
Today Agriculture Urdu News (page 22)
آج کی زراعت خبریں
-
بھارت میں 7 سالہ بچی ریپ کے بعد قتل‘ابتدائی طبی رپورٹ میں بچی کے ساتھ ریپ کی تصدیق ہو گئی
اتوار 29 جولائی 2018 - -
ہندووں کو بکری کا دودھ استعمال نہیں کرنا چاہئے، چندرکمار بوس
اتوار 29 جولائی 2018 -
-
اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی فلسیطنی لڑکی احد تمیمی اور ان کی والدہ کو رہا کردیا گیا
تمیمی کے مغربی اردن میں واقع اپنے گھر پہنچنے پر فلسطینیوں نے اس کا شاندار استقبال کیا
اتوار 29 جولائی 2018 - -
افغانستان میں طویل عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے کی طرف اہم پیشرفت
جنوبی ایشیا کیلئے امریکہ کی اعلی نمائندہ کی طالبان سے براہ راست بات چیت،آئندہ ملاقات (کل) ہو گی
اتوار 29 جولائی 2018 - -
بھار ت میں والدین اور معذور بہن بھائیوں کی دیکھ بھال نہ کرنے پر تنخواہ میں کٹوتی کا قانون
کوتاہی برتنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد کٹوتی کردی جائے گی،مذکورہ قانون کا عمر رسیدہ تمام والدین کے بچوں پر اطلاق ہوگا ، اس میں حقیقی یا غیر حقیقی ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 - -
ایتھنز میں لگنے والی آگ کی ذمہ داری یونانی وزیر اعظم نے قبول کرلی
اتوار 29 جولائی 2018 - -
مصر ی عدالت نے اخوان المسلمون کے سرکردہ رہنمائوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت سنا دی
کیس میں شامل مزید 660 افراد کو 8 ستمبر کو سزائیں سنائی جائیں گی ، اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع اور فوٹو جرنلسٹ محمد ابو زید کوسزائے موت نہیں دی گئی
اتوار 29 جولائی 2018 - -
افغانستان میں جنگجووں کا خواتین کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 3 افراد جاں بحق،7 زخمی
جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور بھی مارے گئے،حملے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ٹریننگ سینٹر میں موجود 63 خواتین کو بروقت کارروائی کرکے بچا لیا گیا
اتوار 29 جولائی 2018 - -
اسرائیل کو یہودیوں کی ریاست قرار دینے لے متنازعہ قانون پر احتجاج ،اسرائیلی عرب ممبر پارلیمان نے استعفی دیدیا
اتوار 29 جولائی 2018 - -
پابند یوں سے ہمارا عزم متزلزل نہیں ہو گا، ٹرمپ نیموقف نہ بدلا تو وہ ایک مضبوط پارٹنر ملک کو کھو بھی سکتا ہے ترک صدر طیب رجب اردگان کا ٹرمپ کو انتباہ
اتوار 29 جولائی 2018 -
-
کویت، خواتین ملبوسات کے اداروں میں مردوں کی ملازمت پر پابندی
اتوار 29 جولائی 2018 - -
امریکا میں شوٹنگ، تین افراد ہلاک ، سات زخمی
اتوار 29 جولائی 2018 - -
جاپان میں کام کرنے والی ما ئو ں کا تناسب 70فیصد کی بلند ترین ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا
اتوار 29 جولائی 2018 - -
تائیوان چین کا لازمی حصہ ہے ،کوئی الگ نہیں کر سکتا
امریکہ ایک چین پالیسی کے موقف پر قائم رہے،ترجمان چینی وزارت دفاع
اتوار 29 جولائی 2018 - -
بین الاقوامی آرمی گیمز چین میں شروع ہو گئیں
پاکستان ،بیلارس ، ایران ،روس،سوڈان،وینزویلا اور چین کی ٹیمیں شریک ہیں گیمز11اگست تک جاری رہیں گی ،چینی مسلح افواج کا بہتر امیج ابھر کر سامنے آئیگا
اتوار 29 جولائی 2018 - -
پادری کی رہائی کا معاملہ، انقرہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے پیچھے نہیں ہٹے گا،طیب اردگان کا وٹو ک جواب
اتوار 29 جولائی 2018 - -
امریکی ریاست ٹیکساس کے نرسنگ ہوم شوٹنگ واقعے میں پانچ افراد ہلاک
مشتبہ حملہ آور بھی ماراگیا،ہلاک ہونے والے ایک شخص کے گھر پر بھی گولیاں چلائی گئیں
اتوار 29 جولائی 2018 - -
بھارت کے سرکاری شیلٹر میں 34کمسن لڑکیوں کا جنسی استحصال،دس ملزمان گرفتار
متاثرہ لڑکیاں ایک اور مقام پر منتقل،پولیس نے جنسی استحصال کا شکارلڑکیوں کی ابتدائی میڈکل رپورٹ حاصل کر لی
اتوار 29 جولائی 2018 -
-
انڈونیشیا، 6.4 شدت کے زلزلے میں 10افراد ہلاک،40 زخمی
اتوار 29 جولائی 2018 - -
غیر قانونی عازمین کو سفرکرانے پر 6 ماہ قید اور 50ہزار ریال جرمانہ ہو گی
اتوار 29 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.