20 March 2020 - Urdu News Archives

جمعہ 20 مارچ 2020 کا اخبار

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، اماراتی محکمہ صحت نے ملک میں وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، ہلاک ہونے والے دونوں مریض عمر رسیدہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ 2 مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔ متحدہ ... مزید