونسہ شریف(ضلع ڈیرہ غازیخان) میں پیدا ہوئے

Records 1 To 12 (Total 42 Records)