Important Urdu News
اہم خبریں
-
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سے اپیل ہے بے گناہ لوگوں کو جیلوں سے باہر نکالیں،علیمہ خان
اگر ہم نے جلاﺅ گھیراﺅ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں یوں ذلیل نہ کیا جائے، ہم کئی ماہ سے عدالت آ رہے ہیں یہاں کوئی جج ہی نہیں ملتا،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی منگل 21 مئی 2024 - -
ہتک عزت قانون،پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان
وزیراعلیٰ اور وزیر قانون پنجاب توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں، پنجاب میں کالا قانون بننے جا رہا ہے، آئین کے تحت اظہار رائے کی آزادی کا دفاع کریں گے،عمر ایوب،بابر اعوان ... مزید
فیصل علوی منگل 21 مئی 2024 - -
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
حکومت نے بجلی صارفین پر ساڑھے 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی
ساجد علی منگل 21 مئی 2024 - -
پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
ساجد علی منگل 21 مئی 2024 - -
یوکرین جنگ: اسحلہ کی فراہمی عالمی قوانین کے تابع ہونی چاہیے، ناکامتسو
منگل 21 مئی 2024 - -
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام کیلئے مصروف ہیں، ٹیکس کیلئے اسٹریٹجک اقدامات کا مقصد ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنا ہے، ہماری پالیسی امداد سے سرمایہ کاری کی تبدیلی کی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 21 مئی 2024 - -
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
پارلیمان کی عزت پر کوئی حملہ ہوا تو اس قصے میں وزیراعظم اور پارلیمان کا ساتھ دوں گا، کیا کسی پارلیمنٹرین یا شہری کی عزت نہیں، جج کو چاہئے آرڈر لکھیں، ریمارکس کیوں دیتے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 21 مئی 2024 - -
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
منگل 21 مئی 2024 - -
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
ن لیگی ایم پی اے کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار، نشست تحریک انصاف کے امیدوار کو واپس مل گئی
محمد علی پیر 20 مئی 2024 - -
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
صحافیوں نے بھی پریس گیلری سے واک آئوٹ کر کے اسمبلی احاطے میں احتجاج ریکارڈ کرایا، ملک گیر احتجاج کی کال دیدی بل کا اطلاق میڈیا کے تمام میڈمز پر ہوگا ، فیس بک ، ٹک ٹاک ،ٹوئٹر ... مزید
پیر 20 مئی 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچ بیلٹ میں اپنی جگہ بنا چکی ہے ،شمس حمزہ زئی
امید ہے کہ پارٹی میں شمولیت اختیار کر نے والے ساتھی ضلعی شیرانی میں پارٹی کو فعال و مضبوط کر نے میں اپنا کر دارادا کریں گے ،صوبائی نائب صدرپی پی
پیر 20 مئی 2024 - -
بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے ترمن میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور مقامی قبائلی عمائدین کے مابین جرگے کا انعقاد
پیر 20 مئی 2024 - -
ڈسڑ کٹ کونسل گوادر کا بجٹ بھاری اکثر یت سے منظور کر لیا
پیر 20 مئی 2024 - -
ڈی چوک اسلام آباد میں تیز رفتار گاڑی کی چڑھائی سے جاں بحق افرادکی تعداد 2 ہوگئی
پیر 20 مئی 2024 - -
ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
پیر 20 مئی 2024 - -
دنیا بھر میں حکومتی نظام میں لوکل گورنمنٹ کو اہم ستون مانا جاتا ہے بدقسمتی سے ہمارے ملک میں یہ نظام مضبوط نہ ہوسکا، امجدرشید
بلوچستان میں لوگوں کو یونین کونسل اور ضلع کی سطح پر بنیادی سہولیات میسر نہ ہونے سے بہت سی مشکلات کا سامنا ہے،سابق نگران صوبائی وزیر
پیر 20 مئی 2024 - -
موسی گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم خانیوال سے گرفتار
پیر 20 مئی 2024 - -
ڈی ایچ او اور ہیڈماسٹر کو عملے کیخلاف ایکشن لینے کاحق نہیں وہ بے بس ہیں،سرکاری ملازمین کو برطرف کرنابہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
پیر 20 مئی 2024 - -
بلوچستان اسمبلی کااجلاس
صوبے میں قدرتی گیس سے محروم اضلاع میں ایل پی جی پلانٹس لگانے ، محکمہ صحت کا بجٹ این ایف سی ایوارڈ کے مطابق ترتیب دینے کی قرارداد منظور
پیر 20 مئی 2024 - -
ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی نے پاک ایران تعلقات کو وسعت دینے کے لئے اہم کردار ادا کیا ،وزیرعلیٰ بلوچستان
مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں ہر پاکستان ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے ،میر سرفراز بگٹی کااظہارتعزیت
پیر 20 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.