
Today Agriculture Urdu News (page 21)
آج کی زراعت خبریں
-
بھارتی ریاست راجھستان میں ٹریکٹر مقابلے کے دوران ٹین کا شیڈ منہدم،300افراد زخمی
زخمیوں میں سے اکثر کی حالت نازک،متعددکے ہلاک ہونے کا خدشہ،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی
پیر 30 جولائی 2018 - -
امریکا اور طالبان کے مابین خفیہ ملاقات مثبت رہی،امریکی میڈیا
طالبان کا اصرار تھا افغان حکومت کا کوئی بھی اہلکار اس مذاکراتی عمل میں شامل نہیں ہو گا،رپورٹ
پیر 30 جولائی 2018 -
-
مکّہ مکرمہ:نرس سے بدتمیزی پر دو سعودی شہریوں کو 50‘ 50کوڑوں کی سزا
نرس کی جانب سے سمجھانے کے باوجود ملزمان زنانہ وارڈ سے باہر جانے کو تیار نہ ہوئے
محمد عرفان پیر 30 جولائی 2018 -
-
امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین مہلت سے فائدہ اٹھائیں، محکمہ اقامہ
غیر قانونی تارکین کے معاملات دیکھنے کیلئے العویر علاقہ میں خصوصی مرکز قائم، سربراہ محکمہ اقامہ جنرل محمد المری
پیر 30 جولائی 2018 - -
اومان:وزارت کی جانب سے مردوں کو دو شادیوں کی ترغیب دینے کا معاملہ
وزارت مذہبی امور کی جانب سے خبر کو افواہ قرار دینے پر ہزاروں مردوں کے منہ لٹک گئے
محمد عرفان پیر 30 جولائی 2018 -
-
اماراتی مسلح افواج کے سربراہ سے پیننسولا شیلڈ فورس کے کمانڈر کی ملاقات
پیر 30 جولائی 2018 - -
مون سون بارشیں، شمال مشرقی بھارت میں کم سے کم80 افراد ہلاک
پیر 30 جولائی 2018 - -
پاکپتن، پی پی 191 کے مسترد ووٹوں اور پوسٹل بیلٹ کی ری کائونٹنگ کے دوران کل 138 ووٹ بڑھ گئے
پی ٹی آئی کے فرخ ممتاز 111 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب
اتوار 29 جولائی 2018 - -
کوئٹہ ،سیکورٹی اہلکار نے کی ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنے کی ناکام کوشش
زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
اتوار 29 جولائی 2018 - -
مریدکے،مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو بچوں کے باپ موت کے گھاٹ اتار دیا
تیز رفتار ٹرک کی زد میں آ کر جاں بحق
اتوار 29 جولائی 2018 -
-
پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کوششیں آخری مراحل میں داخل ،پی ٹی آئی کانشستوں کی تعداد131تک پہنچنے کا دعویٰ
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بھی 9آزاد اراکین کی حمایت کا دعویٰ سامنے آ گیا ،حکمت عملی کے تحت نام سامنے نہیں لائے گئے ‘ ذرائع سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان بھی متحرک ہو گئے ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 - -
عمران خان کی نااہلی کیس کے بینچ سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو علیحدہ کردیا گیا
نئے بینچ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جگہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل
اتوار 29 جولائی 2018 - -
سعید غنی پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کی صدارت سے مستعفی،پارٹی چیئرمین کی جانب سے کام جاری رکھنے کی ہدایت
پیپلز پارٹی کی شکست کا ذمہ دار خود کو سمجھتا ہوں،جہاں جہاں دھاندلی ہوئی،ان حلقوں میں دھاندلی روکنا بھی ہمارا کام تھا، سعید غنی
اتوار 29 جولائی 2018 - -
ترکی میں قید 1600 پاکستانیوں کی نئی حکومت سے رہائی میں مدد کی اپیل
سینکڑوں افراد گزشتہ چھ ماہ سے عثمانیہ کیمپ میں قید ہیں، روٹی کے لیے لائن میں لگا یا جاتا ہے اور متعدد کو مارا بھی جاتا ہے، عمران خان اور وزارتِ خارجہ ہماری مدد کریں ،نوجوانوں ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 - -
عمران خان کی حکومت اڑھائی سال سے زیادہ نہیں چلے گی، منظور وسان
بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بنانے کہ لیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات نا گزیر ہیں،جی ڈی اے غنڈہ گردی الائنس ہے، میڈیا سے گفتگو
اتوار 29 جولائی 2018 - -
خیبرپختونخواہ میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5 افرادجاں بحق،60 گھروں کو نقصان پہنچا
اتوار 29 جولائی 2018 - -
سرگودھا،مسلم لیگ ن کے نومنتخب ر کن قومی اسمبلی ڈاکٹر زوالفقار علی بھٹی کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ ، توڑ پھوڑ کیمرے توڑ دیئے کمپیوٹر اٹھا لیئے
ملازمین کے علاوہ وہاں موجود درجنوں شہریوں کو بھی گرفتار کر لیا چیف جسٹس معاملہ کا ازخود نوٹس لیں اور ہمیں انصاف دلائیں، ڈاکٹر زوالفقار بھٹی کا مطالبہ
اتوار 29 جولائی 2018 - -
’’آپ کے منہ میں گھی شکر ‘‘صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کی دلی خواہش باہر آگئی
اتوار 29 جولائی 2018 -
-
پورے ملک میں صاف وشفاف اور دھاندلی سے پاک انتخابات ہوئے ہیں،کہیں بھی کوئی دھاندلی نہیں ہوئی،پرویز خان خٹک
مخالفین اپنی شکست سے دلبرداشتہ ہوکر دھاندلی کا واویلا کررہے ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے اور ادھورے ایجنڈے اور منصوبوںکو مکمل کریں گے،عمران ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 - -
اسلام آباد، نواز شریف کی پمز ہسپتال منتقلی ڈیل کا نتیجہ ہے ، اعتزازاحسن
متوقع الیکشن جیتنے والے عمران خان پھنس گئے ،حکومت تو بنا لیں گے اقتدار اور طاقت ان کے پاس نہیں ہو گی،سینیٹ میں قانون سازی کرنے کی پوزیشن میںنہیں، اتحادیوں کے مطالبات ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.