Baatein Canada Ki (aik Pakistani Immigrant Ke Zabani) By Farrukh Saleem

Read Book Baatein Canada Ki (aik Pakistani Immigrant Ke Zabani) By Farrukh Saleem in Urdu. This is Biography Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

باتیں کینیڈا کی (ایک پاکستانی امیگرینٹ کی زبانی) - فرخ سلیم

کہا جاتاہے کہ کینیڈا میں آنے والے امیگرینٹس کے لئے پہلے تین سال بہت سخت ہوتے ہیں اور اس کے بعد؟ اسکے بعد وہ ان سختیوں کا عادی ہو جاتا ہے۔یہ ڈائری محض ایک داستان ہی نہیں بلکہ اس میں کینیڈا کی ان اہم باتوں کا بھی احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو ایک امیگرینٹ کی زندگی پر دوررس نتائج مرتب کرتی ہیں۔ اور جن سے وطنِ عزیز میں رہتے ہوئے واسطہ نہیں پڑتا۔
اس داستان میں آپ کو روزمرہ زندگی کے چھوٹے چھوٹے واقعات ملیں گے، جو کینیڈین زندگی کے مختلف پہلوؤں کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

Chapters / Baab of Baatein Canada Ki (aik Pakistani Immigrant Ke Zabani)