
Important Urdu News (page 25)
اہم خبریں
-
اگر سی سی آئی اجلاس میں کینال والا مسئلہ حل نہ ہوا تو ہم حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے،ناصر شاہ
ماضی میں بھی پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم دستبردار ہوئے، ایک ساتھ مل بیٹھنے سے سندھ کے عوام میں اچھا تاثر جاتا ہے‘فاروق ستار
اتوار 27 اپریل 2025 - -
uپاکستانی قوم کو یک جاں ہونے کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
۱ڈاکٹرز نے مال روڈ پر 23 دن سے دھرنا دیا ہوا ہے لیکن حکومت ان کے مسائل نہیں سن رہی‘منصورہ میں پریس کانفرنس
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ذ*گوادر سے یمن بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 18من چرس برآمد
ش*دو ملزمان بھی موقع پر گرفتار، چرس گاڑی کے فرش میں مہارت سے چھپائی گئی تھی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
Yپہلگام فالس فلیگ/بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں
[بھارت کے پاس پہلگام حملے پر پاکستان کے خلاف الزامات ثابت کرنے کیلئے کوئی شواہد نہیں سیکیورٹی اور انٹیلیجنس ایجنسیاں کس طرح حملے کا پتہ لگانے میں ناکام رہیں سمر نجیت سنگھ ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت اپنی ناکامی کا الزام پاکستان پر مت ڈالے، پہلگام واقعہ مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والا دلخراش و افسوسناک واقعہ ہے،چودھری جعفراقبال
% عوام جذبہ حب الوطنی ، ملکی مفاد اورپاکستان کی سلامتی کیلئے سپہ سالارو اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں،بیگم عشرت اشرف
اتوار 27 اپریل 2025 - -
}گائے کا پیشاب پینے والے زم زم پینے والوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے
×ہم دشمن کو دندان شکن جواب دیں گے،وزیر اطلاعات آزاد کشمیر کا ہٹیاں بالا میں منعقدہ ختم نبوت کانفرنس سے مقررین کا خطاب
اتوار 27 اپریل 2025 - -
چناری،ایس پی جہلم ویلی مرزا زاہد حسین کی ہدایت پر تھانہ پولیس لیپہ کی غیر قانونی طور پر اسلحہ فروخت کرنے والے ملزم کے گھر پر چھاپہ
دو،بندوقیں اور درجنوں کارتوس برآمد کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر حوالات میں بند کردیا،مقدمہ درج تفتیش شروع مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع
اتوار 27 اپریل 2025 - -
چناری ،پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر کنٹرول لائن پر واقع ضلع جہلم ویلی کے ہیلتھ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ
ایمبولینسز ڈرائیورز،میڈیکل آفیسرزاورپیرا میڈیکل سٹاف کو چوبیس گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
9 مئی کے مقدمات میں نامزد صنم جاوید اور شیخ رشید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں‘ سپریم کورٹ میںسماعت رواں ہفتے ہوگی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ٹ* ڈپٹی رجسٹرارکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت تیس اپریل بدھ کوہوگی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ی*سینیٹ کم ترقی یافتہ علاقوں کی کمیٹی کا اجلاس آج سوموار کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
| سینیٹ کا اجلاس آج سوموار کو شام 4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ض*بھارتی جنگی جنون‘ سرحد پر موجود فصلوں کی کٹائی کیلئے عوام کو دو دن کی مہلت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
۹‘‘انسانیت کے خلاف جرائم‘‘کے نام سے دستاویزی فلم میں بھارتی جیلوں میں قید معصوم کشمیریوں کی کہانی سامنے آگئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ی*بھارت کے پاس پاکستان سے جنگ کی نہ اہلیت ہے نہ صلاحیت،سابق بھارتی کورکمانڈرکااعتراف
اتوار 27 اپریل 2025 - -
۷ چیف الیکشن کمشنر اور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی میں تاخیرکیس، اسلام آبائی ہائیکورٹ کل سماعت کرے گی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ٌسپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کل (منگل)کوہوگی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ژ*تھانہ سبزی منڈی کیس، پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کیخلاف سماعت کل ہوگی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کہوٹہ ، غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی، انجمن تاجران کے زیر اہتمام شٹر ڈان ہڑتال اور احتجاجی ریلی
عنایت اللہ ستی، محمد ناصر راجہ، حافظ ظفیر عابد اور ملک عبدالروف سمیت معززین کی شرکت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
راولپنڈی ،4ملزمان گرفتار،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج
اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.